-
آور اف کوڈ مائن کرافٹ | تعارف
-
ہائے، میں جنز،
مائن کرافٹ کی لیڈ ڈیزائنر
-
ہوں۔
-
اگلے گھنٹے میں اپنا
مائنکرافٹ گیم بنائیں گے۔
-
یہ مائنکرافٹ کے طرح ہے
لیکن یہ دنیا رک گئی ہے۔
-
دنبے ساکت ہیں، مرغیاں انڈے
نہیں دے رہیں، اور زامبی یونہی
-
خاموش کھڑے ہیں۔
-
آپ کا کام مائنکرافٹ دنیا
کو کوڈ سے حرکت دینا ہے۔
-
میرا نام ملیسا ہے اور مائنکرافٹ
میں صارفین کی تحقیقکار ہوں۔
-
(اچھا تو آپ چاہتے ہیں کہ یہ
سب ہمیشہ کے لئے چلیں؟
-
ہاں۔)
-
مجھے دلچسپی ہے کہ لوگ ٹکنالوجی
کے بارے کیا سوچتے اور تعلق رکھتے ہیں
-
اور یوں یہ کام میرے لئے بہتریں ہے
جو کمپیوٹری تعمیر اور
-
نفسیات یکجا کرتا ہے: لوگوں کی سوچ
اور برتاؤ کا تجزیہ۔
-
دیکھیں آپ کا سکرین
3 حصوں میں بٹا ہے۔
-
1) بائیں طرف مائنکرافٹ گیم ہے۔
-
فعلحال دنیا منجمد ہے لیکن
ہم اسے کوڈ کے ذریعے بدلتے ہیں۔
-
2) یہ درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے۔
-
اور یہ ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے جو مرغیوں،
دنبوں، اور دوسرے مائنکرافٹ کے دیگر مخلوقات
-
3) یہ دائیں طرف ورک سپیس ہے
اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔
-
اگر آپ بھول جائیں کہ کرنا کیا ہے،
تو ہر لیول کے لئے ہدایات اوپر ہیں۔
-
پہلے ہم مرغی کو پروگرام ہدایات دیتے ہیں۔
-
آئیں "move forward" کمانڈ کو ورک سپیس
میں گسیٹھ کر لاتے ہیں۔
-
جب میں "Run" پر کلک کروں تو
مرغی ایک قدم آگے چلتی ہے۔
-
اور آگے لے جانے کے لئے میں ایک اور
"move forward" لا کر نیچے رکھتا ہوں
-
تب تک روشنائی نظر آئے۔
-
پھر اسے گرا کر دونوں
بلاک جڑ جاتے ہیں۔
-
اگر دوبار "Run" کلک کروں
تو مرغی دو قدم جاتی ہے۔
-
اگر آپ کوئی بلاک ہٹانا چاہتے ہیں،
اس ڈھیر سے اٹھا کر واپس
-
ٹول بکس میں گسیٹھ کر لے جائیں۔
-
"Run" پر کلک کے بعد گیم دوبارہ اول سے
شروع کرنے لے لئے "Reset"
-
دبائیں۔
-
اب آپ کی باری ہے
مائنکرافٹ کا اپنا نسخہ بنائیں۔
-
مزے سے سیکھتے چلو!