[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:05.03,0:00:12.35,Default,,0000,0000,0000,,اس سبق کو کارڈز کے ساتھ کنڈیشنلز کہا جاتا ہے۔\Nآپ ہر روز جو دیکھتے اور سنتے ہیں اسی Dialogue: 0,0:00:12.35,0:00:19.43,Default,,0000,0000,0000,,کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہیں۔ میں پارک میں پیدل جانا چاہتی ہوں\Nلیکن پہلے مجھے یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ Dialogue: 0,0:00:19.43,0:00:24.55,Default,,0000,0000,0000,,کیا مجھے چھتری لے جانی چاہئیے یا نہیں۔ لہذا میں نے\Nکھڑکی سے باہر دیکھا۔ اگر یہ موسم ابر آلود ہے، تو میں Dialogue: 0,0:00:24.55,0:00:30.32,Default,,0000,0000,0000,,اپنی چھتری لے جائوں گی۔ ورنہ، میں کچھ دھوپ والا چشمہ لوں گی۔\Nمجھے لگتا ہے کہ چھتری لینا بہتر ہوگا۔ جو میں دیکھتی اور سنتی ہوں Dialogue: 0,0:00:30.32,0:00:36.98,Default,,0000,0000,0000,, اس سے تعین کیا جاتا ہے کہ میں پارک میں\Nکیا لے کر جاؤں۔ کنڈیشنلز کو کھیلوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:36.98,0:00:40.99,Default,,0000,0000,0000,,آج ہم کارڈ گیم کے ساتھ کنڈیشنلز استعمال کرنے\Nکی مشق کرنے لگے ہیں۔ اس کھیل میں، میں جو کارڈ کھینچتی ہوں Dialogue: 0,0:00:40.99,0:00:50.43,Default,,0000,0000,0000,,وہ تعین کرتا ہے کہ میرے دوست کیا کرنے لگے ہیں۔\Nاگر میں سات نکالتی ہوں، تو سب تالیاں بجاتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:50.43,0:01:03.28,Default,,0000,0000,0000,,بصورت دیگر، سب کہتے ہیں "اوو"۔ آئیں اسے آزماتے ہیں!\Nمیں شرط لگاتی ہوں کہ آپ کنڈیشنلز کے Dialogue: 0,0:01:03.28,0:01:08.53,Default,,0000,0000,0000,,ساتھ زیادہ تفریحی کھیل بنا سکتے ہیں۔\Nاسے آزمائیں! کنڈیشنلز وہ ہیں جو کمپیوٹر کو Dialogue: 0,0:01:08.53,0:01:14.79,Default,,0000,0000,0000,,اسمارٹ دکھاتی ہیں۔ ایک کمپیوٹر پروگرام جس میں کنڈیشنلز\Nشامل ہیں وہ صارف پر ردعمل کر سکتا ہے اور اپنی Dialogue: 0,0:01:14.79,0:01:20.18,Default,,0000,0000,0000,,کارروائی کے عمل کو بدل سکتا ہے۔ اسکول کے لئے تیار ہونے\Nگیم کے بارے میں سوچیں۔ کیا آپ کچھ کارروائیوں کے لئے ان کی نسبت زیادہ Dialogue: 0,0:01:20.18,0:01:26.12,Default,,0000,0000,0000,,پوائنٹس کماتے ہیں جو آپ دوسروں کے لئے کرتے ہیں؟\Nایسا اس لئے ہوتا ہے کیونکہ کمپیوٹر Dialogue: 0,0:01:26.12,0:01:34.07,Default,,0000,0000,0000,,کنڈیشنلز استعمال کر رہا ہے۔ یہ کمپیوٹر کے فیصلہ کرنے کا\Nایک طریقہ ہے۔ تو اس بارے میں کیسا کہ، اگر آپ ہدف کو نشانہ بناتے ہیں، Dialogue: 0,0:01:34.07,0:01:40.11,Default,,0000,0000,0000,,تو آپ دس پوائنٹس حاصل کرتے ہیں۔ ورنہ، آپ تین ہار جاتے ہیں\Nجب آپ جانتے ہیں کہ کنڈیشنلز کس طرح کام کرتے ہیں، تو Dialogue: 0,0:01:40.11,0:01:41.58,Default,,0000,0000,0000,,آپ ہر طرح کی دلچسپ گیم بنا سکتے ہیں۔