0:00:01.100,0:00:05.340 پلگ نکالا ہوا سرگرمی | کراؤڈ سورسنگ 0:00:06.259,0:00:09.049 اس سبق کو کراؤڈ سورسنگ کہا جاتا ہے۔ اس سبق میں ہم یہ سیکھنے کے لئے 0:00:09.049,0:00:12.750 کارڈز کے ایک ڈیک کو استعمال کریں گے کہ کچھ چیزوں کو[br]الگ الگ کرنے کی کوشش کرنے کی بجائے 0:00:12.750,0:00:18.070 گروپوں میں کرنا کتنا آسان ہو سکتا ہے۔ لہذا،[br]کچھ دوستوں کو لیں اور کچھ حیرت انگیز بنائیں۔ 0:00:18.070,0:00:21.359 کراؤڈ سورسنگ سے مراد کسی چیز کو تیزی سے ختم کرنے کے لئے[br]لوگوں کے ایک بڑے گروپ سے مدد حاصل کرنا ہے۔ 0:00:21.359,0:00:26.580 کمپیوٹر سائنس میں، ہم کراؤڈ سورسنگ[br]تمام وقت استعمال کرتے ہیں۔ ہزاروں شوقیہ اور پیشہ ورانہ افراد 0:00:26.580,0:00:31.010 معلومات کے کروڑوں اربوں حصوں کے ذریعے تلاش کرنے کے لئے[br]اپنے کمپیوٹرز کو ایک دوسرے سے منسلک کرتے ہیں۔ 0:00:31.010,0:00:35.989 اگلے مرسین نمبر، یا یہاں تک کہ ممکنہ ایلین مواصلات[br]جیسی چیزوں کی تلاش کرنے کے لئے بھی۔ 0:00:35.989,0:00:42.940 پہلے تم مکمل ایسے تھے، واہ! اور پھر[br]ہم ایسے تھے، واہ! اور پھر تم ایسے تھے، واہ ... 0:00:42.940,0:00:49.059 جب آپ کوئی فلم دیکھتے ہیں، تو فلم کا ہر سیکنڈ 24 انفرادی[br]تصویروں پر مشتمل ہوتا ہے، ہم انہیں فریمز کہتے ہیں۔ 0:00:49.059,0:00:54.159 لہذا ان میں سے ہر ایک تصویر کو تخلیق کرنے اور منظر کشی کرنے[br]اور ان سب کو ایک ساتھ جوڑنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ 0:00:54.159,0:00:59.289 میری ٹیم اور میں، ہم سب سافٹ ویئر ڈویلپر ہیں۔[br]ہم سافٹ ویئر کا ایک ٹکڑا تیار کرنے کے لئے مل کر کام کرتے ہیں 0:00:59.289,0:01:05.400 جو حقیقت میں ایک شبیہہ تیار کرتا ہے، حتمی شبیہہ تخلیق کرتا ہے[br]جسے آپ اسکرین پر دیکھتے ہیں۔ یہ 0:01:05.400,0:01:11.860 ایک ایسا آلہ ہے جسے فنکار اور دوسرے ڈویلپرز اپنی ٹیم ورک[br]اور اپنے پراسیس کے ایک حصے کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں 0:01:11.860,0:01:16.630 تاکہ وہ ان تصاویر کو تخلیق کر سکیں جسے وہ اسکرین پر[br]دکھانا چاہتے ہیں۔ مثال کے طور پر، Finding Nemo میں، 0:01:16.630,0:01:21.300 جب کرش اور اسکوارٹ اور ان کے تمام دوست[br]مشرقی آسٹریلوی کرنٹ کے ذریعے پرواز کر رہے ہوتے ہیں، 0:01:21.300,0:01:26.100 تو آپ ارگرد بہتے ہوئے پانی کی تصاویر[br]دیکھ رہے ہوتے ہیں، آپ کچھوے کے پشت پر 0:01:26.100,0:01:31.540 رنگ دیکھ رہے ہوتے ہیں، آپ مچھلی کے اطراف رنگ دیکھ رہے ہوتے ہیں۔[br]ان تمام چیزوں کو ریاضی اور کمپیوٹر 0:01:31.540,0:01:35.830 پروگراموں کے ذریعہ تیار کیا جاتا ہے جسے ہم لکھتے ہیں،[br]پھر ہم انہیں فنکار کو دیتے ہیں اور وہ اسے لے کر اس کی حتمی شبیہہ 0:01:35.830,0:01:41.710 تخلیق کرتے اور معمولی تبدیلیاں لاتے ہیں اور اسے خوبصورت[br]اور تفریح بخش نظر آنے والی بناتے ہیں۔