0:00:04.420,0:00:08.320 اسٹیمپی: مجھے تجسس ہے کہ اسٹیسی اب کیا کر رہی ہوگی؟ 0:00:13.020,0:00:17.380 اسٹیسی: واہ، مجھے لگتا ہے کہ میں صحیح جگہ پر ہوں۔ 0:00:17.380,0:00:19.300 یہ حیرت انگیز ہے! 0:00:19.300,0:00:22.160 مجھے لگتا ہے جیسے میں Minecraft میں واپس آ گئی ہوں! 0:00:22.160,0:00:23.700 ہیلو۔ 0:00:23.700,0:00:24.700 آپ کیسی ہیں؟ 0:00:24.700,0:00:26.760 ہیلو؟ 0:00:26.860,0:00:30.740 اوہ، یہاں پر کریپر ہے۔ تم کچھ نہیں کرتے، کیا کرتے ہو؟ 0:00:30.880,0:00:31.380 کیٹی: اسٹیسی؟ 0:00:31.420,0:00:32.180 اسٹیسی: ہیلو، کیٹی؟ 0:00:32.240,0:00:32.740 کیٹی: ہاں! 0:00:32.780,0:00:33.960 Minecraft میں خوش آمدید۔ 0:00:33.960,0:00:34.780 اسٹیسی: آپ کا شکریہ! 0:00:34.780,0:00:36.900 کیٹی: اندر آجائو! 0:00:38.080,0:00:39.620 اسٹیسی: یہ حیرت انگیز ہے. 0:00:39.620,0:00:42.740 تو آپ یہاں ایک ڈویلپر کی حیثیت سے ہر روز کام کرتی ہیں،[br]درست؟ 0:00:42.740,0:00:44.320 کیٹی: ہاں، یہ بہت شاندار ہے۔ 0:00:44.320,0:00:46.789 میں Minecraft مارکیٹ پلیس[br]ٹیم میں ایک ڈویلپر ہوں۔ 0:00:46.789,0:00:49.310 اسٹیسی: آپ کتنی کوڈنگ زبانیں جانتی ہیں؟ 0:00:49.310,0:00:51.980 کیٹی: اپنے کیریئر میں، میں نے شاید ایک درجن سے زیادہ زبانوں کے ساتھ[br]کام کیا ہے۔ 0:00:51.980,0:00:52.980 اسٹیسی: ایک درجن؟ 0:00:52.980,0:00:53.980 کیٹی: ہاں۔ 0:00:53.980,0:00:57.539 اسٹیسی: تو اب، کیا آپ کو اس چھوٹے گولم لڑکے[br]کے بارے میں کچھ معلوم ہوگا جو 0:00:57.539,0:00:59.040 خود کو "ایجنٹ" کہلواتا ہے؟ 0:00:59.040,0:01:05.800 کیٹی: ہم ایجنٹ کو ایسے کام کرانے کے لئے استعمال کرتے ہیں[br]جنہیں اسٹیو یا الیکس نہیں کر سکتے ہیں، جیسے لاوا کے پار جانا۔ 0:01:05.800,0:01:10.009 اسٹیسی: ٹھیک ہے، میں کوڈ کرنا سیکھنا چاہتی ہوں،[br]اور وہ کوڈ کرنا سیکھنا چاہتے ہیں، لہذا 0:01:10.009,0:01:13.050 آپ کے سیکھنے کے دوران وہ پہلی چیز کیا ہے[br]جس کے متعلق آپ کو جاننے کی ضرورت ہے؟ 0:01:13.050,0:01:15.550 کیٹی: خوب، آپ کو لوپس کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھنے[br]کی ضرورت ہے۔ 0:01:15.550,0:01:16.550 اسٹیسی: ٹھیک ہے۔ 0:01:16.550,0:01:20.890 کیٹی: لوپس وہ چیزیں ہیں جو ڈویلپر کمپیوٹر[br]کو کمانڈ دینے کے لئے لکھتے ہیں جنہیں 0:01:20.890,0:01:22.050 بار بار چلایا جا سکتا ہے۔ 0:01:22.050,0:01:25.640 اسٹیسی: میں سمجھ گئی، میرے خیال میں اصل میں[br]کچھ ایسا ہے جو آگے کے لیولز میں آرہا ہے، 0:01:25.640,0:01:28.869 لہذا آگے بڑھیں اور لوپس کو آزمائیں۔ 0:01:28.869,0:01:32.860 اگلے لیول میں، آپ ایجنٹ کو راستے میں آگے بڑھانے کے لئے[br]لوپ استعمال کر سکتے ہیں۔ 0:01:32.860,0:01:38.110 ریپٹ بلاک کو کام کی جگہ پر گھسیٹ کر[br]لائیں اور موو فارورڈ بلاک کو ریپیٹ بلاک کے اندر رکھیں 0:01:38.110,0:01:39.170 ہے۔ 0:01:39.170,0:01:43.750 یہ بلاکس کے ایک پورے انبار کو کام کی جگہ میں[br]گھسیٹ کر لائے بغیر کمپیوٹر کو ایک ہی کام 0:01:43.750,0:01:46.340 ایک ترتیب سے کئی بار کرنے کا بتاتا ہے۔ 0:01:46.340,0:01:50.640 آپ ریپٹ بلاک میں نمبر درج کر کے انتخاب کر سکتے ہیں[br]کہ اسے کتنی مرتبہ دہرانا ہے۔ 0:01:50.640,0:01:55.700 آپ رپیٹ بلاک میں بھی مڑائو اور متعدد کمانڈز داخل کر سکتے ہیں،[br]لیکن اب کے لئے ایجنٹ کو چند قدم آگے بڑھانے کے لئے 0:01:55.700,0:01:59.000 رپیٹ بلاک استعمال کرنے کی کوشش کریں۔ 0:01:59.000,0:02:02.649 یاد رکھیں، اگر آپ کسی پزل میں پھنس جاتے ہیں[br]تو آپ ہمیشہ نیلا "دوبارہ سیٹ کریں" بٹن کو دبا سکتے ہیں اور 0:02:02.649,0:02:03.759 دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔ 0:02:03.759,0:02:08.770 اگر آپ کیٹی کی طرح کوئی مزے کا کام کرنے[br]کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو آگے بڑھیں اور آپ ہر لیول 0:02:08.770,0:02:11.440 مکمل کرنے پر "کوڈ دکھائیں" بٹن پر کلک کریں۔ 0:02:11.440,0:02:15.000 یہ دراصل آپ کو جاوا اسکرپٹ کوڈ دکھانے لگا ہے[br]جسے کیٹی کی طرح کوئی بھی تب استعمال کرتی ہے جب وہ واقعی میں 0:02:15.000,0:02:16.840 Minecraft پروگرام کر رہی ہوتی ہے۔ 0:02:16.840,0:02:18.350 بہرحال، آپ کا بہت بہت شکریہ! 0:02:18.350,0:02:19.599 کیٹی: ہاں، سب کی اچھی قسمت رہے!