[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.32,0:00:03.74,Default,,0000,0000,0000,,ایک چیز جس میں کمپیوٹرز واقعی بہت\Nاچھے ہیں وہ کمانڈز کو دہرانا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:03.74,0:00:08.17,Default,,0000,0000,0000,,بحیثیت ایک شخص، اگر آپ کو ایک ہی ترتیب میں ایک ہی کام\Nکافی زیادہ مرتبہ کرنا پڑے تو آپ واقعی میں بہت بیزار ہو جائیں گے۔ Dialogue: 0,0:00:08.81,0:00:12.85,Default,,0000,0000,0000,,لیکن ایک کمپیوٹر لاکھوں یا کروڑوں\Nمرتبہ بھی ایک ہی کام کر سکتا ہے، اور Dialogue: 0,0:00:12.85,0:00:15.00,Default,,0000,0000,0000,,بیزار بھی نہیں ہوتا اور اسے بہت اچھے\Nطریقے سے انجام دینے کے قابل ہوتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:15.50,0:00:17.43,Default,,0000,0000,0000,,لہذا مثال کے طور پر اگر میں فیس بک Dialogue: 0,0:00:17.43,0:00:20.96,Default,,0000,0000,0000,,پر ہر کسی کو ای میل بھیج کر انہیں\Nسالگرہ کی مبارکباد پیش کرنا چاہتا Dialogue: 0,0:00:20.96,0:00:24.85,Default,,0000,0000,0000,,ہوں، تو ہر کسی کو وہ تمام ای میلز\Nلکھنے میں مجھے ایک صدی سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:25.27,0:00:28.76,Default,,0000,0000,0000,,لیکن صرف چند لائنوں کے کوڈ کے ساتھ، میں\Nفیس بک پر ہر Dialogue: 0,0:00:28.76,0:00:32.23,Default,,0000,0000,0000,,کسی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتی ہوئی ای میل بھیجنے\Nوالا ایک نظام لاگو کر سکتا ہوں۔ Dialogue: 0,0:00:32.23,0:00:34.00,Default,,0000,0000,0000,,تو یہ وہی چیزیں ہیں جو لوپس ہیں، اور وہ کیوں\Nقابل قدر ہیں، Dialogue: 0,0:00:34.50,0:00:37.18,Default,,0000,0000,0000,,اور ایسی چیز جو کمپیوٹرز بہت اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:37.18,0:00:40.55,Default,,0000,0000,0000,,اس مثال میں آپ کا ہدف پرندے\Nکو پگ کے پاس Dialogue: 0,0:00:40.55,0:00:44.94,Default,,0000,0000,0000,,پہنچانا ہے۔ اب ہم یہ کام آسانی سے کرنے کے قابل ہونے کے لئے Dialogue: 0,0:00:44.94,0:00:49.21,Default,,0000,0000,0000,,"رپیٹ" بلاک استعمال کرنے کے قابل\Nہیں۔ آپ پرندے کو ہر بار ایک قدم پگ کی طرف Dialogue: 0,0:00:49.21,0:00:52.22,Default,,0000,0000,0000,,بڑھانے کے لئے یہ کام یا تو کمپیوٹر کو پانچ بار "آگے بڑھیں"\Nکمانڈ Dialogue: 0,0:00:52.22,0:00:57.08,Default,,0000,0000,0000,,دے کر کر سکتے\Nہیں۔ Dialogue: 0,0:00:57.08,0:01:00.59,Default,,0000,0000,0000,,یا آپ کمپیوٹر کو صرف ایک بار "آگے\Nبڑھنے" کا کہہ سکتے ہیں، Dialogue: 0,0:01:00.59,0:01:04.15,Default,,0000,0000,0000,,اور پھر اسے 5 بار "دہرانے" کا کہہ\Nسکتے ہیں، اور یہ ایسے ہی کام کرے گا۔ Dialogue: 0,0:01:04.15,0:01:08.28,Default,,0000,0000,0000,,لہذا ایسا کرنے کے لئے، آپ اپنی "آگے\Nبڑھیں" کمانڈ کو گھسیٹ کر لاتے ہیں، Dialogue: 0,0:01:08.28,0:01:11.73,Default,,0000,0000,0000,,اور پھر آپ اسے "رپیٹ" بلاک کے اندر\Nڈال دیتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:11.73,0:01:16.20,Default,,0000,0000,0000,,اور آپ اس پر کلیک کر سکتے ہیں اور\Nبتا سکتے ہیں کہ آپ کتنی مرتبہ اس بلاک Dialogue: 0,0:01:16.20,0:01:19.97,Default,,0000,0000,0000,,کو دہرانا چاہتے ہیں اسے بتا سکتے ہیں کہ آپ اس سے کتنے قدم\Nآگے بڑھوانا چاہتے ہیں۔ اب ایک اور چیز یہ ہے کہ Dialogue: 0,0:01:19.97,0:01:23.54,Default,,0000,0000,0000,,آپ "رپیٹ" بلاک کے اندر جتنی کمانڈز\Nچاہیں ڈال سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:23.54,0:01:26.91,Default,,0000,0000,0000,,لہذا اس مثال میں آپ اسے آگے بڑھنے\Nاور بائیں مڑنے کا کہہ رہے ہیں، جو یہ Dialogue: 0,0:01:26.91,0:01:30.97,Default,,0000,0000,0000,,پانچ مرتبہ کرے گا۔ ٹھیک ہے اچھا\Nکام اور لطف اٹھائیں:-)