Return to Video

Real Life Algorithms - Unplugged activity: planting a seed

  • 0:00 - 0:04
    پلگ نکالا ہوا سرگرمی
    حقیقی زندگی الگورتھمز: بیج بونا
  • 0:05 - 0:07
    الگورتھم
  • 0:08 - 0:10
    اس سبق کو بیج بونا کہتے ہیں
  • 0:10 - 0:15
    اور یہ الگورتھمز کو سمجھنے میں ہماری
    مدد کرے گا۔ الگورتھمز مخصوص ہدایات ہیں جو اس
  • 0:15 - 0:20
    ترتیب کی وضاحت کرتے ہیں جس میں کچھ کرنا ہے۔
    یہاں تک کہ ہر روز کی چیزیں جیسے ناشتہ کرنا
  • 0:20 - 0:25
    یا دانت صاف کرنے جیسی چیزیں الگورتھم ہیں جن کے کام کرنے کے لئے چھوٹے
    چھوٹے اقدام کی ضرورت ہوتی ہے۔ کمپیوٹرز
  • 0:25 - 0:31
    واقعی ہوشیار ہو سکتے ہیں، لیکن وہ صرف اس صورت میں
    آپ کو سمجھ سکتے ہیں اگر آپ مرحلہ وار انہیں بتاتے ہیں
  • 0:31 - 0:35
    کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔ الگورتھمز کے بارے میں زبردست بات یہ
    ہے کہ اگر آپ ایک ترتیب میں ہدایات پر عمل کرتے ہیں،
  • 0:35 - 0:40
    تو آپ کچھ ایسا کر سکتے ہیں جو آپ نہیں جانتے تھے کہ
    اسے وقت سے پہلے کیسے کرنا ہے۔ یہ ایک ترکیب پر عمل کرنے جیسا
  • 0:40 - 0:45
    ہے۔ آج ہم الگورتھم کا استعمال کرتے ہوئے
    اپنا بیج لگانے جا رہے ہیں۔ تو پہلے ہمیں
  • 0:45 - 0:52
    برتن کو مٹی سے بھرنا ہے درست؟ مجھے نہیں لگتا کہ
    ہمیں بیج پر گلو لگانی ہوگی۔ درست۔ تصویروں کو
  • 0:53 - 0:58
    کاٹ کر خود کا الگورتھم بنائیں۔
    ایسی تصاویر منتخب کریں جو بیج لگانے میں مراحل
  • 0:58 - 1:04
    دکھاتی ہیں اور پھر ان تصویروں کو صحیح
    ترتیب میں لگائیں۔ اب، اب آپ کے یہ دیکھنے کا وقت ہے کہ
  • 1:04 - 1:10
    کیا آپ کا الگورتھم کام کرتا ہے۔ الگورتھم میں مراحل پر
    بہت احتیاط سے عمل کریں۔ کیا وہ
  • 1:10 - 1:15
    صحیح ترتیب میں ہیں؟ کیا آپ
    الگورتھم کی پیروی کر کے بیج بونے میں کامیاب ہوئے؟
  • 1:15 - 1:19
    یہ تصویروں کے ساتھ پروگرامنگ کی طرح ہے!
  • 1:19 - 1:23
    جب ہم چاکلیٹ بنانا چاہتے ہیں، تو اس پراسیس کے بہت سارے
  • 1:23 - 1:28
    بڑے مراحل ہوتے ہیں۔ اور ان بڑے مراحل میں سے ہر ایک
    اپنے چھوٹے مراحل کا ایک مجموعہ رکھتا ہے۔
  • 1:28 - 1:32
    یہاں مختلف ترکیبیں، یا الگورتھمز ہیں،
    جو اس پر منحصر ہے کہ ہم چاکلیٹ کا کیسا ذائقہ چاہتے
  • 1:32 - 1:37
    ہیں۔ ہر مرحلہ اہم ہے، یہاں تک کہ چھوٹے
    والے بھی۔ لہذا ایک مرحلے کے بغیر، ان باقی کو
  • 1:37 - 1:44
    مکمل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ایسے الگورتھمز بنانا جنہیں
    دوسرے سمجھ سکتے ہوں نہایت اہم ہے۔
  • 1:44 - 1:47
    یہی وجہ ہے کہ ہر ایک مرحلے کو لکھنا پڑتا ہے، لہذا اس سے
    کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ یہ کون کرتا ہے، نتیجہ
  • 1:47 - 1:48
    ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔
Title:
Real Life Algorithms - Unplugged activity: planting a seed
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
01:58

Urdu subtitles

Revisions