WEBVTT 00:00:00.000 --> 00:00:02.000 اپنے جینز بدلنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ہم نۓ جینز بنائیں ، 00:00:02.000 --> 00:00:04.000 جیسے کریگ ونٹر نے بڑی خوبصورتی سے دکھایا ہے - 00:00:04.000 --> 00:00:07.000 دوسرا ہے کہ ہم اپنا رہن سہن تبدیل کریں - 00:00:07.000 --> 00:00:11.000 اور جو ہم سیکھ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ کتنی طاقتور اور مسلسل بدلتی ہوئی یہ تبدیلی ہو سکتی ہے ، 00:00:11.000 --> 00:00:14.000 کہ آپ کو فائدہ دیکھنے کے لئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑتا - 00:00:14.000 --> 00:00:19.000 جب آپ صحت مندی سے کھاتے ، پریشانی کو جھیلتے ، ورزش کرتے , اور محبّت زیادہ کرتے ہیں ، 00:00:19.000 --> 00:00:21.000 آپ کے دماغ کو خون کی گردش اور آکسیجن زیادہ ملتا ہے - 00:00:21.000 --> 00:00:24.000 مگر اس سے اہم یہ کہ آپ کا دماغ نسبتاً بڑا ہوجاتا ہے - 00:00:24.000 --> 00:00:26.000 جن چیزوں کو ناپنا کچھ عرصے پہلے ناممکن سمجھا جاتا تھا 00:00:26.000 --> 00:00:28.000 کو اب حقیقت میں ناپا جا سکتا ہے - 00:00:28.000 --> 00:00:31.000 یہ رابن ولیمز نے ہم سے 00:00:31.000 --> 00:00:33.000 کچھ عرصہ پہلے دریافت کرلیا تھا - NOTE Paragraph 00:00:33.000 --> 00:00:35.000 اب ، کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو آپ کرسکتے ہیں 00:00:35.000 --> 00:00:38.000 اپنے دماغ کے سیلز کو بڑھانے کے لئے - 00:00:38.000 --> 00:00:40.000 ان میں میری پسندیدہ چیزیں ہیں ، جیسے چاکلیٹ اور چاۓ ، بلو بیری ، 00:00:40.000 --> 00:00:44.000 پریشانی کا انتظام 00:00:44.000 --> 00:00:46.000 اور کنبونویڈز جو میریھوانا میں پائی جاتی ہے - 00:00:46.000 --> 00:00:48.000 میں صرف ایک قاصد ہوں - 00:00:49.000 --> 00:00:52.000 ( ہنسی ) 00:00:52.000 --> 00:00:55.000 ہم کیا بات کر رہے تھے؟ 00:00:55.000 --> 00:00:57.000 ( ہنسی ) 00:00:57.000 --> 00:00:59.000 اور کچھ چیزیں اس کو اور برا کردیتی ہیں ، 00:00:59.000 --> 00:01:01.000 جس سے آپ اپنے دماغ کے سیلز کھو سکتے ہیں - 00:01:01.000 --> 00:01:04.000 جانی پہچانی چیزیں ، جیسے گاڑھا گھی اور چینی ، 00:01:04.000 --> 00:01:08.000 نکوٹین ، اوپییٹس ، کوکین ، اور بہت زیادہ الکحل اور دائمی دباؤ - NOTE Paragraph 00:01:08.000 --> 00:01:11.000 آپ کی جلد کو خون کا بہاؤ زیادہ ملے گا اگر آپ اپنا رہن سہن تبدیل کرلیں ، 00:01:11.000 --> 00:01:14.000 اس طرح آپ دیر سے بڑھاپے میں جائیں گے - آپ کی جلد پر اتنی لکیریں نہی پڑیں گی - 00:01:14.000 --> 00:01:16.000 آپ کے دل کو زیادہ خون کا بہاؤ پہنچے گا - 00:01:16.000 --> 00:01:18.000 ہم نے دکھایا ہے کہ یہ دل مرض کو واپسی کی طرف لے جاتے ہیں - 00:01:18.000 --> 00:01:21.000 جیسے ان بند شریانوں کو آپ اوپر بائیں طرف دیکھ سکتے ہیں ، 00:01:21.000 --> 00:01:23.000 ایک سال بعد واضح طور پر کم بند ہیں - 00:01:23.000 --> 00:01:25.000 اور کارڈیاک پیٹ سکین جسے بائیں طرف دکھایا گیا ہے ، 00:01:25.000 --> 00:01:27.000 نیلے رنگ کا مطلب ہے خون کے بہاؤ کے بغیر - 00:01:27.000 --> 00:01:30.000 ایک سال بعد -- اورینج اور سفید کا مطلب ہے زیادہ سے زیادہ خون کا بہاؤ - 00:01:30.000 --> 00:01:33.000 ہم نے دکھایا ہے کہ آپ شروعاتی پروسٹیٹ کینسر کے اثرات کو روک سکتے ہیں 00:01:33.000 --> 00:01:35.000 اور پیچھے کر سکتے ہیں اور اسی طرح بریسٹ کینسر کو بھی ، 00:01:35.000 --> 00:01:37.000 ان تبدیلیوں کے ذریعے - 00:01:37.000 --> 00:01:40.000 ہم نے دیکھا ہے کہ جسم سے باہر ٹیومر کے بڑھنے کو روکا جاسکتا ہے 00:01:40.000 --> 00:01:42.000 70 فیصد تک اس گروپ میں جس میں یہ تبدیلی لائی گئی ، 00:01:42.000 --> 00:01:45.000 اس کے مقابلے میں دوسرے گروپ میں صرف 9 فیصد تک تبدیلی آئی - NOTE Paragraph 00:01:45.000 --> 00:01:47.000 یہ فرق بہت اہمیت والے تھے - 00:01:47.000 --> 00:01:49.000 یہاں تک کہ آپ کے جسم کے جنسی حصّوں کو زیادہ خون ملتا ہے ، 00:01:49.000 --> 00:01:51.000 اور آپ کی جنسی طاقت زیادہ ہوجاتی ہے - 00:01:51.000 --> 00:01:53.000 سب سے زیادہ اثر انداز اشتہار 00:01:53.000 --> 00:01:55.000 صحت کے ڈیپارٹمنٹ نے دیے تھے ، 00:01:55.000 --> 00:01:57.000 جس میں دکھایا کہ نیکوٹین ، جو آپ کی رگوں کو سکیڑ دیتی ہے ، 00:01:57.000 --> 00:01:59.000 دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے ، 00:01:59.000 --> 00:02:01.000 مگر یہ نامردی کی وجہ بھی بن سکتی ہے - 00:02:01.000 --> 00:02:03.000 تمباکونوشی کرنے والوں میں نصف نامرد ہوتے ہیں - 00:02:03.000 --> 00:02:04.000 کتنا اچھا ہے یہ ، ہے ناں ؟ NOTE Paragraph 00:02:04.000 --> 00:02:06.000 اب ہم ایک اور تحقیق کی اشاعت کرنے والے ہیں -- 00:02:06.000 --> 00:02:09.000 پہلی تحقیق دکھاتی ہے کہ آپ 'جین ایکسپریشن' کو تبدیل کرسکتے ہیں ان مردوں میں جن میں پروسٹیٹ کینسر ہے - 00:02:09.000 --> 00:02:11.000 اسے 'ہیٹ میپ' کہتے ہیں -- 00:02:11.000 --> 00:02:14.000 اور مختلف رنگ -- اور اس کے ساتھ برابر میں ، دائیں طرف ہیں مختلف جینز - 00:02:14.000 --> 00:02:17.000 اور ہم کو معلوم ہوا کہ 500 سے زیادہ جینز تبدیل ہوگۓ تھے -- 00:02:17.000 --> 00:02:20.000 اس طرح ، اچھے جینز کو کے کام کو شروع کرنے ، یعنی بیماری روکنے والے جینز کو ، 00:02:20.000 --> 00:02:24.000 اور بیماری بڑھانے والے جینز کو روکنے والے جینز کو بند کرنے کے لئے - NOTE Paragraph 00:02:24.000 --> 00:02:27.000 اور اس طرح میں سمجھتا ہوں کہ یہ معلومات بہت طاقتور ہیں ، 00:02:27.000 --> 00:02:29.000 بہت سارے لوگوں کو امید دینے اور انتخاب کرنے میں - 00:02:29.000 --> 00:02:34.000 اور 'نیویجینکس' اور 'ڈی این اے ڈائریکٹ' اور 'ٹوئنٹی تھری اینڈ می' جیسی کمپنیاں 00:02:34.000 --> 00:02:37.000 جو آپ کو جینیاتی تجزیے دیتی ہیں ، 00:02:37.000 --> 00:02:40.000 لوگوں کو ایک سوچ دے رہی ہیں کہ ، "ارے، اب، میں اس بارے میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں ؟" 00:02:40.000 --> 00:02:43.000 تو ، ہمارے جینز ہماری قسمت کی مالک نہیں ہیں ، اور اگر ہم یہ تبدیلیاں لائیں -- 00:02:43.000 --> 00:02:45.000 وہ امکانات بڑھانے والی چیزیں ہیں -- مگر اگر ہم بڑی تبدیلیاں لائیں 00:02:45.000 --> 00:02:47.000 پہلے کے مقابلے میں ، 00:02:47.000 --> 00:02:50.000 ہم حقیقت میں اپنے جینز کے ایکسپریشنز کو تبدیل کرسکتے ہیں - 00:02:50.000 --> 00:02:51.000 شکریہ - 00:02:51.000 --> 00:02:53.000 ( تالیاں )