0:00:00.840,0:00:01.800 واہ! 0:00:01.800,0:00:03.020 تین اور پزل حل ہو گئے! 0:00:03.020,0:00:05.900 اور ہم نے ایک سمین بھی پکڑ لیا۔ 0:00:05.900,0:00:10.580 سونے جتنا خوش کرنے والا نہیں[br]لیکن ہمیں جو ملا قبول ہے۔ 0:00:10.580,0:00:14.429 اور مجھے لگتا ہے کہ اس کا[br]خول بعد میں کام آئے گا۔ 0:00:14.429,0:00:17.450 پتہ نہیں ان ویرانوں میں کیا چھپا ہے۔ 0:00:17.450,0:00:18.840 شاید کوئی اور اشارہ! 0:00:18.840,0:00:21.510 آؤ اندر دیکھتے ہیں۔ 0:00:21.510,0:00:24.760 میرا نام نیٹی ہے اور میرے [br]ویرانے میں خوش آمد۔ 0:00:24.760,0:00:28.500 ہم شرایط کی بنیاد پر ہمیشہ فیصلے کرتے ہیں۔ 0:00:28.500,0:00:31.540 اگر لگتا ہے بارش ہو گی، [br]ہم اپنی چھتری پکڑیں گے۔ 0:00:31.540,0:00:34.160 اگر بھوک لگی ہے، کچھ ہلکا کھا لیتے ہیں۔ 0:00:34.160,0:00:38.440 اگر کوئی رینگنی والی چیز نظر آئے [br]ہم دوسری طرف بھاگتے ہیں۔ 0:00:38.449,0:00:41.000 کمپیوٹر بھی اس قسم کے فیصلے کرتے ہیں۔ 0:00:41.010,0:00:44.460 وہ کوڈ استعمال کرتے ہوئے[br]شرائط کا جواب دیتے ہیں۔ 0:00:44.460,0:00:50.700 کوڈ کے احکامات سے ایسا جواب پروگرام[br]کرنے کے لئے، ایک if path کا بلاک لیں۔ 0:00:50.700,0:00:53.319 حکم بنانے کے لئے ڈراپ ڈاؤن کا انتخاب کریں۔ 0:00:53.319,0:00:58.640 مثلا، اگر حکم "if path to the right" لکھیں،[br]اور شرط والی بلاک کے اندر turn right 0:00:58.640,0:01:03.560 کا بلاک لگائیں، تو پھر جب سٹیو دائیں طرف [br]کھلے راستے پر پہنچتا ہے 0:01:03.560,0:01:06.100 تو وہ دائیں طرف مڑے گا۔ 0:01:06.100,0:01:09.780 اگر دائیں طرف کوئی کھلا راستہ نہیں، [br]تو وہ دائیں طرف نہیں مڑے گا۔ 0:01:09.780,0:01:14.460 یہ شرائطی کوڈ اس وقت مدد کرتے ہیں جب آپ[br]غیرمتوقع حالات میں کوڈ چلاتے ہیں 0:01:14.460,0:01:17.860 جیسے زیر آپ گوفاؤں میں پراسرار ویرانوں میں 0:01:17.860,0:01:21.200 ایک if block استعمال کریں اور اپنے[br]کوڈ کو آزمائشی چکر دیں۔ 0:01:21.200,0:01:22.200 واہ! 0:01:22.200,0:01:23.930 نیٹی کے ویرانے بڑے زبردست تھے۔ 0:01:23.930,0:01:26.619 مجھے ضرور ماں باپ سے [br]علیحدہ کوئی جگہ لینی پڑے گی۔ 0:01:26.619,0:01:27.689 تو آپ کا کیا خیال ہے؟ 0:01:27.689,0:01:30.729 کیا حالات سازگار ہیں کہ ہم آخری[br]پزل حل کر لیں گے؟ 0:01:30.729,0:01:32.179 آئیں ان پر ایک کوشش مارتے ہیں۔