Return to Video

FFX for Families

  • 0:00 - 0:03
    (یہ تکنیکی باتوں کا وقت ہے)
  • 0:03 - 0:05
    (بچوں کی آن لائن حفاظت کے بارے میں کمیونٹی کی طرف سے مشورہ)
  • 0:05 - 0:10
    میرا سب سے بڑا مشورہ دراصل ایک آن لائن ڈیجیٹل معاہدہ قائم کرنا ہے
  • 0:10 - 0:13
    جس میں ہمارے بچوں کے لیے قواعد و ضوابط اور رہنما خطوط ترتیب دیے جائیں
  • 0:13 - 0:16
    ور وہ سوشل میڈیا اور دیگر ٹیکنالوجیز کو کس طرح استعمال کرتے ہیں۔
  • 0:16 - 0:20
    یں اس بات کو یقینی بنا کر اپنے بچے کو آن لائن محفوظ رکھتا ہوں کہ
  • 0:20 - 0:22
    وہ صرف جدید ترین سافٹ ویئر اور ایپلیکیشنز والے آلات استعمال کرتے ہیں
  • 0:22 - 0:26
    میں یہ بھی یقینی بناتا ہوں کہ ان کے آلات پر موجود ایپس
  • 0:26 - 0:28
    صرف مناسب اجازتیں استعمال کریں
  • 0:28 - 0:30
    "اجنبیوں سے ہوشیار رہیں"
  • 0:30 - 0:34
    انہیں یاد دلائیں کہ یہ ان کی آن لائن سرگرمیوں پر بھی لاگو ہوتا ہے
  • 0:34 - 0:37
    اور اجنبی انٹرنیٹ پر ہیں۔
  • 0:37 - 0:39
    اپنے بچوں کو آن لائن محفوظ رکھنے کے لیے میری پسندیدہ خصوصیت
  • 0:39 - 0:42
    آئی پیڈ پر "گائیڈڈ ایکسس" فیچر ہے
  • 0:42 - 0:47
    اس لیے میں اسے اپنی جگہ پر رکھتی ہوں اور جب وہ سرگرمی مکمل کر لیتے ہیں تو میں اسے ختم کر دیتی ہوں۔
  • 0:47 - 0:51
    ویڈیو سروسز پر، ہمارے پاس ان پر بچوں کے تحفظات ہیں۔
  • 0:51 - 0:56
    ایک اور چیز جو ہم کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ جب بھی وہ براؤزنگ کرتے ہیں، ہم ان کے ساتھ ہوتے ہیں
  • 0:59 - 1:02
    (اس براؤزر سے جو آپ کے خاندان کی رازداری کو پہلے رکھتا ہے)
Title:
FFX for Families
Video Language:
English
Duration:
01:08
Qurat ul ain Ismail published Urdu subtitles for FFX for Families
Qurat ul ain Ismail edited Urdu subtitles for FFX for Families

Urdu subtitles

Revisions