WEBVTT 00:00:00.320 --> 00:00:03.740 ایک چیز جس میں کمپیوٹرز واقعی بہت اچھے ہیں وہ کمانڈز کو دہرانا ہے۔ 00:00:03.740 --> 00:00:08.170 بحیثیت ایک شخص، اگر آپ کو ایک ہی ترتیب میں ایک ہی کام کافی زیادہ مرتبہ کرنا پڑے تو آپ واقعی میں بہت بیزار ہو جائیں گے۔ 00:00:08.809 --> 00:00:12.849 لیکن ایک کمپیوٹر لاکھوں یا کروڑوں مرتبہ بھی ایک ہی کام کر سکتا ہے، اور 00:00:12.849 --> 00:00:15.000 بیزار بھی نہیں ہوتا اور اسے بہت اچھے طریقے سے انجام دینے کے قابل ہوتا ہے۔ 00:00:15.500 --> 00:00:17.430 لہذا مثال کے طور پر اگر میں فیس بک 00:00:17.430 --> 00:00:20.960 پر ہر کسی کو ای میل بھیج کر انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنا چاہتا 00:00:20.960 --> 00:00:24.850 ہوں، تو ہر کسی کو وہ تمام ای میلز لکھنے میں مجھے ایک صدی سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ 00:00:25.269 --> 00:00:28.760 لیکن صرف چند لائنوں کے کوڈ کے ساتھ، میں فیس بک پر ہر 00:00:28.760 --> 00:00:32.229 کسی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتی ہوئی ای میل بھیجنے والا ایک نظام لاگو کر سکتا ہوں۔ 00:00:32.229 --> 00:00:34.000 تو یہ وہی چیزیں ہیں جو لوپس ہیں، اور وہ کیوں قابل قدر ہیں، 00:00:34.500 --> 00:00:37.180 اور ایسی چیز جو کمپیوٹرز بہت اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں۔ 00:00:37.180 --> 00:00:40.550 اس مثال میں آپ کا ہدف پرندے کو پگ کے پاس 00:00:40.550 --> 00:00:44.940 پہنچانا ہے۔ اب ہم یہ کام آسانی سے کرنے کے قابل ہونے کے لئے 00:00:44.940 --> 00:00:49.210 "رپیٹ" بلاک استعمال کرنے کے قابل ہیں۔ آپ پرندے کو ہر بار ایک قدم پگ کی طرف 00:00:49.210 --> 00:00:52.219 بڑھانے کے لئے یہ کام یا تو کمپیوٹر کو پانچ بار "آگے بڑھیں" کمانڈ 00:00:52.219 --> 00:00:57.079 دے کر کر سکتے ہیں۔ 00:00:57.079 --> 00:01:00.590 یا آپ کمپیوٹر کو صرف ایک بار "آگے بڑھنے" کا کہہ سکتے ہیں، 00:01:00.590 --> 00:01:04.150 اور پھر اسے 5 بار "دہرانے" کا کہہ سکتے ہیں، اور یہ ایسے ہی کام کرے گا۔ 00:01:04.150 --> 00:01:08.280 لہذا ایسا کرنے کے لئے، آپ اپنی "آگے بڑھیں" کمانڈ کو گھسیٹ کر لاتے ہیں، 00:01:08.280 --> 00:01:11.729 اور پھر آپ اسے "رپیٹ" بلاک کے اندر ڈال دیتے ہیں۔ 00:01:11.729 --> 00:01:16.200 اور آپ اس پر کلیک کر سکتے ہیں اور بتا سکتے ہیں کہ آپ کتنی مرتبہ اس بلاک 00:01:16.200 --> 00:01:19.970 کو دہرانا چاہتے ہیں اسے بتا سکتے ہیں کہ آپ اس سے کتنے قدم آگے بڑھوانا چاہتے ہیں۔ اب ایک اور چیز یہ ہے کہ 00:01:19.970 --> 00:01:23.540 آپ "رپیٹ" بلاک کے اندر جتنی کمانڈز چاہیں ڈال سکتے ہیں۔ 00:01:23.540 --> 00:01:26.909 لہذا اس مثال میں آپ اسے آگے بڑھنے اور بائیں مڑنے کا کہہ رہے ہیں، جو یہ 00:01:26.909 --> 00:01:30.970 پانچ مرتبہ کرے گا۔ ٹھیک ہے اچھا کام اور لطف اٹھائیں:-)