WEBVTT 00:00:00.320 --> 00:00:03.740 کمپیوٹر احکامات دہرانے میں واقعی ماہر ہوتے ہیں۔ 00:00:03.740 --> 00:00:08.170 اگر آپ کو کوئی کام بہت دفعہ مسسل کرنا پڑے تو آپ بہت زیادہ تنگ ہو جائیں گے۔ 00:00:08.170 --> 00:00:08.809 00:00:08.809 --> 00:00:12.849 لیکن کمپیوٹر لاکھوں اور کروڑوں دفعہ ایک ہی مکرر عمل کر سکتا ہے، 00:00:12.849 --> 00:00:15.000 اور تنگ بھی نہیں ہوتا اور اور اچھی طرح تکرار کر رہا ہوتا ہے۔ 00:00:15.500 --> 00:00:17.430 مثلا اگر میں نے چاہا کہ 00:00:17.430 --> 00:00:20.960 فیسبک میں سب کو سالگرہ مبارک کا ایمیل بھیجوں، 00:00:20.960 --> 00:00:24.850 تو مجھے ہر کسی کو ایمیل لکھنے میں پوری صدی لگ سکتی ہے۔ 00:00:24.850 --> 00:00:25.269 00:00:25.269 --> 00:00:28.760 لیکن کوڈ کے کچھ سطروں سے میں ایک نظام بنا سکتا ہوں 00:00:28.760 --> 00:00:32.229 کہ فیسبک میں سب کو سالگرہ مبارک ایمیل بھیجے۔ 00:00:32.229 --> 00:00:34.000 تو انہیں کہتے حلقے loops، اور اسی لئے تو اہم ہیں، 00:00:34.500 --> 00:00:37.180 اور کمپیوٹر تکرار کا کام اچھا کر سکتے ہیں۔ 00:00:37.180 --> 00:00:40.550 اس مثال میں ہدف پرندے کو حرکت دے کر 00:00:40.550 --> 00:00:44.940 سور پکڑنا ہے۔ اور اب ہم "repeat" بلاک استعمال کر سکتے ہیں 00:00:44.940 --> 00:00:49.210 کہ یہ کام آسانی سے سرانجام ہو۔ آپ یہ کام یا تو 00:00:49.210 --> 00:00:52.219 کمپیوٹر کو "move forward" کا کمانڈ پانچ دفعہ دینے سے کر سکتے ہیں 00:00:52.219 --> 00:00:57.079 تاکہ پرندہ ہر دفعہ سور کی جانب نزدیک ہو۔ 00:00:57.079 --> 00:01:00.590 یا آپ کمپیوٹر کو ایک دفعہ "move forward" کا بتا سکتے ہیں، 00:01:00.590 --> 00:01:04.150 اور پھر اسے کہیں کہ یہی عمل 5 دفعہ تکرار کرے، اور وہ کرے گا۔ 00:01:04.150 --> 00:01:08.280 یہ انجام دینے کے لئے آپ کمانڈ "move forward" گسیٹھ کر 00:01:08.280 --> 00:01:11.729 "repeat" بلاک کے اندر لگا سکتے ہیں۔ 00:01:11.729 --> 00:01:16.200 آپ اس پر کلک کر کے بتا سکتے ہیں کہ بلاک کتنی دفعہ مکرر ہو 00:01:16.200 --> 00:01:19.970 تاکہ اسے بتا سکیں کہ آگے جانے کے لئے کتنے قدم جائے۔ اب بات یہ ہے کہ آپ 00:01:19.970 --> 00:01:23.540 "repeat" بلاک کے اپنی مرضی جتنے کمانڈ لگا سکتے ہیں۔ 00:01:23.540 --> 00:01:26.909 اس مثال میں آپ اسے بتا رہے ہیں کہ آگے جا کے بائیں مڑے، 00:01:26.909 --> 00:01:30.970 جو یہ پانچ دفعہ کرے گا۔ اچھا خوب ہے اور مزے لے کر سیکھیں :-) 00:01:30.970 --> 00:01:31.220