WEBVTT 00:00:05.030 --> 00:00:12.350 اس سبق کو کارڈز کے ساتھ کنڈیشنلز کہا جاتا ہے۔ آپ ہر روز جو دیکھتے اور سنتے ہیں اسی 00:00:12.350 --> 00:00:19.430 کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہیں۔ میں پارک میں پیدل جانا چاہتی ہوں لیکن پہلے مجھے یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ 00:00:19.430 --> 00:00:24.550 کیا مجھے چھتری لے جانی چاہئیے یا نہیں۔ لہذا میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا۔ اگر یہ موسم ابر آلود ہے، تو میں 00:00:24.550 --> 00:00:30.320 اپنی چھتری لے جائوں گی۔ ورنہ، میں کچھ دھوپ والا چشمہ لوں گی۔ مجھے لگتا ہے کہ چھتری لینا بہتر ہوگا۔ جو میں دیکھتی اور سنتی ہوں 00:00:30.320 --> 00:00:36.980 اس سے تعین کیا جاتا ہے کہ میں پارک میں کیا لے کر جاؤں۔ کنڈیشنلز کو کھیلوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ 00:00:36.980 --> 00:00:40.989 آج ہم کارڈ گیم کے ساتھ کنڈیشنلز استعمال کرنے کی مشق کرنے لگے ہیں۔ اس کھیل میں، میں جو کارڈ کھینچتی ہوں 00:00:40.989 --> 00:00:50.429 وہ تعین کرتا ہے کہ میرے دوست کیا کرنے لگے ہیں۔ اگر میں سات نکالتی ہوں، تو سب تالیاں بجاتے ہیں۔ 00:00:50.429 --> 00:01:03.280 بصورت دیگر، سب کہتے ہیں "اوو"۔ آئیں اسے آزماتے ہیں! میں شرط لگاتی ہوں کہ آپ کنڈیشنلز کے 00:01:03.280 --> 00:01:08.530 ساتھ زیادہ تفریحی کھیل بنا سکتے ہیں۔ اسے آزمائیں! کنڈیشنلز وہ ہیں جو کمپیوٹر کو 00:01:08.530 --> 00:01:14.790 اسمارٹ دکھاتی ہیں۔ ایک کمپیوٹر پروگرام جس میں کنڈیشنلز شامل ہیں وہ صارف پر ردعمل کر سکتا ہے اور اپنی 00:01:14.790 --> 00:01:20.180 کارروائی کے عمل کو بدل سکتا ہے۔ اسکول کے لئے تیار ہونے گیم کے بارے میں سوچیں۔ کیا آپ کچھ کارروائیوں کے لئے ان کی نسبت زیادہ 00:01:20.180 --> 00:01:26.119 پوائنٹس کماتے ہیں جو آپ دوسروں کے لئے کرتے ہیں؟ ایسا اس لئے ہوتا ہے کیونکہ کمپیوٹر 00:01:26.119 --> 00:01:34.070 کنڈیشنلز استعمال کر رہا ہے۔ یہ کمپیوٹر کے فیصلہ کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ تو اس بارے میں کیسا کہ، اگر آپ ہدف کو نشانہ بناتے ہیں، 00:01:34.070 --> 00:01:40.109 تو آپ دس پوائنٹس حاصل کرتے ہیں۔ ورنہ، آپ تین ہار جاتے ہیں جب آپ جانتے ہیں کہ کنڈیشنلز کس طرح کام کرتے ہیں، تو 00:01:40.109 --> 00:01:41.579 آپ ہر طرح کی دلچسپ گیم بنا سکتے ہیں۔