1 00:00:00,000 --> 00:00:03,059 میں Motetema نامی ایک چھوٹے سے Limpopo کے قصبے میں بڑا ہوا جو 2 00:00:03,059 --> 00:00:06,068 کے Limpopo اور Mpumalanga کی سرحد پر واقعہ ہے 3 00:00:06,068 --> 00:00:08,621 جہاں پانی اور بجلی کی فراہمی بہت غیر یقینی ہے 4 00:00:08,621 --> 00:00:12,890 جیسے کے موسم, اور ان حالات میں بڑا ھونا بہت مشکل ہے 5 00:00:12,890 --> 00:00:16,413 ایک دفع 17 سال کی عمر میں، میں دوستوں کے ساتھ موسم سرما میں 6 00:00:16,413 --> 00:00:18,959 دھوپ میں لیٹے ہوے آرام کر رہا تھا 7 00:00:18,959 --> 00:00:22,148 موسم سرما میں limpopo کا سورج بہت گرم ہوتا ہے . 8 00:00:22,148 --> 00:00:25,332 اور جیسے کے میں دھوپ میں آرام کر رہا تھا ، میرے بہترین دوست نے کہا ، 9 00:00:25,332 --> 00:00:28,381 " یار , کوئی ایسی چیز کیوں نہیں ایجاد کرتا جس کو 10 00:00:28,381 --> 00:00:32,115 صرف جلد پر لگاؤ اور آپ کو غسل نہ کرنا پڑے ؟ " 11 00:00:32,115 --> 00:00:36,026 میں بیٹھا ہوا تھا , اور میں فوراً بولا " یار، میں یہ ضرور خریدؤنگا " 12 00:00:36,026 --> 00:00:39,561 میں گھر گیا , اور مینے کچھ تحقیق کی 13 00:00:39,561 --> 00:00:42,993 اور مجھے کچھ حیران کن اعداد و شمار ملے 14 00:00:42,993 --> 00:00:46,010 آج دنیا میں 2.5 ارب سے زیادہ لوگوں کے پاس 15 00:00:46,010 --> 00:00:49,011 پانی اور حفظان صحت تک مناسب رسائی نہیں ہے. 16 00:00:49,011 --> 00:00:51,134 ان میں سے چار سو پچاس لاکھ افریقہ میں ہیں ، 17 00:00:51,134 --> 00:00:53,901 اور پچاس لاکھ صرف جنوبی افریقہ میں ہیں. 18 00:00:53,901 --> 00:00:56,441 مختلف بیماریاں اس ماحول میں جنم لیتی ہے 19 00:00:56,441 --> 00:00:59,788 جن میں سے سب سے زیادہ خطرناک trachoma کہلاتی ہے. 20 00:00:59,788 --> 00:01:02,589 Trachoma آنکھ میں گندگی جانے کی وجہ سے ہونے والا ایک انفیکشن ہے 21 00:01:02,589 --> 00:01:05,898 trachoma کے ایک سے زیادہ انفیکشن ہونے سے 22 00:01:05,898 --> 00:01:08,582 آپ مستقل طور پر اندھے ہو سکتے ہیں. 23 00:01:08,582 --> 00:01:12,315 یہ بیماری ہر سال آٹھ لاکھ افراد کو مستقل طور پر اندھا کر دیتی ہے 24 00:01:12,315 --> 00:01:15,060 سب سے زیادہ چونکانے والی بات یہ ہے کے 25 00:01:15,060 --> 00:01:17,757 trachoma سے بچنے کے لئے 26 00:01:17,757 --> 00:01:19,630 آپ کو صرف اپنا منہ دھونا ہوتا ہے : 27 00:01:19,630 --> 00:01:22,443 کوئی دوا نہیں ، کوئی گولیاں نہیں، کوئی انجیکشن نہیں. 28 00:01:22,443 --> 00:01:25,346 ان افسوسناک اعداد و شمار کو دیکھنے کے بعد ، میں نے سوچا ، 29 00:01:25,346 --> 00:01:27,698 " ٹھیک ہے , میں نہ یہ صرف اپنے لئے کر رہا ہوں 30 00:01:27,698 --> 00:01:30,411 اورنہ یہ کہ میں غسل کرنا نہیں چاہتا , بلکہ میں یہ کام کم از کم اس لئے کر رہا ہوں 31 00:01:30,411 --> 00:01:33,051 کیونکہ میں دنیا کو بچانا چاہتا ہوں " (ہنسی ) 32 00:01:33,051 --> 00:01:38,004 پھر مہینے اپنے بھروسے مند nokia 6234 موبائل فون سے -- 33 00:01:38,004 --> 00:01:40,859 کیونکہ میرے پاس لیپ ٹاپ نہیں تھا , نہ ہی انٹرنیٹ تھا 34 00:01:40,859 --> 00:01:43,804 سواے 20 rand فی گھنٹہ انٹرنیٹ کیفے کے 35 00:01:43,804 --> 00:01:46,845 میں نے Wikipedia اور Google پرتحقیق کی , لوشن کے بارے میں 36 00:01:46,845 --> 00:01:50,582 کریم , ترکیب, پگھلنے کا درجہ, زہریلے پن کے بارے میں , 37 00:01:50,582 --> 00:01:52,110 مہینے ہائی اسکول میں سائنس پڑھی تھی 38 00:01:52,110 --> 00:01:55,848 اور میں نے کاغذ کےایک ٹکڑا پر ایک چھوٹا سا فارمولا لکھا , 39 00:01:55,848 --> 00:01:59,220 اور دیکھنے میں یہ kfc کے ایک خصوصی مسالہ کی طرح تھا , 40 00:01:59,220 --> 00:02:01,709 تو مہینے کہا صحیح ہے , ہمارا فارمولا تیار ہو گیا ہے 41 00:02:01,709 --> 00:02:04,458 اب ہمیں اس چیز کوعمل میں لانے کی ضرورت ہے. 42 00:02:04,458 --> 00:02:08,454 چار سال بعد , 43 00:02:08,454 --> 00:02:11,038 اورموبائل فون پر40 صفحہ پر مشتمل کاروبار کی منصوبہ بندی 44 00:02:11,038 --> 00:02:13,137 موبائل فون پر میرا patent لکھنے کے بعد , 45 00:02:13,137 --> 00:02:15,830 میں ملک میں سب سے چھوٹا patent ہولڈر ہوں 46 00:02:15,830 --> 00:02:18,731 اور -- (" اب اور غسل نہیں !") -- 47 00:02:18,731 --> 00:02:21,336 میں اس سے زیادہ نہیں کہہ سکتا. (ہنسی) 48 00:02:21,336 --> 00:02:25,078 میں نے DryBath ایجاد کیا تھا , دنیا کا پہلا 49 00:02:25,078 --> 00:02:27,864 غسل کا متبادل لوشن . 50 00:02:27,864 --> 00:02:32,197 آپ صرف یہ اپنی جلد پر لگاے , اور آپ کو غسل کی ضرورت نہیں ہے 51 00:02:32,197 --> 00:02:36,582 (ہنسی ) 52 00:02:36,582 --> 00:02:39,271 تو ہائی اسکول میں اس کو موثر بنانے کی کوشش کے بعد 53 00:02:39,271 --> 00:02:42,788 اور محدود وسائل میں ، جو میرے پاس تھے , مہینے یونیورسٹی می داخلہ لیا 54 00:02:42,788 --> 00:02:45,491 کچھ نئے لوگوں سے ملا , مزید اس پرکام کیا , 55 00:02:45,491 --> 00:02:48,543 اور اب ہمارے پاس مکمل طور پر با اثر پراڈکٹ ہے , جو کے 56 00:02:48,543 --> 00:02:51,340 بازار میں بکنے کے لئے تیار ہے , بلکے اب بازار میں دستیاب ہے . 57 00:02:51,340 --> 00:02:54,266 ہم نے کچھ سبق سیکھے 58 00:02:54,266 --> 00:02:56,693 DryBath کو commercialize اور لوگوں تک دستیاب کرتے ہوے 59 00:02:56,693 --> 00:02:59,049 ایک چیز جو ہم نے سیکھی وہ یہ تھی کے غریب لوگ 60 00:02:59,049 --> 00:03:01,309 بڑی مقدار میں مصنوعات نہیں خریدتے ہیں. 61 00:03:01,309 --> 00:03:03,786 وہ صرف ضرورت کے تحت ہی خریدتے ہے . ایک شخص Alex میں 62 00:03:03,786 --> 00:03:06,180 سگریٹ کا ایک ڈبہ نہیں خریدتا . وہ ایک سگریٹ خریدتا ہے 63 00:03:06,180 --> 00:03:08,590 روزانہ , حالاںکہ اس طرح زیادہ مہنگا پڑتا ہے . 64 00:03:08,590 --> 00:03:11,236 تو ہم نے DryBath کو ان تخلیقی چھوٹے ساشے میں پیک کیا 65 00:03:11,236 --> 00:03:14,126 آپ بس اس کو درمیان سےدبایں اور باہر نچوڑ دے . 66 00:03:14,126 --> 00:03:17,813 اور سب سے اچھی بات یہ ہے کے , ایک ساشہ ایک غسل کا متبادل ہے 67 00:03:17,813 --> 00:03:20,023 وہ بھی صرف 5 rand میں . 68 00:03:20,023 --> 00:03:22,715 اس ماڈل کی تخلیق کے بعد , ہم نے اور بہت کچھ سیکھا ہے 69 00:03:22,715 --> 00:03:24,456 مصنوعات کے نفاذ کے معاملے میں. 70 00:03:24,456 --> 00:03:26,774 ہمیں یہاں تک احساس ہوا کے کے مضافات کے امیر بچے بھی 71 00:03:26,774 --> 00:03:28,962 DryBath چاہتے ہیں ( ہنسی ) 72 00:03:28,962 --> 00:03:31,145 کم از کم ہفتے میں ایک بار . 73 00:03:31,145 --> 00:03:33,757 بہر حال , ہم نے محسوس کیا ہے کہ ہم 80 لاکھ لیٹر پانی بچا سکتے ہیں 74 00:03:33,757 --> 00:03:36,888 اوسط , جب بھی وہ غسل چھوڑ دے 75 00:03:36,888 --> 00:03:39,823 اور ہم بچوں کے لئے دو گھنٹے بھی بچا سکتے ہیں 76 00:03:39,823 --> 00:03:42,889 , جو دیہی علاقوں میں ہیں , یعنی کے دو گھنٹے، اسکول کے لئے زیادہ 77 00:03:42,889 --> 00:03:44,673 ہوم ورک کے لئے مزید دو گھنٹے . 78 00:03:44,673 --> 00:03:47,521 مزید دو گھنٹے صرف بچے ہونے کے لئے . 79 00:03:47,521 --> 00:03:50,168 یہ عالمی اثرات دیکھنے کے بعد ، ہم نے اسسے اخذ کیا کے 80 00:03:50,168 --> 00:03:52,532 ہمارے کلیدی قدر تجاویز , 81 00:03:52,532 --> 00:03:54,775 صفائی اور سہولت ہے. 82 00:03:54,775 --> 00:03:57,407 DryBath ایک امیر آدمی کی سہولت ہے 83 00:03:57,407 --> 00:03:59,777 اور ایک غریب آدمی کی زندگی کا محافظ . 84 00:03:59,777 --> 00:04:03,249 اس پروڈکٹ کو عمل میں لاتے ہوے , اب ہم در حقیقت 85 00:04:03,249 --> 00:04:05,293 اس کو ایک multinational کو فروخت کرنے کے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں 86 00:04:05,293 --> 00:04:08,406 جو کے اس کو retail مارکیٹ میں لے کر جا سکے , 87 00:04:08,406 --> 00:04:11,931 اور ایک سوال میرا آج سامعین کے لئے ہے کے , 88 00:04:11,931 --> 00:04:14,204 Limpopo کی کنکر سڑکوں پر , 89 00:04:14,204 --> 00:04:17,553 ، ایک ہفتے میں 50 rand کے ایک الاؤنس کے ساتھ 90 00:04:17,553 --> 00:04:21,375 مہینے ایک طریقہ متعارف کرایا جس سے دنیا کو غسل نہیں کرنا پڑیگا . 91 00:04:21,375 --> 00:04:24,083 تمہیں کیا روک رہا ہے؟ ( تالیاں ) 92 00:04:24,083 --> 00:04:27,029 میں نے ابھی تک ختم نہیں کیا ہے, میں نے ابھی تک ختم نہیں کیا ہے. 93 00:04:27,029 --> 00:04:30,094 اور ایک اور اہم بات یہ ہے کہ میں نے بہت کچھ سیکھا 94 00:04:30,094 --> 00:04:31,442 اس پورے عمل کے دوران ، 95 00:04:31,442 --> 00:04:35,527 گزشتہ سال Google نے مجھے دنیا کے زہین ترین نوجوان کے طور پر نامزد کیا گیا تھا , 96 00:04:35,527 --> 00:04:38,396 میں ابھی اس وقت دنیا کا سب سے بہترین طالب علم entrepreneur بھی ہوں 97 00:04:38,396 --> 00:04:41,152 پہلا افریقی جس کو یہ accolade ملا ہے , 98 00:04:41,152 --> 00:04:46,147 اور ایک چیز جو مجھے بہت حیران کرتی ہے ، کے یہ سب 99 00:04:46,147 --> 00:04:49,783 مہینے اس لئے کیا کیوں کے می غسل نہیں کرنا چاہتا تھا. شکریہ . 100 00:04:49,783 --> 99:59:59,999 (تالیاں)