Return to Video

Dance Party - Party On!

  • 0:03 - 0:08
    آور آف کوڈ | ڈانس پارٹی: پارٹی شروع
  • 0:08 - 0:10
    مبارکباد!
  • 0:10 - 0:14
    آپ نے ابھی کمپیوٹر سائنس کی بنیادی باتیں سیکھی ہیں۔
  • 0:14 - 0:15
    اب آپ ان بلاکس کو
  • 0:15 - 0:17
    اپنے خود کے ڈیزائن کی ڈانس پارٹی بنانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں
  • 0:17 - 0:19
    تاکہ اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کر سکیں۔
  • 0:21 - 0:23
    اگر آپ ٹول باکس میں دیکھتے ہیں،
  • 0:23 - 0:26
    آپ کو کچھ بالکل نئے بلاکس ملیں گے جو آپ نے پہلے نہیں دیکھے ہوں گے۔
  • 0:27 - 0:29
    مثال کے طور پر، آپ لے آؤٹ بلاک استعمال کر سکتے ہیں
  • 0:29 - 0:32
    تاکہ ڈانسرز کو اسکرین پر مختلف طریقوں سے ترتیب دیں سکیں۔
  • 0:32 - 0:37
    اردگرد دیکھیں اور ان نئے بلاکس اور خصوصیات کے ساتھ تجربہ کرنے کی کوشش کریں۔
  • 0:42 - 0:46
    کیا آپ اپنے پسندیدہ گانے پر احتیاط سے کوریوگراف ڈانس تخلیق کریں گے؟
  • 0:51 - 0:54
    یا اپنے دوستوں کے ساتھ ڈانس مقابلہ؟
  • 0:57 - 1:00
    یا کچھ اور ایک ساتھ؟
  • 1:08 - 1:10
    ٹیوٹوریل کے آخر میں
  • 1:10 - 1:13
    آپ اپنی تخلیق کا ایک لنک اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کر سکتے ہیں۔
  • 1:15 - 1:18
    اپنے تخیل کو پھیلائیں اور مزہ کریں!
Title:
Dance Party - Party On!
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
01:26
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Dance Party - Party On!
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Dance Party - Party On!

Urdu subtitles

Revisions