Return to Video

Disney Infinity Play Lab - Events

  • 0:00 - 0:06
    اب وہ سیکھتے ہیں جسے ہر گیم پروگرامر
    روزانہ استعمال کرتا ہے۔ ان کو
  • 0:06 - 0:12
    "events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ پروگرام
    کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔
  • 0:12 - 0:17
    اور جب ادراک کر لیتا ہے، تو کمپیوٹر
    عمل کرے۔ ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں
  • 0:17 - 0:24
    ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر
    تپکی۔ ہم یہاں بے میکس کو اوپر
  • 0:24 - 0:29
    حرکت دیتے ہیں کہ ہایرو کو لمس کرے اور
    نیچے جا کر راپونزل کو لمس کرے اور
  • 0:29 - 0:35
    وہ یہ up/down کے بٹنوں سے ہوتا ہے۔ ہم
    "when up arrow" بلاک استعمال کریں گے
  • 0:35 - 0:41
    اور "move actor up" کو اس سے لگاتے ہیں،
    تاکہ جب کھلاڑی اوپری تیر دباتا ہے، تو
  • 0:41 - 0:47
    "when up arrow" سے جڑا سب run ہوتا ہے۔
    ہم بے میکس کو نیچے لانے کے لئے
  • 0:47 - 0:50
    یہی کام کریں گے۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم
    انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔
Title:
Disney Infinity Play Lab - Events
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
0:51

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions