Disney Infinity Play Lab - Events
-
0:00 - 0:06اب ایسی چیز سیکھتے ہیں جسے ہر
گیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ ان کو -
0:06 - 0:12"events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام
کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ اور جب ادراک کر لیتا ہے، -
0:12 - 0:17تو کمپیوٹر عمل کرے۔
ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں -
0:17 - 0:24ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر
تپکی۔ ہم یہاں بے میکس کو اوپر -
0:24 - 0:29حرکت دیتے ہیں کہ ہایرو کو لمس کرے اور
نیچے جا کر راپونزل کو لمس کرے اور وہ یہ کیبورڈ پر -
0:29 - 0:35اوپر اور نیچے کے تیر یا up/down کے بٹنوں سے ہوتا ہے۔ ہم "when up arrow" بلاک استعمال
کریں گے اور "move actor up" -
0:35 - 0:41کو اس سے لگاتے ہیں، تاکہ جب کھلاڑی
اوپری تیر دباتا ہے، تو -
0:41 - 0:47"when up arrow" سے جڑا سب کچھ run ہوتا ہے۔ ہم بے میکس کو نیچے لانے کے لئے
یہی کام کریں گے۔ -
0:47 - 0:50قدم بہ قدم آپ کی گیم انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔
Tomedes edited Urdu subtitles for Disney Infinity Play Lab - Events | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Disney Infinity Play Lab - Events |