-
کمپیوٹر احکامات دہرانے میں
واقعی ماہر ہوتے ہیں۔
-
اگر آپ کو کوئی کام بہت
زیادہ مسسل کرنا پڑے
-
تو آپ بہت زیادہ
تنگ ہو جائیں گے۔
-
لیکن کمپیوٹر لاکھوں اور کروڑوں دفعہ
ایک ہی مکرر عمل کر سکتا ہے،
-
اور تنگ بھی نہیں ہوتا اور اچھی
طرح تکرار کر رہا ہوتا ہے۔
-
مثلا اگر میں نے چاہا کہ
-
فیسبک میں سب کو سالگرہ مبارک
کا ایمیل بھیجوں،
-
تو مجھے ہر کسی کو ایمیل لکھنے میں
پوری صدی لگ سکتی ہے۔
-
لیکن کوڈ کے کچھ سطروں سے میں
ایک نظام بنا سکتا ہوں
-
کہ فیسبک میں سب کو سالگرہ
مبارک ایمیل بھیجے۔
-
تو انہیں کہتے loops، اور
اہم اسی لئے تو ہیں،
-
اور کمپیوٹر تکرار کا کام اچھا کر سکتے ہیں۔
-
اس مثال میں ہدف پرندے
کو حرکت دے کر
-
سور پکڑنا ہے۔ اور اب ہم "repeat"
بلاک استعمال کر سکتے ہیں
-
کہ یہ کام آسانی
سے سرانجام ہو۔ آپ یہ کام یا تو
-
کمپیوٹر کو "move forward" کا کمانڈ
پانچ دفعہ دینے سے کر سکتے ہیں
-
تاکہ پرندہ ہر دفعہ سور کی جانب
نزدیک ہو۔
-
یا آپ کمپیوٹر کو ایک دفعہ
"move forward" کا بتا سکتے ہیں،
-
اور پھر اسے کہیں کہ یہی عمل 5 دفعہ
تکرار کرے، اور وہ کرے گا۔
-
یہ انجام دینے کے لئے آپ کمانڈ
"move forward" گسیٹھ کر
-
"repeat" بلاک
کے اندر لگا سکتے ہیں۔
-
آپ اس پر کلک کر کے بتا سکتے ہیں
کہ بلاک کتنی دفعہ مکرر ہو
-
تاکہ اسے بتا سکیں کہ آگے جانے
کے لئے کتنے قدم جائے۔ اب بات یہ ہے کہ آپ
-
"repeat" بلاک کے اپنی مرضی
جتنے کمانڈ لگا سکتے ہیں۔
-
اس مثال میں آپ اسے بتا رہے ہیں
کہ آگے جا کے بائیں مڑے،
-
جو یہ پانچ دفعہ کرے گا۔ اچھا خوب ہے اور
مزے لے کر سیکھیں :-)