WEBVTT 00:00:00.840 --> 00:00:01.800 واہ! 00:00:01.800 --> 00:00:03.020 تین اور پزل حل ہو گئے! 00:00:03.020 --> 00:00:05.900 اور ہم نے ایک سمین بھی پکڑ لیا۔ 00:00:05.900 --> 00:00:10.580 سونے جتنا خوش کرنے والا نہیں لیکن ہمیں جو ملا قبول ہے۔ 00:00:10.580 --> 00:00:14.429 اور مجھے لگتا ہے کہ اس کا خول بعد میں کام آئے گا۔ 00:00:14.429 --> 00:00:17.450 پتہ نہیں ان ویرانوں میں کیا چھپا ہے۔ 00:00:17.450 --> 00:00:18.840 شاید کوئی اور اشارہ! 00:00:18.840 --> 00:00:21.510 آؤ اندر دیکھتے ہیں۔ 00:00:21.510 --> 00:00:24.760 میرا نام نیٹی ہے اور میرے ویرانے میں خوش آمد۔ 00:00:24.760 --> 00:00:28.500 ہم شرایط کی بنیاد پر ہمیشہ فیصلے کرتے ہیں۔ 00:00:28.500 --> 00:00:31.540 اگر لگتا ہے بارش ہو گی، ہم اپنی چھتری پکڑیں گے۔ 00:00:31.540 --> 00:00:34.160 اگر بھوک لگی ہے، کچھ ہلکا کھا لیتے ہیں۔ 00:00:34.160 --> 00:00:38.440 اگر کوئی رینگنی والی چیز نظر آئے ہم دوسری طرف بھاگتے ہیں۔ 00:00:38.449 --> 00:00:41.000 کمپیوٹر بھی اس قسم کے فیصلے کرتے ہیں۔ 00:00:41.010 --> 00:00:44.460 وہ کوڈ استعمال کرتے ہوئے شرائط کا جواب دیتے ہیں۔ 00:00:44.460 --> 00:00:50.700 کوڈ کے احکامات سے ایسا جواب پروگرام کرنے کے لئے، ایک if path کا بلاک لیں۔ 00:00:50.700 --> 00:00:53.319 حکم بنانے کے لئے ڈراپ ڈاؤن کا انتخاب کریں۔ 00:00:53.319 --> 00:00:58.640 مثلا، اگر حکم "if path to the right" لکھیں، اور شرط والی بلاک کے اندر turn right 00:00:58.640 --> 00:01:03.560 کا بلاک لگائیں، تو پھر جب سٹیو دائیں طرف کھلے راستے پر پہنچتا ہے 00:01:03.560 --> 00:01:06.100 تو وہ دائیں طرف مڑے گا۔ 00:01:06.100 --> 00:01:09.780 اگر دائیں طرف کوئی کھلا راستہ نہیں، تو وہ دائیں طرف نہیں مڑے گا۔ 00:01:09.780 --> 00:01:14.460 یہ شرائطی کوڈ اس وقت مدد کرتے ہیں جب آپ غیرمتوقع حالات میں کوڈ چلاتے ہیں 00:01:14.460 --> 00:01:17.860 جیسے زیر آپ گوفاؤں میں پراسرار ویرانوں میں 00:01:17.860 --> 00:01:21.200 ایک if block استعمال کریں اور اپنے کوڈ کو آزمائشی چکر دیں۔ 00:01:21.200 --> 00:01:22.200 واہ! 00:01:22.200 --> 00:01:23.930 نیٹی کے ویرانے بڑے زبردست تھے۔ 00:01:23.930 --> 00:01:26.619 مجھے ضرور ماں باپ سے علیحدہ کوئی جگہ لینی پڑے گی۔ 00:01:26.619 --> 00:01:27.689 تو آپ کا کیا خیال ہے؟ 00:01:27.689 --> 00:01:30.729 کیا حالات سازگار ہیں کہ ہم آخری پزل حل کر لیں گے؟ 00:01:30.729 --> 00:01:32.179 آئیں ان پر ایک کوشش مارتے ہیں۔