0:00:04.420,0:00:08.320 سٹیمپی: پتہ نہیں سٹیسی کیا کر رہی ہے؟ 0:00:13.020,0:00:17.380 سٹیسی: واہ، میرا خیال ہے میں صحیح جگہ پر ہوں۔ 0:00:17.380,0:00:19.300 یہ واقعی زبردست ہے۔ 0:00:19.300,0:00:22.160 مجھے لگتا میں مائنکرافٹ میں واپس آ گئی ہوں۔ 0:00:22.160,0:00:23.700 ہیلو۔ 0:00:23.700,0:00:24.700 کیسے ہیں آپ؟ 0:00:24.700,0:00:26.760 ہیلو؟ 0:00:26.860,0:00:30.740 اوہ، رینگتی ہوئی مخلوق ہے۔ آپ کچھ بھی نہیں کرتے ارے؟ 0:00:30.880,0:00:31.380 کیٹی: سٹیسی؟ 0:00:31.420,0:00:32.180 سٹیسی: ہائے، کیٹی؟ 0:00:32.240,0:00:32.740 کیٹی: ہاں! 0:00:32.780,0:00:33.960 مائنکرافٹ میں خوش آمدید۔ 0:00:33.960,0:00:34.780 سٹیسی: شکریہ! 0:00:34.780,0:00:36.900 کیٹی: اندر آئیئے! 0:00:38.080,0:00:39.620 سٹیسی: یہ واقعی زبردست ہے۔ 0:00:39.620,0:00:42.740 تو آپ یہاں روزانہ بحثیت ڈولپر[br]کام کرتی ہے نا؟ 0:00:42.740,0:00:44.320 کیٹی: ہاں یہاں کام کافی خوب ہے۔ 0:00:44.320,0:00:46.789 میں مائنکرافٹ کے بازار کی[br]ٹیم میں ڈولپر ہوں۔ 0:00:46.789,0:00:49.310 سٹیسی: آپ کو کتنی کوڈ لکھنے کی زبانیں آتیں ہیں؟ 0:00:49.310,0:00:51.980 کیٹی: میرے کاری زندگی میں میں نے شاید[br]درجن سے زیادہ میں کام کیا ہے۔ 0:00:51.980,0:00:52.980 سٹیسی: ایک درجن؟ 0:00:52.980,0:00:53.980 کیٹی: جی۔ 0:00:53.980,0:00:57.539 سٹیسی: تو آپ کو اس گولم کی طرح کے بندے[br]کے بارے کے بارے میں کچھ معلوم ہے 0:00:57.539,0:00:59.040 وہی جسے "ایجنٹ" کہتے ہیں؟ 0:00:59.040,0:01:05.800 کیٹی: ہم ایجنٹ ایسے کاموں کے لئے استعمال کرتے ہیں جو[br]سٹیو ار ایلکس نہیں کر سکتے، جیسے آتش فشاں پر چلنا۔ 0:01:05.800,0:01:10.009 سٹیسی: میں کوڈ لکھنا سیکھنا چاہتی ہوں،[br]اور وہ بھی سیکھنا چاہتے ہیں، تو 0:01:10.009,0:01:13.050 وہ کونسی چیز ہے جو کچھ بھی سیکھنے[br]کے لئے جاننا ضروری ہوتی ہے؟ 0:01:13.050,0:01:15.550 کیٹی: آپ کو لوپس کے بارے میں سیکھنا ہو گا۔ 0:01:15.550,0:01:16.550 سٹیسی: اچھا۔ 0:01:16.550,0:01:20.890 کیٹی: لوپس ایسا کوڈ ہے جو پروگرام اس مقصد[br]سے لکھتے ہیں کہ کمپیوٹر لوپ کے کمانڈ 0:01:20.890,0:01:22.050 کو بار بار چلاتے جائیں۔ 0:01:22.050,0:01:25.640 سٹیسی: سمجھ گئی، میرے خیال میں آگلے لیولز[br]کوئی ایسی ہی چیز آ رہی ہے، 0:01:25.640,0:01:28.869 تو آئیں اور لوپس بنانے کی سعی کر لیں۔ 0:01:28.869,0:01:32.860 اگلے لیول میں آپ لوپ استعمال کرتے ہوئے[br]ایجنٹ کو راستے پر آگے لے جا سکتے ہیں۔ 0:01:32.860,0:01:38.110 تکراری بلاک کو ورک سپیس میں لے جائیں اور اور move forward والے بلاک کو تکراری بلاک کے 0:01:38.110,0:01:39.170 اندر لے جائیں۔ 0:01:39.170,0:01:43.750 یہ کمپیوٹر کو بتاتا ہے کہ وہ ایک ہی[br]کام کئی بار دہرائے اور ورک سپیس میں 0:01:43.750,0:01:46.340 بہت زیادہ بلاک ڈالنے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ 0:01:46.340,0:01:50.640 آپ تکراری بلاک میں ایک عدد ڈال کر اسے[br]بتا سکتے ہیں کہ کتنی دفعہ تکرار ہو۔ 0:01:50.640,0:01:55.700 آپ تکراری بلاک میں مڑنے اور متعدد کمانڈ[br]ڈال سکتے ہیں، لیکن اب کی بار 0:01:55.700,0:01:59.000 ایجنٹ کو تکراری انداز میں کچھ قدم آگے لے جائیں۔ 0:01:59.000,0:02:02.649 یاد رہے کہ اگر کسی پزل میں مشکل آ رہی ہے تو آپ[br]ہمیشہ "reset" کا بٹن دبا کر 0:02:02.649,0:02:03.759 دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔ 0:02:03.759,0:02:08.770 اگر آپ کیٹی کی طرح ایک اچھی نوکری چاہتے ہیں تو جا کر "show code" پر کلک 0:02:08.770,0:02:11.440 کریں، لیکن تب جب ہر لیول ختم کر لو۔ 0:02:11.440,0:02:15.000 آپ کو وہ جاوا سکرپٹ کوڈ نظر آئے گا[br]جو کیٹی جیسے لوگ مائنکرافٹ کو پروگرام کرتے ہوئے 0:02:15.000,0:02:16.840 استعمال کرتے ہیں۔ 0:02:16.840,0:02:18.350 اچھا تو ٹھیک آپ کی توجہ کا بہت شکریہ! 0:02:18.350,0:02:19.599 کیٹی: ہاں، سب کے لئے گڈ لک!