0:00:00.429,0:00:04.370 سٹیسی: سٹیمپی، لزی، پرسٹن - میرے ساتھ[br]آنے کا شکریہ۔ 0:00:04.370,0:00:07.240 جو میں آپ کو دکھنا چاہتی ہوں[br]وہاں میسا مرتفع پر ہے۔ 0:00:07.240,0:00:09.070 میرے خیال آپ کو بہت پسند آئے گا۔ 0:00:09.070,0:00:16.660 رکو ذرا - راستے میں کھڈا ہے![br](چلاتے ہوئے) سب ٹھیک ہو؟ 0:00:16.660,0:00:18.410 سٹیمپی: آہ، مجھے مسلہ نظر آ رہا ہے۔ 0:00:18.410,0:00:19.410 دیکھو! 0:00:19.410,0:00:20.410 راستے میں کھڈا تھا۔ 0:00:20.410,0:00:22.190 سٹیسی: واقعی، سٹیمپی؟ 0:00:22.190,0:00:24.870 لزی: ہمیں شاید اسے ٹھیک کرنے کے لئے[br]بلاک جمع کرنے چاہیئے۔ 0:00:24.870,0:00:26.270 پرسٹن: چلو اسے ریس میں بدلتے ہیں۔ 0:00:26.270,0:00:27.740 ٹاپ پر پہلے واپس آنے والا جیت لے گا۔ 0:00:27.740,0:00:30.119 سٹیسی: ٹھیک ہے، اپنے نشانوں پر رہیں، تیار ہو اور جاؤ! 0:00:30.119,0:00:34.320 اچھا تو میں تھوڑا یہ ٹیراکوٹا جمع کرتی ہوں۔ 0:00:34.320,0:00:35.320 رکو۔ 0:00:35.320,0:00:36.320 لوگو، میں کانکنی نہیں کر پا رہی! 0:00:36.320,0:00:37.320 پرسٹن: میں بھی۔ 0:00:37.320,0:00:38.320 لزی: میں بھی نہیں کر سکتی۔ 0:00:38.320,0:00:40.470 سٹیسی: اچھا، عجیب بات ہے۔ 0:00:40.470,0:00:41.489 سٹیمپی، آپ کھدائی کر سکتی ہیں؟ 0:00:41.489,0:00:42.550 سٹیمپی: نہیں، کانکنی نہیں کر سکتی۔ 0:00:42.550,0:00:44.450 سٹیسی: اچھا، سارے شانت رہو۔ 0:00:44.450,0:00:45.600 سٹیمپی: کیا گیم ٹوٹ گیا ہے؟ 0:00:45.600,0:00:47.469 سٹیسی: اگر ٹوٹا ہوا ہے تو مرمت کیسے کریں؟ 0:00:47.469,0:00:48.469 لزی: پتہ نہیں۔ 0:00:48.469,0:00:51.170 سٹیمپی: کوئی مائنکرافٹ کوڈ[br]لکھ سکتا ہے؟ 0:00:51.170,0:00:53.329 (اوف) پرسٹن: وہ کیا ہے؟ 0:00:53.329,0:00:55.120 سٹیمپی: میں نے یہ کبھی نہیں دیکھی۔ 0:00:55.120,0:00:56.379 لزی: بہت پیاری لگتی ہے۔ 0:00:56.379,0:00:58.700 سٹیسی: کیا یہ کوئی ٹائم ٹیبل ہے؟ 0:00:58.700,0:01:01.540 پرسٹن: اچھا، ہو کیا رہا ہے؟ 0:01:01.540,0:01:04.140 کوئی اصل دنیا میں جا[br]کر اسے ٹھیک کرے۔ 0:01:04.140,0:01:05.780 سب: ایسے نہیں ہونا! 0:01:05.780,0:01:07.840 سٹیسی: میں نہیں (لمبی آہ) 0:01:07.840,0:01:09.900 اچھا میں چلتی ہوں۔ 0:01:11.940,0:01:12.980 اوئے! 0:01:12.980,0:01:16.640 اوہ، اچھا، اب میں اصل دنیا میں ہوں۔ 0:01:16.650,0:01:19.820 میں مائنکرافٹ کے دفتر ڈھونڈ نکالتی ہوں۔ 0:01:19.820,0:01:21.720 لیکن مجھے تمہاری مدد چاہیئے۔ 0:01:21.720,0:01:25.780 درس شروع کرو، ابھی کوڈ لکھنا سیکھو،[br]اور میں کچھ لیولز 0:01:25.780,0:01:27.450 کے بعد آپ کو پکڑ لوں گی، اچھا؟ 0:01:27.450,0:01:28.680 دعا کرنا میرے لئے! 0:01:30.820,0:01:33.620 میرے خیال میں اس طرف ہے۔ 0:01:33.630,0:01:34.630 وای! 0:01:34.630,0:01:35.630 کیکٹس! 0:01:35.630,0:01:37.600 میں ٹھیک ہوں! 0:01:37.600,0:01:42.880 آور اف کوڈ چیلنج پورا کرنے کے لئے آپ[br]کو ایجنٹ پروگرام کرنا ہوگا۔ 0:01:42.880,0:01:47.700 راستے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لئے آپ ایجنٹ[br]کے ساتھ کام کریں گے، تاکہ آپ ان 0:01:47.700,0:01:50.259 چیزوں کو اٹھا سکیں جو سفر کے لئے چاہیئے۔ 0:01:50.259,0:01:55.730 صرف ایجنٹ بلاک رکھ اور توڑ سکتا ہے،[br]اور صرف آپ انہیں لے سکتے ہیں۔ 0:01:55.730,0:02:00.700 آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔[br]بائیں طرف مائنکرافٹ ہے۔ 0:02:00.700,0:02:05.980 درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے جس کے[br]کمانڈ ایجنٹ کو سمجھ آتیں ہیں۔ 0:02:05.980,0:02:08.119 اور دائیں طرف ورک سپیس ہے۔ 0:02:08.119,0:02:12.489 اسی جگہ پر آپ ایجنٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے[br]پروگرام کے کمانڈ لکھیں گے۔ 0:02:12.489,0:02:16.489 ایجنٹ چل، مڑ اور پریشر کے رکابیوں[br]کو سرگرم کر سکتا ہے۔ 0:02:16.489,0:02:19.969 یہ بلاکوں کو نابود اور جابجا کر سکتا ہے۔ 0:02:19.969,0:02:24.970 جب وہ ان ہتھگاڑیوں کی طرح بلاکیں رکھ لیتا ہے،[br]یہ انہیں اپنے نیچے رکھ لیتا ہے۔ 0:02:24.970,0:02:28.889 اگر آپ بھول جائیں کہ کرنا کیا ہے،[br]تو ہر لیول کے لئے ہدایات اوپر ہیں۔ 0:02:28.889,0:02:33.730 اگر آپ دوبارہ کوشش کرنا چاہیں، آپ[br]سب کچھ سرے سے شروع 0:02:33.730,0:02:35.019 کرنے کے لئے "reset" کا بٹن مار سکتے ہیں۔ 0:02:35.019,0:02:39.719 اگر کوڈ کا کوئی بلاک ڈیلیٹ کرنا پڑے،[br]اسے اپنے ورک سپیس سے ٹول بار میں گسیٹھ کر لے جائیں۔ 0:02:39.719,0:02:42.459 ایجنٹ کو حرکت میں لانے کے لئے "run" کا بٹن ماریں۔ 0:02:42.459,0:02:44.730 اچھا تو چلو آپ ہی پہلے لیولز پر ٹرائی ماریں۔ 0:02:44.730,0:02:45.269 گڈ لک!