سٹیسی: سٹیمپی، لزی، پرسٹن - میرے ساتھ
آنے کا شکریہ۔
جو میں آپ کو دکھنا چاہتی ہوں
وہاں میسا مرتفع پر ہے۔
میرے خیال آپ کو بہت پسند آئے گا۔
رکو ذرا - راستے میں کھڈا ہے!
(چلاتے ہوئے) سب ٹھیک ہو؟
سٹیمپی: آہ، مجھے مسلہ نظر آ رہا ہے۔
دیکھو!
راستے میں کھڈا تھا۔
سٹیسی: واقعی، سٹیمپی؟
لزی: ہمیں شاید اسے ٹھیک کرنے کے لئے
بلاک جمع کرنے چاہیئے۔
پرسٹن: چلو اسے ریس میں بدلیں۔
ٹاپ پر پہلے آنے والا جیتے گا۔
سٹیسی: اوکے، نشانوں پر تیار ہو اور جاؤ!
اچھا تو میں تھوڑا یہ ٹیراکوٹا
جمع کرتی ہوں۔
رکو۔
لوگو، میں کانکنی نہیں کرسکتی!
پرسٹن: میں بھی۔
لزی: میں بھی نہیں کر سکتی۔
سٹیسی: اچھا، عجیب بات ہے۔
سٹیمپی، آپ کھدائی کر سکتی ہیں؟
سٹیمپی: نہیں، کانکنی نہیں کر سکتی۔
سٹیسی: اچھا، سارے شانت رہو۔
سٹیمپی: گیم ٹوٹ گیا ہے؟
سٹیسی: اگر ٹوٹا ہے تو مرمت کیسے کریں؟
لزی: پتہ نہیں۔
سٹیمپی: کوئی مائنکرافٹ کوڈ
لکھ سکتا ہے؟
(اوف) پرسٹن: وہ کیا ہے؟
سٹیمپی: میں نے یہ کبھی نہیں دیکھی۔
لزی: بہت پیاری لگتی ہے۔
سٹیسی: کیا یہ کوئی ٹائم ٹیبل ہے؟
پرسٹن: اچھا، ہو کیا رہا ہے؟
کوئی اصل دنیا میں جا
کر اسے ٹھیک کرے۔
سب: ایسے نہیں ہونا!
سٹیسی: میں نہیں (لمبی آہ)
اچھا میں چلتی ہوں۔
اوئے!
اوہ، اچھا، اب میں اصل دنیا میں ہوں۔
میں مائنکرافٹ کے دفتر ڈھونڈ نکالتی ہوں۔
لیکن مجھے تمہاری مدد چاہیئے۔
درس شروع کرو، ابھی کوڈ لکھنا سیکھو،
اور میں کچھ لیولز
کے بعد آپ کو پکڑ لوں گی، اچھا؟
دعا کرنا میرے لئے!
میرے خیال میں اس طرف ہے۔
وای!
کیکٹس!
میں ٹھیک ہوں!
آور اف کوڈ چیلنج پورا کرنے کے لئے آپ
کو ایجنٹ پروگرام کرنا ہوگا۔
راستے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لئے آپ ایجنٹ
کے ساتھ کام کریں گے، تاکہ آپ ان
چیزوں کو اٹھا سکیں جو سفر کے لئے چاہیئے۔
صرف ایجنٹ بلاک رکھ اور توڑ سکتا ہے،
اور صرف آپ انہیں لے سکتے ہیں۔
آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔
بائیں طرف مائنکرافٹ ہے۔
درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے جس کے
کمانڈ ایجنٹ کو سمجھ آتیں ہیں۔
اور دائیں طرف ورک سپیس ہے۔
اسی جگہ پر آپ ایجنٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے
پروگرام کے کمانڈ لکھیں گے۔
ایجنٹ چل، مڑ اور پریشر کے رکابیوں
کو سرگرم کر سکتا ہے۔
یہ بلاکوں کو نابود اور جابجا کر سکتا ہے۔
جب وہ ہتھگاڑیوں کی طرح بلاکیں رکھ لیتا ہے،
یہ انہیں اپنے نیچے رکھ لیتا ہے۔
اگر آپ بھول جائیں کہ کرنا کیا ہے،
تو ہر لیول کے لئے ہدایات اوپر ہیں۔
اگر آپ دوبارہ کوشش کرنا چاہیں، آپ
سب کچھ سرے سے شروع
کرنے کے لئے "reset" بٹن ہے۔
اگر کوڈ کا کوئی بلاک ڈیلیٹ کرنا پڑے،
اسے اپنے ورک سپیس سے ٹول بار میں لے جائیں۔
ایجنٹ کو حرکت میں لانے کے لئے
"run" کا بٹن ماریں۔
اچھا تو چلو آپ ہی پہلے لیولز پر
ٹرائی ماریں۔
گڈ لک!