1 00:00:09,360 --> 00:00:10,720 میں ایلو بلیک ہوں۔ 2 00:00:10,720 --> 00:00:14,080 میں گلوکار/گانا نویس اور تفریح فراہم کار ہوں۔ 3 00:00:14,080 --> 00:00:16,840 میرے خیال سے کمپیوٹر سائنس سیکھنا واقعی اہم ہے 4 00:00:16,840 --> 00:00:19,240 کیونکہ کمپیوٹر سائنس مستقبل ہے۔ 5 00:00:19,240 --> 00:00:25,680 اور میرے خیال میں لوگوں کے لئے ٹیکنالوجی کے تسلط میں رہنا اہم ہے 6 00:00:25,680 --> 00:00:29,040 جو حقیقی طور پر ان کی زندگیوں پر غالب ہے۔ 7 00:00:29,520 --> 00:00:34,559 میوزک کے ساتھ بعینہ وقت پر مختلف ڈانس حرکات کرانے کے لئے، 8 00:00:34,560 --> 00:00:38,080 آپ ایونٹس نامی کوئی شے استعمال کر سکتے ہیں۔ 9 00:00:38,080 --> 00:00:42,160 ایک ایونٹ آپ کے پروگرام کو کچھ ہونے والے کو سننے کا کہتا ہے، 10 00:00:42,160 --> 00:00:44,320 اور پھر فوراً ہی ردعمل ظاہر کرتا ہے۔ 11 00:00:44,320 --> 00:00:48,800 ایونٹس کی کچھ مثالیں ایک ماؤس کلک 12 00:00:48,800 --> 00:00:54,360 ایک ایرو بٹن، یا اسکرین پر ایک تھپتھپاہٹ کے لئے سننا ہیں۔ 13 00:00:54,360 --> 00:00:58,880 ہم جس ایونٹ کو استعمال کرنے لگے ہیں وہ گانے میں تبدیلی کے لئے سنے گا۔ 14 00:00:58,880 --> 00:01:03,640 تبدیلی آپ کے ڈانسر کو نیا ڈانس کرنے کی ترغیب دے گی۔ 15 00:01:03,680 --> 00:01:10,360 پیشہ ورانہ ڈانسرز گانے کی دھڑکن کو شمار کرکے اپنی کوریوگرافی کی مشق کرتے ہیں۔ 16 00:01:10,360 --> 00:01:14,960 میوزک میں، ایک پیمائش سے مراد دھڑکنوں کی ایک مخصوص تعداد ہے۔ 17 00:01:14,960 --> 00:01:20,440 سب سے معروف گانوں میں ایک پیمائش 4 دھڑکن طویل ہوتی ہے۔ 18 00:01:20,440 --> 00:01:24,870 اپنے ڈانسرز کو آزاد کرنے کے لئے، آپ کو سبز ایونٹ بلاک کی ضرورت ہو گی۔ 19 00:01:24,880 --> 00:01:30,200 یہ ایونٹ بلاک چار پیمائشوں کے بعد بیان کرتا ہے۔ 20 00:01:30,200 --> 00:01:37,240 اگر آپ ایک جامنی 'ہمیشہ کریں' بلاک کو گھسیٹتے ہیں، تو آپ اپنے ڈانسر کے کرنے کے لئے ایک ڈانس چن سکتے ہیں۔ 21 00:01:37,240 --> 00:01:40,840 کیونکہ یہ چار پیمائش ایونٹ بلاک کے بعد ماتحت ہے، 22 00:01:40,840 --> 00:01:46,720 آپ کا ڈانسر اپنا گانا شروع کرنے سے پہلے گانے کی چار پیمائش کا انتظار کرے گا۔ 23 00:01:46,720 --> 00:01:51,100 ڈسپلے ایریا کے بالائی حصے میں پیمائش کاؤنٹر پر نگاہ رکھیں۔ 24 00:01:51,100 --> 00:01:55,520 ایونٹ کو دیکھیں اور سنیں جو ڈانس کوڈ کو متحرک کرے گا۔ 25 00:01:56,940 --> 00:02:00,320 اور ٹھیک اشارہ پر ہمارا ڈانسر جانا شروع کر دیتا ہے!