Return to Video

Why do languages die? | The Economist

  • 0:01 - 0:04
    (کلاسیکل میوزک)
  • 0:06 - 0:07
    انکریپتے
  • 0:07 - 0:10
    (کلاسیکل میوزک)
  • 0:10 - 0:11
    ایشو
  • 0:11 - 0:13
    (کلاسیکل میوزک)
  • 0:13 - 0:14
    ڈیڈھا
  • 0:14 - 0:16
    (کلاسیکل میوزک)
  • 0:16 - 0:18
    میں یہ زبانیں نہیں بولتا۔
  • 0:18 - 0:20
    حقیقتاً، یہ زبانیں بہت کم
    لوگ بولتے ہیں۔
  • 0:20 - 0:22
    یہ زبانیں بس مٹھی بھر لوگ ہی جانتے ہیں،
  • 0:22 - 0:25
    اور یہ تمام زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ ہے۔
  • 0:26 - 0:29
    آج دنیا میں سات ہزار
    زبانیں بولی جاتی ہیں،
  • 0:29 - 0:33
    لیکن ان میں ایک تہائی ایسی ہیں جن کو
    بولنے والوں کی تعداد ہزار سے بھی کم ہے،
  • 0:33 - 0:34
    اور یونیسکو کے مطابق،
  • 0:34 - 0:38
    ان میں سے چالیس فیصد زبانیں
    معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔
  • 0:38 - 0:40
    درحقیقت ہر پندرہ دن میں،
  • 0:40 - 0:43
    دنیا میں بولی جانی والی زبانوں میں
    سے ایک ہمیشہ کیلئے ختم ہوجاتی ہے۔
  • 0:43 - 0:47
    جب مردہ زبان کی بات کی جاتی ہے تو بہت سے
    لوگوں کے ذہن میں لاطینی کا خیال آتا ہے۔
  • 0:47 - 0:49
    لیکن لاطینی زبان اصل میں
    کبھی ختم نہیں ہوئی۔
  • 0:49 - 0:52
    یہ قیصروں کے زمانے سے
    مستقل بولی جاتی ہے،
  • 0:52 - 0:55
    لیکن یہ دوہزار سالوں میں بتدریج تبدیل
    ہوتی رہی،
  • 0:55 - 0:59
    یہاں تک کہ فرانسیسی، ہسپانوی اور
    دیگر رومانوی زبانوں کا روپ لیا۔
  • 1:00 - 1:02
    حقیقت میں زبانیں تب ختم ہوتی ہیں
  • 1:02 - 1:04
    جب معاشرہ دوسری زبان بولنے لگ جائے،
  • 1:04 - 1:08
    اور والدین اپنے بچوں کی پرورش کے دوران
    انہیں ان کی آبائی زبان بولنے سے روکیں۔
  • 1:08 - 1:10
    جب اس معاشرے کا آخری بزرگ مرجاتا ہے،
  • 1:10 - 1:14
    تو زبان کو دوبارہ روانی سے
    بولنے کیلئے کوئی نہیں بچتا۔
  • 1:15 - 1:18
    اگر آپ اس چارٹ کو دیکھیں، جس میں دنیا کی
    زبانیں
  • 1:18 - 1:21
    ان کے سائز اور صحت کے لحاظ سے درج ہیں،
  • 1:21 - 1:24
    تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ زیادہ تر
    زبانیں درمیان میں موجود ہیں۔
  • 1:25 - 1:27
    انگریزی، دوسری چند غالب زبانوں کی طرح،
  • 1:27 - 1:29
    اوپر بائیں کونے پر درج کی گئی ہے۔
  • 1:29 - 1:31
    جس کا مطلب ہے، یہ واقعی ایک
    مضبوط زبان ہے۔
  • 1:32 - 1:33
    لیکن اگر آپ کی زبان، گراف میں
  • 1:33 - 1:36
    یہاں نیچے سیدھی طرف درج ہے،
  • 1:36 - 1:39
    جیسے انڈونیشیا کی زبان کایاپلاؤ یا
    برازیل میں بولی جانے والی کورویا،
  • 1:39 - 1:41
    تو یہ زبانیں واققعی خطرے میں ہیں۔
  • 1:42 - 1:43
    پرانے وقتو ں میں،
  • 1:43 - 1:46
    حکومت اُن زبانوں پر پابندی لگا دیتی تھی،
    جو انہیں پسند نہیں ہوتی تھیں۔
  • 1:46 - 1:48
    لیکن کبھی کبھی دباؤ کچھ زیادہ ہی ہوتا تھا۔
  • 1:48 - 1:49
    (ٹینک فائرنگ)
  • 1:49 - 1:52
    سوویت یونین میں پروان چڑھنے والے نوجوان کو
  • 1:52 - 1:55
    جلد ہی یہ احساس ہوجاتا تھا کہ وہ چاہے
    جو بھی زبان اپنے گھر میں بولتا ہو،
  • 1:55 - 1:58
    لیکن روسی زبان میں مہارت ہی
    اس کی کامیابی کی کنجی ہے۔
  • 1:59 - 2:01
    بشمول تبتی چین کے شہری، شنگھائی
  • 2:01 - 2:04
    یا کینٹونیز بولنے والوں کو بھی
    آج اسی طرح کے دباؤ کا سامنا ہے
  • 2:04 - 2:07
    کہ وہ میندرین بولیں۔
  • 2:08 - 2:09
    (کلاسیکل میوزک)
  • 2:09 - 2:11
    ایک بار جب زبان مر جاتی ہے،
  • 2:11 - 2:13
    دراصل، یہ ڈوڈو کی طرح
    ہی ختم ہوجاتی ہے۔
  • 2:13 - 2:14
    (ڈوڈو کی آواز)
  • 2:14 - 2:17
    صرف ایک زبان ہے جو مردہ ہونے کے
    بعد دوبارہ زندہ ہوئی:
  • 2:17 - 2:19
    عبرانی۔
  • 2:19 - 2:21
    یہ زبان دو ہزار سال تک ناپید رہی،
  • 2:21 - 2:24
    لیکن یہودی جو فلسطین میں بیسویں صدی
    کے اوائل میں آباد ہوئے
  • 2:25 - 2:27
    اور جو یورپ میں مختلف زبانیں بولتے تھے،
  • 2:28 - 2:31
    انہوں نے اپنی آمد پر عبرانی کو اپنی
    مشترکہ زبان کے طور پر چُنا۔
  • 2:31 - 2:33
    جب ۱۹۴۸ میں، ملک مکمل طور
    پر وجود میں، آیا،
  • 2:33 - 2:35
    تو یہ اسرائیلیوں کی سرکاری زبان بن گئی،
  • 2:35 - 2:37
    اور اب اس کو۷۰ لاکھ سے
    زیادہ لوگ بولتے ہیں۔
  • 2:38 - 2:41
    اور اب، عبرانی وہ واحد زبان ہے
    جو مکمل طور پر دوبارہ زندہ ہوئی ہے،
  • 2:41 - 2:43
    لیکن اور زبابنیں بھی اس کوشش میں ہیں۔
  • 2:43 - 2:45
    کارنش جو جنوب مغربی انگلستان
    میں بولی جاتی ہے،
  • 2:45 - 2:47
    دو صدیوں پہلے ختم ہوچکی ہے۔
  • 2:47 - 2:51
    لیکنن اب اس دوبارہ زندہ ہونے والی زبان
    کے کئی سو لوگ بولنے والے ہیں۔
  • 2:51 - 2:52
    (گائے کی آواز)
  • 2:52 - 2:56
    عملیت کو ایک طرف رکھ کر بات کی جائے تو،
    انسانی اختلاف اپنے آپ میں ایک اچھی چیز ہے۔
  • 2:56 - 2:59
    سوچیں کہ آپ ایک زبردست سے
    چھٹیاں گزارنے جاتے ہیں
  • 2:59 - 3:03
    اور یہ دیکھتے ہیں کہ لباس، عمارتیں، لوگ،
  • 3:03 - 3:05
    اور ہاں، زبانیں،
  • 3:05 - 3:07
    سب ایک ہیں جیسی
    آپ گھر پر بولتے ہیں۔
  • 3:07 - 3:09
    اولیور وینڈیل نے کیا خوب کہا ہے:
  • 3:09 - 3:13
    "ہر زبان ایک مندر ہے جس میں بولنے والے کی
  • 3:13 - 3:14
    روح سمائی ہوتی ہے۔"
  • 3:14 - 3:19
    لوگوں کی اس روح کو مندر سے
    میوزیم منتقل کرنا،
  • 3:19 - 3:20
    یہ ایک معی نہیں رکھتا۔
  • 3:20 - 3:21
    (کلاسیکل میوزک)
Title:
Why do languages die? | The Economist
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Amplifying Voices
Project:
Endangered Languages
Duration:
03:27

Urdu subtitles

Incomplete

Revisions Compare revisions