1 00:00:08,480 --> 00:00:11,420 سرکٹس کے بارے میں جو سب سے زبردست باتیں میں نے دریافت کی ہے وہ یہ کہ 2 00:00:11,780 --> 00:00:18,440 سرکٹری ایک فن کی شکل ہو سکتی ہے جیسے اگر میرے پاس ایک تخلیقی تصور ہے، تو میں سرکٹس کے استعمال سے اس تخلیقی خیال کو عملی شکل دے سکتی ہوں۔ 3 00:00:20,300 --> 00:00:24,700 لہذا اگر آپ کے پاس تصورات ہیں، تو آپ ان تصورات کو کام میں لانے کے لئے ٹیکنالوجی استعمال کر سکتے ہیں۔ 4 00:00:26,860 --> 00:00:32,340 کمپیوٹر کا ہر ان پٹ یا آؤٹ پٹ مؤثر طور پر معلومات کی ایک قسم ہے، 5 00:00:32,340 --> 00:00:37,240 جس کی آن یا آف برقی سگنلز یا ایک اور صفروں کے ذریعہ نمائندگی 6 00:00:37,240 --> 00:00:39,060 کی جا سکتی ہے۔ 7 00:00:39,400 --> 00:00:46,360 ان پٹ کے طور آنے والی معلومات کو پراسیس کرنے اور وہ معلومات بنانے کے لئے جو آؤٹ پٹ ہے، کمپیوٹر کو 8 00:00:46,360 --> 00:00:49,920 ان پٹ سگنلز میں ترمیم اور انہیں یکجا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ 9 00:00:50,540 --> 00:00:58,520 ایسا کرنے کے لئے، ایک کمپیوٹر لاکھوں ننھے الیکٹرانک اجزاء استعمال کرتا ہے، جو ایک ساتھ مل کر سرکٹس تشکیل دیتے ہیں۔ 10 00:01:03,040 --> 00:01:08,460 آئیں اس پر ایک گہری نظر ڈالتے ہیں کہ سرکٹس کس طرح اس معلومات میں ترمیم اور اسے پراسیس کر سکتے ہیں جن کی ایک اور صفروں میں نمائندگی کی جاتی ہے۔ 11 00:01:09,460 --> 00:01:12,280 یہ ایک انتہائی سادہ سرکٹ ہے۔ 12 00:01:12,280 --> 00:01:15,820 یہ برقی سگنل کو، آن یا آف لیتا ہے، اور یہ اسے پلٹ دیتا ہے۔ 13 00:01:15,820 --> 00:01:20,580 لہذا آپ جو اسے سگنل دیتے ہیں وہ 1 ہے، تو سرکٹ آپ کو 0 دیتا ہے، 14 00:01:20,580 --> 00:01:23,620 اور اگر آپ سرکٹ کو 0 دیتے ہیں، تو یہ آپ کو 1 دیتا ہے۔ 15 00:01:23,630 --> 00:01:29,680 جو سگنل اندر جاتا ہے ویسا نہیں ہے جیسا سگنل باہر آتا ہے، اور اس لئے ہم اس سرکٹ کو 'NOT' کہتے ہیں۔ 16 00:01:30,040 --> 00:01:36,580 مزید پیچیدہ سرکٹس متعدد سگنلز لے سکتے ہیں اور انہیں یکجا کر سکتے ہیں، اور آپ کو ایک مختلف نتیجہ دے سکتے ہیں۔ 17 00:01:36,580 --> 00:01:43,480 اس مثال میں، ایک سرکٹ دو برقی سگنل لے گا، اب ہر ایک 1 یا 0 ہو سکتا ہے۔ 18 00:01:43,880 --> 00:01:49,580 اگر آنے والا کوئی بھی سگنل 0 ہے، تو نتیجہ بھی 0 ہے۔ 19 00:01:49,580 --> 00:01:52,720 یہ سرکٹ آپ کو صرف 1 دے گا، 20 00:01:52,780 --> 00:02:00,760 اگر پہلا سگنل اور دوسرا سگنل دونوں ایک 1 ہیں، لہذا ہم سرکٹ کو 'AND' کہتے ہیں۔ 21 00:02:01,220 --> 00:02:06,600 اس طرح کے بہت سے چھوٹے سرکٹس ہیں جو سادہ منطقی حساب کتاب انجام دیتے ہیں۔ 22 00:02:06,600 --> 00:02:13,400 ان سرکٹس کو ایک ساتھ جوڑ کر، ہم زیادہ پیچیدہ سرکٹس بنا سکتے ہیں جو زیادہ پیچیدہ حساب کتاب کرتے ہیں۔ 23 00:02:13,940 --> 00:02:19,760 مثال کے طور پر، آپ ایک سرکٹ بنا سکتے ہیں جو 2 بٹس کو یکجا کرتا ہے جسے شامل کار کہتے ہیں۔ 24 00:02:19,840 --> 00:02:27,040 یہ سرکٹ 2 انفرادی بٹس لیتا ہے، ہر ایک 1 یا 0، اور مجموعے کا حساب کرنے کے لئے انہیں یکجا کر دیتا ہے۔ 25 00:02:27,350 --> 00:02:29,829 مجموعہ 0 جمع 0 مساوی 0، 26 00:02:30,340 --> 00:02:34,340 0 جمع 1 مساوی 1، یا 1 جمع 1 مساوی 2 ہو سکتا ہے۔ 27 00:02:34,360 --> 00:02:39,440 آپ کو دو تاروں کے سامنے آنے کی ضرورت ہے کیونکہ مجموعی کی نمائندگی کرنے کے لئے اس میں دو بائنری ہندسے لگ سکتے ہیں۔ 28 00:02:40,060 --> 00:02:44,500 جب آپ کے پاس معلومات کے دو بٹس شامل کرنے کے لئے ایک سنگل شامل کار ہو تو، 29 00:02:44,500 --> 00:02:50,340 آپ کافی بڑے اعداد کا ایک ساتھ اضافہ کرنے کے لئے ان شامل کار سرکٹس کے ضرب کو پہلو بہ پہلو ایک ساتھ یکجا کر سکتے ہیں۔ 30 00:02:51,170 --> 00:02:56,229 مثال کے طور پر، یہاں یہ ہے کہ 8 بٹ شامل کار کیسے اعداد 25 اور 50 کا اضافہ کرتا ہے۔ 31 00:02:57,260 --> 00:03:03,730 ہر عدد کی 8 بٹس استعمال کرتے ہوئے نمائندگی کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں 16 مختلف برقی سگنلز سرکٹ میں جاتے ہیں۔ 32 00:03:04,920 --> 00:03:10,760 ایک 8 بٹ شامل کار کے لئے سرکٹ کے اندر بہت سارے چھوٹے شامل کار ہوتے ہیں، جو ایک ساتھ مل کر، مجموعے کا حساب لگاتے ہیں۔ 33 00:03:12,500 --> 00:03:17,340 مختلف الیکٹریکل سرکٹس دوسرے سادہ حساب کو انجام دے سکتے ہیں جیسے تفریق یا ضرب۔ 34 00:03:17,340 --> 00:03:24,720 در حقیقت، آپ کے کمپیوٹر کی طرف سے پراسیس کی جانے والی تمام معلومات فقط بہت ساری معمولی سادہ کاروائیوں کو یکجا کرنا ہے۔ 35 00:03:24,720 --> 00:03:30,520 ایک کمپیوٹر کی طرف سے کی جانے والی ہر انفرادی کارروائی اتنی ہی آسان ہے کہ اسے ایک انسان بھی آسانی سے کر سکتا ہے، 36 00:03:30,520 --> 00:03:34,100 لیکن کمپیوٹر کے اندر یہ سرکٹس کہیں زیادہ تیز تر ہیں۔ 37 00:03:34,820 --> 00:03:38,660 اگر ماضی میں دیکھیں، تو یہ سرکٹس بڑے اور بھاری بھرکم تھے، 38 00:03:38,660 --> 00:03:44,780 اور 8 بٹ شامل کار فرج جتنے بڑے تھے، اور انھیں ایک سادہ حساب کتاب کرنے میں کئی منٹ لگتے ہوں گے۔ 39 00:03:45,100 --> 00:03:50,060 آجکل، کمپیوٹر سرکٹس سائز میں مائکروسکوپک ہیں، اور اُن کی نسبت کہیں زیادہ تیز ہیں۔ 40 00:03:50,580 --> 00:03:53,200 چھوٹے کمپیوٹر بھی تیز تر کیوں ہوتے ہیں؟ 41 00:03:53,200 --> 00:03:58,140 خوب، کیونکہ سرکٹ جتنا چھوٹا ہے، برقی سگنل کو اتنا کم فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے۔ 42 00:03:58,360 --> 00:04:04,340 بجلی تقریباً روشنی کی رفتار سے ہی منتقل ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ جدید سرکٹس فی سیکنڈ اربوں کا حساب کتاب کر سکتے ہیں۔ 43 00:04:05,320 --> 00:04:10,720 لہذا چاہے آپ کوئی گیم کھیل رہے ہیں، ویڈیو ریکارڈ کر رہے ہیں، یا کائنات سے متعلق دریافت کر رہے ہیں، 44 00:04:11,860 --> 00:04:18,019 ہر وہ چیز جو آپ ممکنہ طور پر ٹیکنالوجی کے ساتھ کر سکتے ہیں اس کے لئے بہت ساری معلومات کو انتہائی تیزی سے پراسیس کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ 45 00:04:18,860 --> 00:04:24,900 اس ساری پیچیدگی کے نیچے فقط بہت سارے انتہائی چھوٹے سرکٹس ہیں جو بائنری سگنل کو 46 00:04:24,900 --> 00:04:27,720 ویب سائٹ، ویڈیوز، موسیقی اور گیمز میں بدل دیتے ہیں۔ 47 00:04:27,720 --> 00:04:31,960 یہ سرکٹس یہاں تک کہ کسی مرض کی تشخیص اور علاج کرنے کے لئے DNA کو ڈی کوڈ کرنے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ 48 00:04:31,960 --> 00:04:34,920 تو آپ ان تمام سرکٹس کے ساتھ کیا کرنا چاہیں گے؟