1 00:00:04,420 --> 00:00:08,320 اسٹیمپی: مجھے تجسس ہے کہ اسٹیسی اب کیا کر رہی ہوگی؟ 2 00:00:13,020 --> 00:00:17,380 اسٹیسی: واہ، مجھے لگتا ہے کہ میں صحیح جگہ پر ہوں۔ 3 00:00:17,380 --> 00:00:19,300 یہ حیرت انگیز ہے! 4 00:00:19,300 --> 00:00:22,160 مجھے لگتا ہے جیسے میں Minecraft میں واپس آ گئی ہوں! 5 00:00:22,160 --> 00:00:23,700 ہیلو۔ 6 00:00:23,700 --> 00:00:24,700 آپ کیسی ہیں؟ 7 00:00:24,700 --> 00:00:26,760 ہیلو؟ 8 00:00:26,860 --> 00:00:30,740 اوہ، یہاں پر کریپر ہے۔ تم کچھ نہیں کرتے، کیا کرتے ہو؟ 9 00:00:30,880 --> 00:00:31,380 کیٹی: اسٹیسی؟ 10 00:00:31,420 --> 00:00:32,180 اسٹیسی: ہیلو، کیٹی؟ 11 00:00:32,240 --> 00:00:32,740 کیٹی: ہاں! 12 00:00:32,780 --> 00:00:33,960 Minecraft میں خوش آمدید۔ 13 00:00:33,960 --> 00:00:34,780 اسٹیسی: آپ کا شکریہ! 14 00:00:34,780 --> 00:00:36,900 کیٹی: اندر آجائو! 15 00:00:38,080 --> 00:00:39,620 اسٹیسی: یہ حیرت انگیز ہے. 16 00:00:39,620 --> 00:00:42,740 تو آپ یہاں ایک ڈویلپر کی حیثیت سے ہر روز کام کرتی ہیں، درست؟ 17 00:00:42,740 --> 00:00:44,320 کیٹی: ہاں، یہ بہت شاندار ہے۔ 18 00:00:44,320 --> 00:00:46,789 میں Minecraft مارکیٹ پلیس ٹیم میں ایک ڈویلپر ہوں۔ 19 00:00:46,789 --> 00:00:49,310 اسٹیسی: آپ کتنی کوڈنگ زبانیں جانتی ہیں؟ 20 00:00:49,310 --> 00:00:51,980 کیٹی: اپنے کیریئر میں، میں نے شاید ایک درجن سے زیادہ زبانوں کے ساتھ کام کیا ہے۔ 21 00:00:51,980 --> 00:00:52,980 اسٹیسی: ایک درجن؟ 22 00:00:52,980 --> 00:00:53,980 کیٹی: ہاں۔ 23 00:00:53,980 --> 00:00:57,539 اسٹیسی: تو اب، کیا آپ کو اس چھوٹے گولم لڑکے کے بارے میں کچھ معلوم ہوگا جو 24 00:00:57,539 --> 00:00:59,040 خود کو "ایجنٹ" کہلواتا ہے؟ 25 00:00:59,040 --> 00:01:05,800 کیٹی: ہم ایجنٹ کو ایسے کام کرانے کے لئے استعمال کرتے ہیں جنہیں اسٹیو یا الیکس نہیں کر سکتے ہیں، جیسے لاوا کے پار جانا۔ 26 00:01:05,800 --> 00:01:10,009 اسٹیسی: ٹھیک ہے، میں کوڈ کرنا سیکھنا چاہتی ہوں، اور وہ کوڈ کرنا سیکھنا چاہتے ہیں، لہذا 27 00:01:10,009 --> 00:01:13,050 آپ کے سیکھنے کے دوران وہ پہلی چیز کیا ہے جس کے متعلق آپ کو جاننے کی ضرورت ہے؟ 28 00:01:13,050 --> 00:01:15,550 کیٹی: خوب، آپ کو لوپس کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ 29 00:01:15,550 --> 00:01:16,550 اسٹیسی: ٹھیک ہے۔ 30 00:01:16,550 --> 00:01:20,890 کیٹی: لوپس وہ چیزیں ہیں جو ڈویلپر کمپیوٹر کو کمانڈ دینے کے لئے لکھتے ہیں جنہیں 31 00:01:20,890 --> 00:01:22,050 بار بار چلایا جا سکتا ہے۔ 32 00:01:22,050 --> 00:01:25,640 اسٹیسی: میں سمجھ گئی، میرے خیال میں اصل میں کچھ ایسا ہے جو آگے کے لیولز میں آرہا ہے، 33 00:01:25,640 --> 00:01:28,869 لہذا آگے بڑھیں اور لوپس کو آزمائیں۔ 34 00:01:28,869 --> 00:01:32,860 اگلے لیول میں، آپ ایجنٹ کو راستے میں آگے بڑھانے کے لئے لوپ استعمال کر سکتے ہیں۔ 35 00:01:32,860 --> 00:01:38,110 ریپٹ بلاک کو کام کی جگہ پر گھسیٹ کر لائیں اور موو فارورڈ بلاک کو ریپیٹ بلاک کے اندر رکھیں 36 00:01:38,110 --> 00:01:39,170 ہے۔ 37 00:01:39,170 --> 00:01:43,750 یہ بلاکس کے ایک پورے انبار کو کام کی جگہ میں گھسیٹ کر لائے بغیر کمپیوٹر کو ایک ہی کام 38 00:01:43,750 --> 00:01:46,340 ایک ترتیب سے کئی بار کرنے کا بتاتا ہے۔ 39 00:01:46,340 --> 00:01:50,640 آپ ریپٹ بلاک میں نمبر درج کر کے انتخاب کر سکتے ہیں کہ اسے کتنی مرتبہ دہرانا ہے۔ 40 00:01:50,640 --> 00:01:55,700 آپ رپیٹ بلاک میں بھی مڑائو اور متعدد کمانڈز داخل کر سکتے ہیں، لیکن اب کے لئے ایجنٹ کو چند قدم آگے بڑھانے کے لئے 41 00:01:55,700 --> 00:01:59,000 رپیٹ بلاک استعمال کرنے کی کوشش کریں۔ 42 00:01:59,000 --> 00:02:02,649 یاد رکھیں، اگر آپ کسی پزل میں پھنس جاتے ہیں تو آپ ہمیشہ نیلا "دوبارہ سیٹ کریں" بٹن کو دبا سکتے ہیں اور 43 00:02:02,649 --> 00:02:03,759 دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔ 44 00:02:03,759 --> 00:02:08,770 اگر آپ کیٹی کی طرح کوئی مزے کا کام کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو آگے بڑھیں اور آپ ہر لیول 45 00:02:08,770 --> 00:02:11,440 مکمل کرنے پر "کوڈ دکھائیں" بٹن پر کلک کریں۔ 46 00:02:11,440 --> 00:02:15,000 یہ دراصل آپ کو جاوا اسکرپٹ کوڈ دکھانے لگا ہے جسے کیٹی کی طرح کوئی بھی تب استعمال کرتی ہے جب وہ واقعی میں 47 00:02:15,000 --> 00:02:16,840 Minecraft پروگرام کر رہی ہوتی ہے۔ 48 00:02:16,840 --> 00:02:18,350 بہرحال، آپ کا بہت بہت شکریہ! 49 00:02:18,350 --> 00:02:19,599 کیٹی: ہاں، سب کی اچھی قسمت رہے!