WEBVTT 00:00:00.429 --> 00:00:04.370 اسٹیسی: اسٹیمپی، لِزی، پریسٹن - میرے ساتھ آنے کے لئے آپ کا شکریہ۔ 00:00:04.370 --> 00:00:07.240 جو میں آپ کو دکھانا چاہتی ہوں وہ اسی اونچی سطح مرتفع پر ہی ہے۔ 00:00:07.240 --> 00:00:09.070 مجھے لگتا ہے کہ آپ کو یہ بہت پسند آئے گا! 00:00:09.070 --> 00:00:16.660 ایک منٹ رکو ٹریک میں ایک سراخ ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! (چلاتے ہوئے) کیا سب ٹھیک ہیں؟ 00:00:16.660 --> 00:00:18.410 اسٹیمپی: آہ، مجھے مسئلہ نظر آ گیا ہے۔ 00:00:18.410 --> 00:00:19.410 دیکھو! 00:00:19.410 --> 00:00:20.410 ٹریک میں ایک سوراخ تھا۔ 00:00:20.410 --> 00:00:22.190 اسٹیسی: واقعی، اسٹیمپی؟ 00:00:22.190 --> 00:00:24.870 لِزی: شاید ہمیں اسے ٹھیک کرنے کے لئے بلاکس جمع کرنے ہیں۔ 00:00:24.870 --> 00:00:26.270 پریسٹن: آئیں اسے ایک دوڑ بناتے ہیں۔ 00:00:26.270 --> 00:00:27.740 واپس اوپر پہنچنے والا پہلا شخص جیت جائے گا۔ 00:00:27.740 --> 00:00:30.119 اسٹیسی: ٹھیک ہے، ترتیب بنائیں، تیار ہو جائیں، چلیں! 00:00:30.119 --> 00:00:34.320 ٹھیک ہے، میں بس اس کی کچھ پکی مٹی اکٹھی کرنے لگی ہوں۔ 00:00:34.320 --> 00:00:35.320 رکیں۔ 00:00:35.320 --> 00:00:36.320 دوستو، میں کھدائی نہیں کر سکتی! 00:00:36.320 --> 00:00:37.320 پریسٹن: میں بھی نہیں۔ 00:00:37.320 --> 00:00:38.320 لِزی: میں بھی نہیں کر سکتی۔ 00:00:38.320 --> 00:00:40.470 اسٹیسی: ٹھیک ہے، یہ واقعی عجیب ہے۔ 00:00:40.470 --> 00:00:41.489 اسٹیمپی، کیا آپ کھدائی کر سکتے ہو؟ 00:00:41.489 --> 00:00:42.550 اسٹیمپی: میں کھدائی نہیں کر سکتا! 00:00:42.550 --> 00:00:44.450 اسٹیسی: ٹھیک ہے، سب پُرسکون رہیں 00:00:44.450 --> 00:00:45.600 اسٹیمپی: کیا گیم خراب ہو گئی ہے؟ 00:00:45.600 --> 00:00:47.469 اسٹیسی: اگر ایسا ہوا ہے، تو ہم اسے کیسے ٹھیک کریں گے؟ 00:00:47.469 --> 00:00:48.469 لِزی: میں نہیں جانتا۔ 00:00:48.469 --> 00:00:51.170 اسٹیمپی: کیا کوئی Minecraft کوڈ لکھنا جانتا ہے؟ 00:00:51.170 --> 00:00:53.329 (حران ہو کر) پریسٹن: یہ کیا ہے؟ 00:00:53.329 --> 00:00:55.120 اسٹیمپی: میں نے ان میں سے کسی کو بھی پہلے کبھی نہیں دیکھا ہے۔ 00:00:55.120 --> 00:00:56.379 لِزی: یہ بہت دلکش ہے! 00:00:56.379 --> 00:00:58.700 اسٹیسی: ہاں یہ ہے...کیا اسے سدھایا جا سکتا ہے؟ 00:00:58.700 --> 00:01:01.540 پریسٹن: ٹھیک ہے، کیا ہو رہا ہے؟ 00:01:01.540 --> 00:01:04.140 کسی کو اصلی دنیا میں واپس جانے اور اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ 00:01:04.140 --> 00:01:05.780 تمام: یہ نہیں! 00:01:05.780 --> 00:01:07.840 اسٹیسی: نہیں میں- (آہ بھرتے ہوئے۔) 00:01:07.840 --> 00:01:09.900 ٹھیک ہے، میں جاؤں گی۔ 00:01:11.940 --> 00:01:12.980 ہیلو! 00:01:12.980 --> 00:01:16.640 اوہ، ٹھیک ہے، ارے، تو میں اب حقیقی دنیا میں ہوں۔ 00:01:16.650 --> 00:01:19.820 میں Minecraft کے دفاتر کو تلاش کرنے کی کوشش کرنے کے لئے جار رہی ہوں. 00:01:19.820 --> 00:01:21.720 لیکن، مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ 00:01:21.720 --> 00:01:25.780 ٹیوٹوریل کرنا شروع کریں، کوڈ کرنا سیکھنا شروع کریں، اور میں آپ سے کچھ لیولز کے بعد دوبارہ ملوں 00:01:25.780 --> 00:01:27.450 گی، ٹھیک ہے؟ 00:01:27.450 --> 00:01:28.680 مجھے اچھی قسمت کی دعا دیں! 00:01:30.820 --> 00:01:33.620 میرے خیال میں یہ اس طرف ہے۔ 00:01:33.630 --> 00:01:34.630 او! 00:01:34.630 --> 00:01:35.630 کیکٹس! 00:01:35.630 --> 00:01:37.600 میں ٹھیک ہوں! 00:01:37.600 --> 00:01:42.880 آور آف کوڈ چیلنج مکمل کرنے کے لئے، آپ کو ایجنٹ کو پروگرام کرنے کے لئے کوڈ لکھنا ہوگا۔ 00:01:42.880 --> 00:01:47.700 آپ اپنے راستے میں کسی بھی رکاوٹوں کو ہٹانے کے لئے ایجنٹ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، تاکہ 00:01:47.700 --> 00:01:50.259 آپ اپنے سفر کے لئے ضروری سامان اٹھا سکیں۔ 00:01:50.259 --> 00:01:55.730 صرف ایجنٹ ہی بلاکس کو جگہ پر رکھ سکتا ہے اور توڑ سکتا ہے، اور صرف آپ ہی اشیاء جمع کر سکتے ہیں۔ 00:01:55.730 --> 00:02:00.700 آپ کی سکرین کو تین مرکزی حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ بائیں جانب Minecraft ہے۔ 00:02:00.700 --> 00:02:05.980 درمیانی جگہ کمانڈز کے ساتھ ٹول باکس ہے جسے ایجنٹ سمجھ سکتا ہے۔ 00:02:05.980 --> 00:02:08.119 اور دائیں جانب، کام کی جگہ ہے۔ 00:02:08.119 --> 00:02:12.489 اسی جگہ پر آپ ایجنٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنا پروگرام تعمیر کرنے کے لئے کمانڈز کو منظم کرتے ہیں۔ 00:02:12.489 --> 00:02:16.489 ایجنٹ چل سکتا ہے، مڑ سکتا ہے، اور دباؤ کی پلیٹوں کو فعال کر سکتا ہے۔ 00:02:16.489 --> 00:02:19.969 یہ بلاکس کو ختم کر سکتا ہے اور انہیں جگہ پر رکھ سکتا ہے۔ 00:02:19.969 --> 00:02:24.970 جب یہ بلاک کو ان مائن کارٹ ریل کی طرح رکھتا ہے، تو خود ہی اپنے نیچے رکھ دیتا ہے۔ 00:02:24.970 --> 00:02:28.889 اگر آپ بھول جاتے ہیں کہ کیا کرنا ہے، تو ہر لیول کے لئے ہدایات سب سے اوپر دی گئی ہیں۔ 00:02:28.889 --> 00:02:33.730 اگر آپ دوبارہ کوشش کرنا چاہتے ہیں، تو آپ سب کچھ بالکل آغاز پر دوبارہ سیٹ کرنے کے لئے نیلا "دوبارہ سیٹ کریں" بٹن کو 00:02:33.730 --> 00:02:35.019 دبا سکتے ہیں۔ 00:02:35.019 --> 00:02:39.719 اور اگر آپ کو کوڈ کا بلاک حذف کرنے کی ضرورت ہو، ۔ تو اسے اپنی کام کی جگہ سے گھسیٹ کر ٹول باکس میں لے آئیں 00:02:39.719 --> 00:02:42.459 ایجنٹ کو حرکت میں لانے کے لئے "رن" دبانا یاد رکھیں۔ 00:02:42.459 --> 00:02:44.730 ٹھیک ہے، آگے بڑھیں اور پہلے چند لیول کو آزمائیں۔ 00:02:44.730 --> 00:02:45.269 آپ کی قسمت اچھی ہو!