1 00:00:00,429 --> 00:00:04,370 اسٹیسی: اسٹیمپی، لِزی، پریسٹن - میرے ساتھ آنے کے لئے آپ کا شکریہ۔ 2 00:00:04,370 --> 00:00:07,240 جو میں آپ کو دکھانا چاہتی ہوں وہ اسی اونچی سطح مرتفع پر ہی ہے۔ 3 00:00:07,240 --> 00:00:09,070 مجھے لگتا ہے کہ آپ کو یہ بہت پسند آئے گا! 4 00:00:09,070 --> 00:00:16,660 ایک منٹ رکو ٹریک میں ایک سراخ ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! (چلاتے ہوئے) کیا سب ٹھیک ہیں؟ 5 00:00:16,660 --> 00:00:18,410 اسٹیمپی: آہ، مجھے مسئلہ نظر آ گیا ہے۔ 6 00:00:18,410 --> 00:00:19,410 دیکھو! 7 00:00:19,410 --> 00:00:20,410 ٹریک میں ایک سوراخ تھا۔ 8 00:00:20,410 --> 00:00:22,190 اسٹیسی: واقعی، اسٹیمپی؟ 9 00:00:22,190 --> 00:00:24,870 لِزی: شاید ہمیں اسے ٹھیک کرنے کے لئے بلاکس جمع کرنے ہیں۔ 10 00:00:24,870 --> 00:00:26,270 پریسٹن: آئیں اسے ایک دوڑ بناتے ہیں۔ 11 00:00:26,270 --> 00:00:27,740 واپس اوپر پہنچنے والا پہلا شخص جیت جائے گا۔ 12 00:00:27,740 --> 00:00:30,119 اسٹیسی: ٹھیک ہے، ترتیب بنائیں، تیار ہو جائیں، چلیں! 13 00:00:30,119 --> 00:00:34,320 ٹھیک ہے، میں بس اس کی کچھ پکی مٹی اکٹھی کرنے لگی ہوں۔ 14 00:00:34,320 --> 00:00:35,320 رکیں۔ 15 00:00:35,320 --> 00:00:36,320 دوستو، میں کھدائی نہیں کر سکتی! 16 00:00:36,320 --> 00:00:37,320 پریسٹن: میں بھی نہیں۔ 17 00:00:37,320 --> 00:00:38,320 لِزی: میں بھی نہیں کر سکتی۔ 18 00:00:38,320 --> 00:00:40,470 اسٹیسی: ٹھیک ہے، یہ واقعی عجیب ہے۔ 19 00:00:40,470 --> 00:00:41,489 اسٹیمپی، کیا آپ کھدائی کر سکتے ہو؟ 20 00:00:41,489 --> 00:00:42,550 اسٹیمپی: میں کھدائی نہیں کر سکتا! 21 00:00:42,550 --> 00:00:44,450 اسٹیسی: ٹھیک ہے، سب پُرسکون رہیں 22 00:00:44,450 --> 00:00:45,600 اسٹیمپی: کیا گیم خراب ہو گئی ہے؟ 23 00:00:45,600 --> 00:00:47,469 اسٹیسی: اگر ایسا ہوا ہے، تو ہم اسے کیسے ٹھیک کریں گے؟ 24 00:00:47,469 --> 00:00:48,469 لِزی: میں نہیں جانتا۔ 25 00:00:48,469 --> 00:00:51,170 اسٹیمپی: کیا کوئی Minecraft کوڈ لکھنا جانتا ہے؟ 26 00:00:51,170 --> 00:00:53,329 (حران ہو کر) پریسٹن: یہ کیا ہے؟ 27 00:00:53,329 --> 00:00:55,120 اسٹیمپی: میں نے ان میں سے کسی کو بھی پہلے کبھی نہیں دیکھا ہے۔ 28 00:00:55,120 --> 00:00:56,379 لِزی: یہ بہت دلکش ہے! 29 00:00:56,379 --> 00:00:58,700 اسٹیسی: ہاں یہ ہے...کیا اسے سدھایا جا سکتا ہے؟ 30 00:00:58,700 --> 00:01:01,540 پریسٹن: ٹھیک ہے، کیا ہو رہا ہے؟ 31 00:01:01,540 --> 00:01:04,140 کسی کو اصلی دنیا میں واپس جانے اور اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ 32 00:01:04,140 --> 00:01:05,780 تمام: یہ نہیں! 33 00:01:05,780 --> 00:01:07,840 اسٹیسی: نہیں میں- (آہ بھرتے ہوئے۔) 34 00:01:07,840 --> 00:01:09,900 ٹھیک ہے، میں جاؤں گی۔ 35 00:01:11,940 --> 00:01:12,980 ہیلو! 36 00:01:12,980 --> 00:01:16,640 اوہ، ٹھیک ہے، ارے، تو میں اب حقیقی دنیا میں ہوں۔ 37 00:01:16,650 --> 00:01:19,820 میں Minecraft کے دفاتر کو تلاش کرنے کی کوشش کرنے کے لئے جار رہی ہوں. 38 00:01:19,820 --> 00:01:21,720 لیکن، مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ 39 00:01:21,720 --> 00:01:25,780 ٹیوٹوریل کرنا شروع کریں، کوڈ کرنا سیکھنا شروع کریں، اور میں آپ سے کچھ لیولز کے بعد دوبارہ ملوں 40 00:01:25,780 --> 00:01:27,450 گی، ٹھیک ہے؟ 41 00:01:27,450 --> 00:01:28,680 مجھے اچھی قسمت کی دعا دیں! 42 00:01:30,820 --> 00:01:33,620 میرے خیال میں یہ اس طرف ہے۔ 43 00:01:33,630 --> 00:01:34,630 او! 44 00:01:34,630 --> 00:01:35,630 کیکٹس! 45 00:01:35,630 --> 00:01:37,600 میں ٹھیک ہوں! 46 00:01:37,600 --> 00:01:42,880 آور آف کوڈ چیلنج مکمل کرنے کے لئے، آپ کو ایجنٹ کو پروگرام کرنے کے لئے کوڈ لکھنا ہوگا۔ 47 00:01:42,880 --> 00:01:47,700 آپ اپنے راستے میں کسی بھی رکاوٹوں کو ہٹانے کے لئے ایجنٹ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، تاکہ 48 00:01:47,700 --> 00:01:50,259 آپ اپنے سفر کے لئے ضروری سامان اٹھا سکیں۔ 49 00:01:50,259 --> 00:01:55,730 صرف ایجنٹ ہی بلاکس کو جگہ پر رکھ سکتا ہے اور توڑ سکتا ہے، اور صرف آپ ہی اشیاء جمع کر سکتے ہیں۔ 50 00:01:55,730 --> 00:02:00,700 آپ کی سکرین کو تین مرکزی حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ بائیں جانب Minecraft ہے۔ 51 00:02:00,700 --> 00:02:05,980 درمیانی جگہ کمانڈز کے ساتھ ٹول باکس ہے جسے ایجنٹ سمجھ سکتا ہے۔ 52 00:02:05,980 --> 00:02:08,119 اور دائیں جانب، کام کی جگہ ہے۔ 53 00:02:08,119 --> 00:02:12,489 اسی جگہ پر آپ ایجنٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنا پروگرام تعمیر کرنے کے لئے کمانڈز کو منظم کرتے ہیں۔ 54 00:02:12,489 --> 00:02:16,489 ایجنٹ چل سکتا ہے، مڑ سکتا ہے، اور دباؤ کی پلیٹوں کو فعال کر سکتا ہے۔ 55 00:02:16,489 --> 00:02:19,969 یہ بلاکس کو ختم کر سکتا ہے اور انہیں جگہ پر رکھ سکتا ہے۔ 56 00:02:19,969 --> 00:02:24,970 جب یہ بلاک کو ان مائن کارٹ ریل کی طرح رکھتا ہے، تو خود ہی اپنے نیچے رکھ دیتا ہے۔ 57 00:02:24,970 --> 00:02:28,889 اگر آپ بھول جاتے ہیں کہ کیا کرنا ہے، تو ہر لیول کے لئے ہدایات سب سے اوپر دی گئی ہیں۔ 58 00:02:28,889 --> 00:02:33,730 اگر آپ دوبارہ کوشش کرنا چاہتے ہیں، تو آپ سب کچھ بالکل آغاز پر دوبارہ سیٹ کرنے کے لئے نیلا "دوبارہ سیٹ کریں" بٹن کو 59 00:02:33,730 --> 00:02:35,019 دبا سکتے ہیں۔ 60 00:02:35,019 --> 00:02:39,719 اور اگر آپ کو کوڈ کا بلاک حذف کرنے کی ضرورت ہو، ۔ تو اسے اپنی کام کی جگہ سے گھسیٹ کر ٹول باکس میں لے آئیں 61 00:02:39,719 --> 00:02:42,459 ایجنٹ کو حرکت میں لانے کے لئے "رن" دبانا یاد رکھیں۔ 62 00:02:42,459 --> 00:02:44,730 ٹھیک ہے، آگے بڑھیں اور پہلے چند لیول کو آزمائیں۔ 63 00:02:44,730 --> 00:02:45,269 آپ کی قسمت اچھی ہو!