1 00:00:00,183 --> 00:00:02,550 کوئی بٹن برا نہیں ہوتا، صرف لوگ برے ہوتے ہیں ۔ 2 00:00:02,575 --> 00:00:03,577 یہ کیسا لگا؟ ٹھيک ہے؟ 3 00:00:03,602 --> 00:00:04,796 [چھوٹی چیز] 4 00:00:04,822 --> 00:00:06,890 [بڑا خیال] 5 00:00:07,356 --> 00:00:10,427 [آئزیک مزراہی بٹن کے بارے میں] 6 00:00:11,311 --> 00:00:13,383 کوئی نہیں جانتا کہ بٹن کس کی ایجاد ہے۔ 7 00:00:13,407 --> 00:00:16,841 ہو سکتا ہے کہ 2000 قبل مسیح میں یہ منظرِ عام پر آ گیا ہو۔ 8 00:00:16,865 --> 00:00:19,148 شروع میں جب یہ آیا تو آرائشی تھا، 9 00:00:19,172 --> 00:00:21,576 کچھ خوبصورت سا، جو آپ کے کپڑوں پر ِسلا ہوتا تھا۔ 10 00:00:21,576 --> 00:00:23,659 پھر 3000 سال بعد، 11 00:00:23,683 --> 00:00:26,414 آخر کار کسی نے کاج ایجاد کیا، 12 00:00:26,438 --> 00:00:28,265 اور بٹن اچانک سے فائدہ مند بن گئے۔ 13 00:00:28,289 --> 00:00:32,040 بٹن اور کاج بہت بڑی ایجاد ہے۔ 14 00:00:32,064 --> 00:00:34,230 نہ صرف یہ کاج میں سے گزر جاتے ہیں، 15 00:00:34,230 --> 00:00:36,033 پھر ٹھیک اپنی جگہ پر جا ٹھہرتے ہیں، 16 00:00:36,033 --> 00:00:39,316 اور اب آپ ہر طرح سے محفوظ ہیں، جیسے اس نے دوبارہ کبھی کھلنا ہی نہیں ۔ 17 00:00:39,316 --> 00:00:43,035 بٹن کا ڈیزائن قرون وسطی کے بعد سے زیادہ تبدیل نہیں ہوا۔ 18 00:00:43,059 --> 00:00:46,347 یہ تاریخ کے سب سے پائیدار ڈیزائنوں میں سے ایک ہے۔ 19 00:00:46,371 --> 00:00:49,592 میرے لیے عموماً بہترین بٹن گول ہوتے ہیں۔ 20 00:00:49,616 --> 00:00:51,995 یا ایک گنبد جیسا بٹن ہوتا ہے چھوٹے کُنڈے کے ساتھ، 21 00:00:52,019 --> 00:00:56,553 یا ایک گول ہوتا ہے، گهیرے کے ساتھ یا گهیرے کے بغیر، 22 00:00:56,577 --> 00:00:58,441 دو یا چار سوراخوں کے ساتھ۔ 23 00:00:58,465 --> 00:01:01,174 بٹن سے زیادہ کاج ضروری ہوتا ہے۔ 24 00:01:01,198 --> 00:01:03,360 اس کا اندازہ ایسے لگاتے ہیں: 25 00:01:03,384 --> 00:01:06,074 بٹن کا قطر اور بٹن کی چوڑائی، 26 00:01:06,098 --> 00:01:07,428 اس کے علاوہ تھوڑا سا اضافی۔ 27 00:01:07,452 --> 00:01:10,500 بٹن کی ایجاد سے پہلے، کپڑے بڑے ہوتے تھے -- 28 00:01:10,524 --> 00:01:12,398 تھوڑے سے بے شکل ہوتے تھے، 29 00:01:12,422 --> 00:01:14,199 اور لوگ ان میں گھس جاتے تھے 30 00:01:14,223 --> 00:01:16,513 یا خود کو ان میں لپیٹ لیتے تھے۔ 31 00:01:16,537 --> 00:01:20,266 لیکن پھر فیشن جسم کے قریب آیا 32 00:01:20,290 --> 00:01:22,521 جب ہم نے بٹن کے فائدے دریافت کیے۔ 33 00:01:22,545 --> 00:01:28,990 ایک وقت تھا جب بٹن کپڑوں کو جسم پر فٹ کرنے کا ایک طریقہ تھا۔ 34 00:01:29,014 --> 00:01:32,689 میرے خیال میں بٹن اتنے عرصے سے اس لیے چل رہے ہیں، 35 00:01:32,713 --> 00:01:35,701 کیونکہ یہ ہمارے کپڑوں کو بند رکھتے ہیں۔ 36 00:01:35,725 --> 00:01:36,877 زپ ٹوٹ جاتی ہیں؛ 37 00:01:36,901 --> 00:01:39,790 ویلکرو بہت شور مچاتے ہیں اور کچھ عرصے بعد خراب ہو جاتے ہیں۔ 38 00:01:39,814 --> 00:01:42,655 اگر بٹن گر جائے تو آپ اسے دوبارہ سی سکتے ہیں۔ 39 00:01:42,679 --> 00:01:45,171 بٹن زیادہ دیر تک رہتا ہے۔ 40 00:01:45,195 --> 00:01:48,529 یہ صرف ایک بنیادی ڈیزائن نہیں ہے، 41 00:01:48,553 --> 00:01:52,629 بلکہ یہ ایک فیشن کا منچلا اعلان بھی ہے. 42 00:01:52,653 --> 00:01:56,018 جب میں چھوٹا تھا تو میری امی نے میرے لیے ایک پیارا سویٹر ُبنا تھا۔ 43 00:01:56,042 --> 00:01:57,194 مجھے وہ پسند نہیں تھا۔ 44 00:01:57,218 --> 00:01:58,760 پھر مجھے کچھ بٹن ملے، 45 00:01:58,784 --> 00:02:01,578 اور جیسے ہی سویٹر پر وہ بٹن لگے وہ مجھے پسند آ گیا۔ 46 00:02:01,602 --> 00:02:04,536 اگر آپ کا ذوق اچھا نہیں ہے اور آپ بٹن منتخب نہیں کر سکتے، 47 00:02:04,560 --> 00:02:06,479 تو یہ کام کسی اور کو کرنے دیں. 48 00:02:06,503 --> 00:02:07,653 میں صحیح کہہ رہا ہوں۔