مبارک ہو! آپ نے ابھی کمپیوٹر کے
بنیادی ساختی اجزاء سیکھے ہیں۔
اب آپ ان بلاکوں سے چیزیں بنا سکتے ہیں۔
مزید کوئی درس اور پزل سوالات
حل نہیں کرنے۔ آپ جو چاہیں بنا لیں۔
آپ کی مرضی ہے۔
[طلباء] اب آیا آزمائش کا وقت۔ شییر۔
میں نے ٹارچوں سے L اور تختوں سے A بنا لیا۔
یہ تو چلا۔ ہاں کام کر گیا۔ ہم نے اون سے
گھر بنا لیا!
اب آپ کی باری کہ جو چاہیں بنائیں۔
مزے لے کر سیکھتے چلو!