WEBVTT 00:00:00.000 --> 00:00:01.485 پہلے تم بولنا چاہوگی؟ 00:00:01.668 --> 00:00:03.019 شروعات کون کرے گا؟ 00:00:05.200 --> 00:00:07.177 اممی، آپ ووٹ کیوں ڈالتی ہیں؟ 00:00:07.757 --> 00:00:11.236 میں ووٹ اس لئے ڈالتی ہوں کیونکہ یہ واقعی ضروری ہے کہ میری آواز سنی جائے 00:00:11.460 --> 00:00:14.193 یہ ایک طرح کا حق ہے جو میری نانی جان 00:00:14.193 --> 00:00:16.397 اور ان کی اممی جان اور ان کی بھی 00:00:16.397 --> 00:00:17.569 اممی جان کے پاس نہیں تھا 00:00:17.569 --> 00:00:20.859 اگر میں ووٹ نہیں ڈالونگی، تو میرے مسائل کے بارے میں کوئی نہیں سوچےگا 00:00:20.859 --> 00:00:22.136 جیسے کہ طبی خدمات تک رسائی 00:00:22.136 --> 00:00:23.276 پولیس کی جانب سے تشدد 00:00:23.276 --> 00:00:24.358 امیگریشن اصلاحات 00:00:24.358 --> 00:00:25.379 ماحولیاتی مسائل 00:00:25.379 --> 00:00:26.815 سستی رہائش تک رسائی 00:00:26.815 --> 00:00:30.924 خواتین، ہم جنس پرست، ٹرانسجینڈراور سیاہ فام لوگوں کے خلاف صنفی تشدد 00:00:30.924 --> 00:00:33.805 یہ ساری پالیسیاں ذاتی طور پر مجھ پر اثر انداز ہوتی ہیں 00:00:33.805 --> 00:00:37.481 میرے بگل میں بیٹھی اس جوان خوبصورت خاتون سے میں کافی متاثر ہوئی 00:00:37.481 --> 00:00:39.147 کیونکہ انہیں ساری معلومات حاصل ہے 00:00:39.147 --> 00:00:44.312 میں ان کے جیسی خاتون سے متاثر ہوں کیونکہ خود کے لئے کھڈا ہونا ان سے ہی سیکھا ہے 00:00:44.312 --> 00:00:46.883 ہم یہ دیکھ رہیں ہیں کہ ہمارے ہونے سے بیشک فرق پڑتا ہے 00:00:46.883 --> 00:00:48.956 ووٹ ڈالنا ہی تبدیلی لانے کا راستہ ہے 00:00:48.956 --> 00:00:53.635 سبھی خاتون - براہ کرم اپنے لئے اور اپنی بہنوں کے لئے ووٹ ڈالیں 00:00:53.859 --> 00:00:57.665 YWCA نسل پرستی کوختم کرنے اور خواتین کو بااختیاربنانے کی مہم پر ہے 00:00:58.200 --> 00:01:00.616 آپ کی آواز، آپ کا ووٹ، آپ کا مستقبل 00:01:00.616 --> 00:01:03.170 آپ کی آواز، آپ کا ووٹ، آپ کا مستقبل