[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.26,0:00:05.26,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر سائنس میں ایک سب سے اہم تصور یہ ہے کہ\Nنئی کمانڈز کی کیسے وضاحت کرنی ہے، کمپیوٹر کی زبان میں Dialogue: 0,0:00:05.26,0:00:10.96,Default,,0000,0000,0000,,اپنے خود کے الفاظ کو کیسے شامل کرنا ہے۔\Nبیشتر کمپیوٹر زبانوں میں صرف ایک سو Dialogue: 0,0:00:10.96,0:00:17.29,Default,,0000,0000,0000,,الفاظ یا کمانڈز ہوتے ہیں۔ فن اور جادو\Nان تعمیری بلاکس میں سے آپ کے خود کے نئے الفاظ کی Dialogue: 0,0:00:17.29,0:00:23.21,Default,,0000,0000,0000,,وضاحت کرنے میں ہے۔ ہم کھیلوں میں تمام وقت ایسا\Nکرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، باسکٹ بال میں، آپ Dialogue: 0,0:00:23.21,0:00:28.48,Default,,0000,0000,0000,,ٹھکورا مارنے کا طریقہ، چھلانگ کرنے کا طریقہ، بازگشت کا طریقہ\Nسیکھنے سے شروع کرتے ہیں۔ جب آپ واقعی میں یہ بنیادی حرکات Dialogue: 0,0:00:28.48,0:00:33.01,Default,,0000,0000,0000,,سیکھ لیتے ہیں، تو آپ نئی چالیں سیکھتے ہیں\Nاور ان تعمیری بلاکس کو ایک ساتھ جوڑ دیتے ہیں جیسے Dialogue: 0,0:00:33.01,0:00:38.44,Default,,0000,0000,0000,,اٹھاؤ اور گھماؤ یا دو اور جاؤ۔ اس کے بعد آپ وہاں سے مزید پیچیدہ\Nکھیل کرنے کے لئے جا سکتے ہیں۔ جب آپ یہ کھیل سیکھ لیتے ہیں Dialogue: 0,0:00:38.44,0:00:44.71,Default,,0000,0000,0000,,اور اسے کوئی نام دیتے ہیں، تو ٹیم میں موجود ہر شخص جانتا ہے\Nکہ اسے کیسے کرنا ہے۔ اسی طرح Dialogue: 0,0:00:44.71,0:00:49.63,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ کمپیوٹر کو کمانڈز کے اس تسلسل کو استعمال کرتے ہوئے\Nکوئی کارروائی کرنے کا طریقہ سیکھا دیتے ہیں Dialogue: 0,0:00:49.63,0:00:55.16,Default,,0000,0000,0000,,تو اس کارروائی کے لئے آپ اپنا نام بنا سکتے ہیں تاکہ\Nبعد میں اسے دہرانا آسان ہو جائے۔ جب آپ اپنی Dialogue: 0,0:00:55.16,0:01:00.68,Default,,0000,0000,0000,,کمانڈ کی وضاحت کرتے ہیں اور اسے کوئی نام دیتے ہیں،\Nتو اسے فنکشن کہا جاتا ہے۔ اب ہم مکھی کی مدد کرنے کے لئے Dialogue: 0,0:01:00.68,0:01:08.07,Default,,0000,0000,0000,,فنکشنز استعمال کرنے لگے ہیں۔ اس مثال میں،\Nہمارے فنکشن کو 2 شہد حاصل کریں کہا جاتا ہے، Dialogue: 0,0:01:08.07,0:01:13.98,Default,,0000,0000,0000,,جو سبز بلاک ٹھیک یہاں ہے۔ اس سرمئی خانے کو\Nدیکھنے سے ہم جانتے ہیں کہ 2 شہد حاصل کریں کیا کرتا ہے Dialogue: 0,0:01:13.98,0:01:21.36,Default,,0000,0000,0000,,جو فنکشن کی وضاحت ہے۔ اگر ہم اس کے\Nاندر دیکھیں، تو 2 شہد حاصل کریں شہد حاصل کرنے لگا ہے Dialogue: 0,0:01:21.36,0:01:28.23,Default,,0000,0000,0000,,اور پھر دوبارہ شہد حاصل کرنے لگا ہے۔ ہمیشہ\Nیہ دیکھیں کہ سرمئی خانے کے اندر کیا ہے تاکہ Dialogue: 0,0:01:28.23,0:01:31.54,Default,,0000,0000,0000,,آپ کو معلوم ہو کہ یہ سبز فنکشن بلاکس کیا\Nکر سکتے ہیں۔