-
ایک چیز جس میں کمپیوٹرز واقعی بہت
اچھے ہیں وہ کمانڈز کو دہرانا ہے۔
-
بحیثیت ایک شخص، اگر آپ کو ایک ہی ترتیب میں ایک ہی کام
کافی زیادہ مرتبہ کرنا پڑے تو آپ واقعی میں بہت بیزار ہو جائیں گے۔
-
لیکن ایک کمپیوٹر لاکھوں یا کروڑوں
مرتبہ بھی ایک ہی کام کر سکتا ہے، اور
-
بیزار بھی نہیں ہوتا اور اسے بہت اچھے
طریقے سے انجام دینے کے قابل ہوتا ہے۔
-
لہذا مثال کے طور پر اگر میں فیس بک
-
پر ہر کسی کو ای میل بھیج کر انہیں
سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنا چاہتا
-
ہوں، تو ہر کسی کو وہ تمام ای میلز
لکھنے میں مجھے ایک صدی سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے۔
-
لیکن صرف چند لائنوں کے کوڈ کے ساتھ، میں
فیس بک پر ہر
-
کسی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتی ہوئی ای میل بھیجنے
والا ایک نظام لاگو کر سکتا ہوں۔
-
تو یہ وہی چیزیں ہیں جو لوپس ہیں، اور وہ کیوں
قابل قدر ہیں،
-
اور ایسی چیز جو کمپیوٹرز بہت اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں۔
-
اس مثال میں آپ کا ہدف پرندے
کو پگ کے پاس
-
پہنچانا ہے۔ اب ہم یہ کام آسانی سے کرنے کے قابل ہونے کے لئے
-
"رپیٹ" بلاک استعمال کرنے کے قابل
ہیں۔ آپ پرندے کو ہر بار ایک قدم پگ کی طرف
-
بڑھانے کے لئے یہ کام یا تو کمپیوٹر کو پانچ بار "آگے بڑھیں"
کمانڈ
-
دے کر کر سکتے
ہیں۔
-
یا آپ کمپیوٹر کو صرف ایک بار "آگے
بڑھنے" کا کہہ سکتے ہیں،
-
اور پھر اسے 5 بار "دہرانے" کا کہہ
سکتے ہیں، اور یہ ایسے ہی کام کرے گا۔
-
لہذا ایسا کرنے کے لئے، آپ اپنی "آگے
بڑھیں" کمانڈ کو گھسیٹ کر لاتے ہیں،
-
اور پھر آپ اسے "رپیٹ" بلاک کے اندر
ڈال دیتے ہیں۔
-
اور آپ اس پر کلیک کر سکتے ہیں اور
بتا سکتے ہیں کہ آپ کتنی مرتبہ اس بلاک
-
کو دہرانا چاہتے ہیں اسے بتا سکتے ہیں کہ آپ اس سے کتنے قدم
آگے بڑھوانا چاہتے ہیں۔ اب ایک اور چیز یہ ہے کہ
-
آپ "رپیٹ" بلاک کے اندر جتنی کمانڈز
چاہیں ڈال سکتے ہیں۔
-
لہذا اس مثال میں آپ اسے آگے بڑھنے
اور بائیں مڑنے کا کہہ رہے ہیں، جو یہ
-
پانچ مرتبہ کرے گا۔ ٹھیک ہے اچھا
کام اور لطف اٹھائیں:-)