1 00:00:00,320 --> 00:00:03,740 ایک چیز جس میں کمپیوٹرز واقعی بہت اچھے ہیں وہ کمانڈز کو دہرانا ہے۔ 2 00:00:03,740 --> 00:00:08,170 بحیثیت ایک شخص، اگر آپ کو ایک ہی ترتیب میں ایک ہی کام کافی زیادہ مرتبہ کرنا پڑے تو آپ واقعی میں بہت بیزار ہو جائیں گے۔ 3 00:00:08,809 --> 00:00:12,849 لیکن ایک کمپیوٹر لاکھوں یا کروڑوں مرتبہ بھی ایک ہی کام کر سکتا ہے، اور 4 00:00:12,849 --> 00:00:15,000 بیزار بھی نہیں ہوتا اور اسے بہت اچھے طریقے سے انجام دینے کے قابل ہوتا ہے۔ 5 00:00:15,500 --> 00:00:17,430 لہذا مثال کے طور پر اگر میں فیس بک 6 00:00:17,430 --> 00:00:20,960 پر ہر کسی کو ای میل بھیج کر انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنا چاہتا 7 00:00:20,960 --> 00:00:24,850 ہوں، تو ہر کسی کو وہ تمام ای میلز لکھنے میں مجھے ایک صدی سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ 8 00:00:25,269 --> 00:00:28,760 لیکن صرف چند لائنوں کے کوڈ کے ساتھ، میں فیس بک پر ہر 9 00:00:28,760 --> 00:00:32,229 کسی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتی ہوئی ای میل بھیجنے والا ایک نظام لاگو کر سکتا ہوں۔ 10 00:00:32,229 --> 00:00:34,000 تو یہ وہی چیزیں ہیں جو لوپس ہیں، اور وہ کیوں قابل قدر ہیں، 11 00:00:34,500 --> 00:00:37,180 اور ایسی چیز جو کمپیوٹرز بہت اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں۔ 12 00:00:37,180 --> 00:00:40,550 اس مثال میں آپ کا ہدف پرندے کو پگ کے پاس 13 00:00:40,550 --> 00:00:44,940 پہنچانا ہے۔ اب ہم یہ کام آسانی سے کرنے کے قابل ہونے کے لئے 14 00:00:44,940 --> 00:00:49,210 "رپیٹ" بلاک استعمال کرنے کے قابل ہیں۔ آپ پرندے کو ہر بار ایک قدم پگ کی طرف 15 00:00:49,210 --> 00:00:52,219 بڑھانے کے لئے یہ کام یا تو کمپیوٹر کو پانچ بار "آگے بڑھیں" کمانڈ 16 00:00:52,219 --> 00:00:57,079 دے کر کر سکتے ہیں۔ 17 00:00:57,079 --> 00:01:00,590 یا آپ کمپیوٹر کو صرف ایک بار "آگے بڑھنے" کا کہہ سکتے ہیں، 18 00:01:00,590 --> 00:01:04,150 اور پھر اسے 5 بار "دہرانے" کا کہہ سکتے ہیں، اور یہ ایسے ہی کام کرے گا۔ 19 00:01:04,150 --> 00:01:08,280 لہذا ایسا کرنے کے لئے، آپ اپنی "آگے بڑھیں" کمانڈ کو گھسیٹ کر لاتے ہیں، 20 00:01:08,280 --> 00:01:11,729 اور پھر آپ اسے "رپیٹ" بلاک کے اندر ڈال دیتے ہیں۔ 21 00:01:11,729 --> 00:01:16,200 اور آپ اس پر کلیک کر سکتے ہیں اور بتا سکتے ہیں کہ آپ کتنی مرتبہ اس بلاک 22 00:01:16,200 --> 00:01:19,970 کو دہرانا چاہتے ہیں اسے بتا سکتے ہیں کہ آپ اس سے کتنے قدم آگے بڑھوانا چاہتے ہیں۔ اب ایک اور چیز یہ ہے کہ 23 00:01:19,970 --> 00:01:23,540 آپ "رپیٹ" بلاک کے اندر جتنی کمانڈز چاہیں ڈال سکتے ہیں۔ 24 00:01:23,540 --> 00:01:26,909 لہذا اس مثال میں آپ اسے آگے بڑھنے اور بائیں مڑنے کا کہہ رہے ہیں، جو یہ 25 00:01:26,909 --> 00:01:30,970 پانچ مرتبہ کرے گا۔ ٹھیک ہے اچھا کام اور لطف اٹھائیں:-)