WEBVTT 00:00:00.429 --> 00:00:04.370 سٹیسی: سٹیمپی، لزی، پرسٹن - میرے ساتھ آنے کا شکریہ۔ 00:00:04.370 --> 00:00:07.240 جو میں آپ کو دکھنا چاہتی ہوں وہاں میسا مرتفع پر ہے۔ 00:00:07.240 --> 00:00:09.070 میرے خیال آپ کو بہت پسند آئے گا۔ 00:00:09.070 --> 00:00:16.660 رکو ذرا - راستے میں کھڈا ہے! (چلاتے ہوئے) سب ٹھیک ہو؟ 00:00:16.660 --> 00:00:18.410 سٹیمپی: آہ، مجھے مسلہ نظر آ رہا ہے۔ 00:00:18.410 --> 00:00:19.410 دیکھو! 00:00:19.410 --> 00:00:20.410 راستے میں کھڈا تھا۔ 00:00:20.410 --> 00:00:22.190 سٹیسی: واقعی، سٹیمپی؟ 00:00:22.190 --> 00:00:24.870 لزی: ہمیں شاید اسے ٹھیک کرنے کے لئے بلاک جمع کرنے چاہیئے۔ 00:00:24.870 --> 00:00:26.270 پرسٹن: چلو اسے ریس میں بدلیں۔ 00:00:26.270 --> 00:00:27.740 ٹاپ پر پہلے آنے والا جیتے گا۔ 00:00:27.740 --> 00:00:30.119 سٹیسی: اوکے، نشانوں پر تیار ہو اور جاؤ! 00:00:30.119 --> 00:00:34.320 اچھا تو میں تھوڑا یہ ٹیراکوٹا جمع کرتی ہوں۔ 00:00:34.320 --> 00:00:35.320 رکو۔ 00:00:35.320 --> 00:00:36.320 لوگو، میں کانکنی نہیں کرسکتی! 00:00:36.320 --> 00:00:37.320 پرسٹن: میں بھی۔ 00:00:37.320 --> 00:00:38.320 لزی: میں بھی نہیں کر سکتی۔ 00:00:38.320 --> 00:00:40.470 سٹیسی: اچھا، عجیب بات ہے۔ 00:00:40.470 --> 00:00:41.489 سٹیمپی، آپ کھدائی کر سکتی ہیں؟ 00:00:41.489 --> 00:00:42.550 سٹیمپی: نہیں، کانکنی نہیں کر سکتی۔ 00:00:42.550 --> 00:00:44.450 سٹیسی: اچھا، سارے شانت رہو۔ 00:00:44.450 --> 00:00:45.600 سٹیمپی: گیم ٹوٹ گیا ہے؟ 00:00:45.600 --> 00:00:47.469 سٹیسی: اگر ٹوٹا ہے تو مرمت کیسے کریں؟ 00:00:47.469 --> 00:00:48.469 لزی: پتہ نہیں۔ 00:00:48.469 --> 00:00:51.170 سٹیمپی: کوئی مائنکرافٹ کوڈ لکھ سکتا ہے؟ 00:00:51.170 --> 00:00:53.329 (اوف) پرسٹن: وہ کیا ہے؟ 00:00:53.329 --> 00:00:55.120 سٹیمپی: میں نے یہ کبھی نہیں دیکھی۔ 00:00:55.120 --> 00:00:56.379 لزی: بہت پیاری لگتی ہے۔ 00:00:56.379 --> 00:00:58.700 سٹیسی: کیا یہ کوئی ٹائم ٹیبل ہے؟ 00:00:58.700 --> 00:01:01.540 پرسٹن: اچھا، ہو کیا رہا ہے؟ 00:01:01.540 --> 00:01:04.140 کوئی اصل دنیا میں جا کر اسے ٹھیک کرے۔ 00:01:04.140 --> 00:01:05.780 سب: ایسے نہیں ہونا! 00:01:05.780 --> 00:01:07.840 سٹیسی: میں نہیں (لمبی آہ) 00:01:07.840 --> 00:01:09.900 اچھا میں چلتی ہوں۔ 00:01:11.940 --> 00:01:12.980 اوئے! 00:01:12.980 --> 00:01:16.640 اوہ، اچھا، اب میں اصل دنیا میں ہوں۔ 00:01:16.650 --> 00:01:19.820 میں مائنکرافٹ کے دفتر ڈھونڈ نکالتی ہوں۔ 00:01:19.820 --> 00:01:21.720 لیکن مجھے تمہاری مدد چاہیئے۔ 00:01:21.720 --> 00:01:25.780 درس شروع کرو، ابھی کوڈ لکھنا سیکھو، اور میں کچھ لیولز 00:01:25.780 --> 00:01:27.450 کے بعد آپ کو پکڑ لوں گی، اچھا؟ 00:01:27.450 --> 00:01:28.680 دعا کرنا میرے لئے! 00:01:30.820 --> 00:01:33.620 میرے خیال میں اس طرف ہے۔ 00:01:33.630 --> 00:01:34.630 وای! 00:01:34.630 --> 00:01:35.630 کیکٹس! 00:01:35.630 --> 00:01:37.600 میں ٹھیک ہوں! 00:01:37.600 --> 00:01:42.880 آور اف کوڈ چیلنج پورا کرنے کے لئے آپ کو ایجنٹ پروگرام کرنا ہوگا۔ 00:01:42.880 --> 00:01:47.700 راستے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لئے آپ ایجنٹ کے ساتھ کام کریں گے، تاکہ آپ ان 00:01:47.700 --> 00:01:50.259 چیزوں کو اٹھا سکیں جو سفر کے لئے چاہیئے۔ 00:01:50.259 --> 00:01:55.730 صرف ایجنٹ بلاک رکھ اور توڑ سکتا ہے، اور صرف آپ انہیں لے سکتے ہیں۔ 00:01:55.730 --> 00:02:00.700 آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف مائنکرافٹ ہے۔ 00:02:00.700 --> 00:02:05.980 درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے جس کے کمانڈ ایجنٹ کو سمجھ آتیں ہیں۔ 00:02:05.980 --> 00:02:08.119 اور دائیں طرف ورک سپیس ہے۔ 00:02:08.119 --> 00:02:12.489 اسی جگہ پر آپ ایجنٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے پروگرام کے کمانڈ لکھیں گے۔ 00:02:12.489 --> 00:02:16.489 ایجنٹ چل، مڑ اور پریشر کے رکابیوں کو سرگرم کر سکتا ہے۔ 00:02:16.489 --> 00:02:19.969 یہ بلاکوں کو نابود اور جابجا کر سکتا ہے۔ 00:02:19.969 --> 00:02:24.970 جب وہ ہتھگاڑیوں کی طرح بلاکیں رکھ لیتا ہے، یہ انہیں اپنے نیچے رکھ لیتا ہے۔ 00:02:24.970 --> 00:02:28.889 اگر آپ بھول جائیں کہ کرنا کیا ہے، تو ہر لیول کے لئے ہدایات اوپر ہیں۔ 00:02:28.889 --> 00:02:33.730 اگر آپ دوبارہ کوشش کرنا چاہیں، آپ سب کچھ سرے سے شروع 00:02:33.730 --> 00:02:35.019 کرنے کے لئے "reset" بٹن ہے۔ 00:02:35.019 --> 00:02:39.719 اگر کوڈ کا کوئی بلاک ڈیلیٹ کرنا پڑے، اسے اپنے ورک سپیس سے ٹول بار میں لے جائیں۔ 00:02:39.719 --> 00:02:42.459 ایجنٹ کو حرکت میں لانے کے لئے "run" کا بٹن ماریں۔ 00:02:42.459 --> 00:02:44.730 اچھا تو چلو آپ ہی پہلے لیولز پر ٹرائی ماریں۔ 00:02:44.730 --> 00:02:45.269 گڈ لک!