0:00:00.429,0:00:04.370 اسٹیسی: اسٹیمپی، لِزی، پریسٹن - میرے ساتھ آنے کے لئے[br]آپ کا شکریہ۔ 0:00:04.370,0:00:07.240 جو میں آپ کو دکھانا چاہتی ہوں وہ اسی اونچی[br]سطح مرتفع پر ہی ہے۔ 0:00:07.240,0:00:09.070 مجھے لگتا ہے کہ آپ کو یہ بہت پسند آئے گا! 0:00:09.070,0:00:16.660 ایک منٹ رکو ٹریک میں ایک سراخ ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!![br](چلاتے ہوئے) کیا سب ٹھیک ہیں؟ 0:00:16.660,0:00:18.410 اسٹیمپی: آہ، مجھے مسئلہ نظر آ گیا ہے۔ 0:00:18.410,0:00:19.410 دیکھو! 0:00:19.410,0:00:20.410 ٹریک میں ایک سوراخ تھا۔ 0:00:20.410,0:00:22.190 اسٹیسی: واقعی، اسٹیمپی؟ 0:00:22.190,0:00:24.870 لِزی: شاید ہمیں اسے ٹھیک کرنے کے لئے بلاکس جمع کرنے[br]ہیں۔ 0:00:24.870,0:00:26.270 پریسٹن: آئیں اسے ایک دوڑ بناتے ہیں۔ 0:00:26.270,0:00:27.740 واپس اوپر پہنچنے والا پہلا شخص جیت جائے گا۔ 0:00:27.740,0:00:30.119 اسٹیسی: ٹھیک ہے، ترتیب بنائیں، تیار ہو جائیں، چلیں! 0:00:30.119,0:00:34.320 ٹھیک ہے، میں بس اس کی کچھ پکی مٹی اکٹھی کرنے لگی ہوں۔ 0:00:34.320,0:00:35.320 رکیں۔ 0:00:35.320,0:00:36.320 دوستو، میں کھدائی نہیں کر سکتی! 0:00:36.320,0:00:37.320 پریسٹن: میں بھی نہیں۔ 0:00:37.320,0:00:38.320 لِزی: میں بھی نہیں کر سکتی۔ 0:00:38.320,0:00:40.470 اسٹیسی: ٹھیک ہے، یہ واقعی عجیب ہے۔ 0:00:40.470,0:00:41.489 اسٹیمپی، کیا آپ کھدائی کر سکتے ہو؟ 0:00:41.489,0:00:42.550 اسٹیمپی: میں کھدائی نہیں کر سکتا! 0:00:42.550,0:00:44.450 اسٹیسی: ٹھیک ہے، سب پُرسکون رہیں 0:00:44.450,0:00:45.600 اسٹیمپی: کیا گیم خراب ہو گئی ہے؟ 0:00:45.600,0:00:47.469 اسٹیسی: اگر ایسا ہوا ہے، تو ہم اسے کیسے ٹھیک کریں گے؟ 0:00:47.469,0:00:48.469 لِزی: میں نہیں جانتا۔ 0:00:48.469,0:00:51.170 اسٹیمپی: کیا کوئی Minecraft[br]کوڈ لکھنا جانتا ہے؟ 0:00:51.170,0:00:53.329 (حران ہو کر) پریسٹن: یہ کیا ہے؟ 0:00:53.329,0:00:55.120 اسٹیمپی: میں نے ان میں سے کسی کو بھی پہلے کبھی نہیں دیکھا ہے۔ 0:00:55.120,0:00:56.379 لِزی: یہ بہت دلکش ہے! 0:00:56.379,0:00:58.700 اسٹیسی: ہاں یہ ہے...کیا اسے سدھایا جا سکتا ہے؟ 0:00:58.700,0:01:01.540 پریسٹن: ٹھیک ہے، کیا ہو رہا ہے؟ 0:01:01.540,0:01:04.140 کسی کو اصلی دنیا میں واپس جانے[br]اور اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ 0:01:04.140,0:01:05.780 تمام: یہ نہیں! 0:01:05.780,0:01:07.840 اسٹیسی: نہیں میں- (آہ بھرتے ہوئے۔) 0:01:07.840,0:01:09.900 ٹھیک ہے، میں جاؤں گی۔ 0:01:11.940,0:01:12.980 ہیلو! 0:01:12.980,0:01:16.640 اوہ، ٹھیک ہے، ارے، تو میں اب حقیقی دنیا میں ہوں۔ 0:01:16.650,0:01:19.820 میں Minecraft کے دفاتر کو تلاش کرنے کی کوشش کرنے کے لئے جار رہی ہوں. 0:01:19.820,0:01:21.720 لیکن، مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ 0:01:21.720,0:01:25.780 ٹیوٹوریل کرنا شروع کریں، کوڈ کرنا سیکھنا شروع کریں،[br]اور میں آپ سے کچھ لیولز کے بعد دوبارہ ملوں 0:01:25.780,0:01:27.450 گی، ٹھیک ہے؟ 0:01:27.450,0:01:28.680 مجھے اچھی قسمت کی دعا دیں! 0:01:30.820,0:01:33.620 میرے خیال میں یہ اس طرف ہے۔ 0:01:33.630,0:01:34.630 او! 0:01:34.630,0:01:35.630 کیکٹس! 0:01:35.630,0:01:37.600 میں ٹھیک ہوں! 0:01:37.600,0:01:42.880 آور آف کوڈ چیلنج مکمل کرنے کے لئے، آپ کو[br]ایجنٹ کو پروگرام کرنے کے لئے کوڈ لکھنا ہوگا۔ 0:01:42.880,0:01:47.700 آپ اپنے راستے میں کسی بھی رکاوٹوں کو ہٹانے کے لئے[br]ایجنٹ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، تاکہ 0:01:47.700,0:01:50.259 آپ اپنے سفر کے لئے ضروری سامان اٹھا سکیں۔ 0:01:50.259,0:01:55.730 صرف ایجنٹ ہی بلاکس کو جگہ پر رکھ سکتا ہے اور توڑ سکتا ہے،[br]اور صرف آپ ہی اشیاء جمع کر سکتے ہیں۔ 0:01:55.730,0:02:00.700 آپ کی سکرین کو تین مرکزی حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔[br]بائیں جانب Minecraft ہے۔ 0:02:00.700,0:02:05.980 درمیانی جگہ کمانڈز کے ساتھ ٹول باکس ہے[br]جسے ایجنٹ سمجھ سکتا ہے۔ 0:02:05.980,0:02:08.119 اور دائیں جانب، کام کی جگہ ہے۔ 0:02:08.119,0:02:12.489 اسی جگہ پر آپ ایجنٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنا پروگرام تعمیر کرنے[br]کے لئے کمانڈز کو منظم کرتے ہیں۔ 0:02:12.489,0:02:16.489 ایجنٹ چل سکتا ہے، مڑ سکتا ہے، اور دباؤ کی پلیٹوں کو فعال[br]کر سکتا ہے۔ 0:02:16.489,0:02:19.969 یہ بلاکس کو ختم کر سکتا ہے اور انہیں جگہ پر رکھ سکتا ہے۔ 0:02:19.969,0:02:24.970 جب یہ بلاک کو ان مائن کارٹ ریل کی طرح رکھتا ہے،[br]تو خود ہی اپنے نیچے رکھ دیتا ہے۔ 0:02:24.970,0:02:28.889 اگر آپ بھول جاتے ہیں کہ کیا کرنا ہے، تو ہر لیول کے لئے[br]ہدایات سب سے اوپر دی گئی ہیں۔ 0:02:28.889,0:02:33.730 اگر آپ دوبارہ کوشش کرنا چاہتے ہیں، تو آپ سب کچھ[br]بالکل آغاز پر دوبارہ سیٹ کرنے کے لئے نیلا "دوبارہ سیٹ کریں" بٹن کو 0:02:33.730,0:02:35.019 دبا سکتے ہیں۔ 0:02:35.019,0:02:39.719 اور اگر آپ کو کوڈ کا بلاک حذف کرنے کی ضرورت ہو، ۔[br]تو اسے اپنی کام کی جگہ سے گھسیٹ کر ٹول باکس میں لے آئیں 0:02:39.719,0:02:42.459 ایجنٹ کو حرکت میں لانے کے لئے "رن" دبانا یاد رکھیں۔ 0:02:42.459,0:02:44.730 ٹھیک ہے، آگے بڑھیں اور پہلے چند لیول کو آزمائیں۔ 0:02:44.730,0:02:45.269 آپ کی قسمت اچھی ہو!