0:00:02.420,0:00:08.580 انٹرنیٹ: IP پتہ اور DNS 0:00:10.190,0:00:13.940 ہیلو! میرا نام پاؤلا ہے،[br]اور میں مائیکرو سافٹ میں سافٹ ویئر انجینئر 0:00:13.940,0:00:20.130 ہوں۔ آئیں اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ انٹرنیٹ کیسے[br]کام کرتا ہے۔ میرا کام نیٹ ورکس کے ایک دوسرے کے 0:00:20.130,0:00:26.489 ساتھ بات چیت کرنے کے قابل ہونے پر انحصار کرتا ہے،[br]لیکن 1970 کی دہائی میں اس کے لئے کوئی معیاری طریقہ کار نہیں تھا۔ 0:00:26.489,0:00:32.668 مواصلات کو ممکن بنانے کے لئے، انٹرنیٹ ورکنگ پروٹوکول[br]ایجاد کرنے کا سہرا ونٹ سرف اور 0:00:32.668,0:00:38.559 باب کاہن کے کام کو جاتا ہے۔ اس ایجاد نے[br]اس کی بنیاد رکھی ہے جسے اب ہم انٹرنیٹ کہتے ہیں 0:00:38.559,0:00:44.469 ۔ انٹرنیٹ، نیٹ ورکس کا ایک نیٹورک ہے۔[br]یہ پوری دنیا سے اربوں آلات کو ایک 0:00:44.469,0:00:51.230 ساتھ منسلک کرتا ہے۔ تو ہو سکتا ہے آپ وائی فائی کے ذریعے[br]لیپ ٹاپ یا کسی فون سے جڑے ہوں، پھر وہ وائی فائی کنیکشن 0:00:51.230,0:00:56.999 انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ (یا ISP) سے مربوط[br]ہوتا ہے، اور یہ ISP آپ کو لاکھوں نیٹورکس 0:00:56.999,0:01:01.600 کے ذریعہ دنیا بھر کے اربوں آلات سے جوڑتا ہے[br]جو سب سب ایک دوسرے 0:01:01.600,0:01:09.270 سے جڑے ہوئے ہیں۔ ایک[br]ایسی چیز جسے زیادہ تر لوگ نہیں سراہتے یہ ہے کہ 0:01:09.270,0:01:15.640 انٹرنیٹ واقعی میں ایک ڈیزائن فلسفہ ہے[br]اور ایک فن تعمیر ہے جو پروٹوکول کے 0:01:15.640,0:01:20.300 ایک مجموعے میں ظاہر ہوتا ہے ایک پروٹوکول قواعد اور معیارات کا[br]ایک معروف مجموعہ ہے، کہ اگر تمام فریقین 0:01:20.300,0:01:26.300 اس کے استعمال پر متفق ہیں تو یہ انہیں کسی دقت کے بغیر[br]بات چیت کرنے کی اجازت دے گا۔ انٹرنیٹ دراصل فزیکل طور پر جیسے کام 0:01:26.300,0:01:31.910 کرتا ہے وہ اس حقیقت سے کم اہم ہے کہ اس ڈیزائن[br]فلاسفی نے انٹرنیٹ کو مواصلات کی نئی ٹیکنالوجیز کو 0:01:31.910,0:01:37.710 اپنانے اور جذب کرنے کی اجازت دی ہے[br]۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک نئی ٹیکنالوجی 0:01:37.710,0:01:42.610 کے انٹرنیٹ کو کسی فیشن میں استعمال کرنے کے لئے،[br]اسے صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ کون سے پروٹوکولز 0:01:42.610,0:01:49.140 کے ساتھ کام کرنا ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود تمام مختلف آلات[br]کے منفرد پتے ہوتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ایک پتہ 0:01:49.140,0:01:54.350 صرف ایک نمبر ہوتا ہے، بالکل ایک فون نمبر[br]یا کسی گلی کے پتے کی طرح، جو نیٹ ورک کے دھارے پر 0:01:54.350,0:02:00.170 ہر کمپیوٹر یا آلہ کے لئے[br]منفرد ہوتا ہے۔ یہ اسی کے مشابہ ہے کہ 0:02:00.170,0:02:04.690 جس طرح زیادہ تر گھروں اور کاروباروں کا ایک ڈاک کا پتہ ہوتا ہے[br]۔ آپ کو کسی شخص کو ڈاک میں خط بھیجنے 0:02:04.690,0:02:09.110 کے لئے اسے جاننے کی ضرورت نہیں ہے،[br]لیکن آپ کو ان کا پتہ معلوم ہونے کی 0:02:09.110,0:02:14.190 ضرورت ہے اور یہ بھی کہ پتہ کو مناسب طریقے سے[br]کیسا لکھا جائے تاکہ خط ڈاک نظام کے ذریعہ اپنی منزل تک پہنچایا جا سکے۔ 0:02:14.190,0:02:19.870 انٹرنیٹ پر کمپیوٹرز کے لئے پتہ کا نظام مشابہ ہے[br]اور یہ انٹرنیٹ مواصلات میں استعمال ہونے والے 0:02:19.870,0:02:25.340 انتہائی اہم پروٹوکولز میں سے ایک کا حصہ[br]تشکیل دیتا ہے جسے فقط انٹرنیٹ پروٹوکول 0:02:25.340,0:02:31.890 یا IP کہا جاتا ہے۔ پھر ایک کمپیوٹر کا پتہ اس کا[br]IP ایڈریس کہلاتا ہے۔ کسی ویب سائٹ کا دورہ کرنا ایسے ہی 0:02:31.900,0:02:36.620 جیسے آپ کا کمپیوٹر کسی دوسرے کمپیوٹر سے[br]معلومات پوچھ رہا ہے۔ آپ کا کمپیوٹر دوسرے کمپیوٹر کے IP 0:02:36.620,0:02:41.280 پتہ پر ایک پیغام بھیجتا ہے اور وہ اپنے[br]اصلی پتے کے ساتھ بھی بھیجتا ہے، لہذا 0:02:41.280,0:02:48.450 دوسرے کو کمپیوٹر معلوم ہو جاتا ہے کہ اپنا جواب کہاں بھیجنا ہے۔[br]آپ نے ایک IP ایڈریس دیکھا ہوگا۔ یہ صرف اعداد کا 0:02:48.450,0:02:54.910 ایک گروہ ہوتا ہے! ان اعداد کو ایک نسبتی حیثیت ترتیب[br]میں منظم کیا جاتا ہے۔ جیسے گھر کے پتے میں ملک، شہر، گلی 0:02:54.910,0:03:02.270 اور مکان نمبر ہوتا ہے، اسی طرح IP[br]پتے کے بہت سے حصے ہوتے ہیں۔ بالکل تمام ڈیجیٹل ڈیٹا کی طرح، 0:03:02.270,0:03:09.520 ان میں سے ہر ایک عدد کی بٹس میں[br]نمائندگی کی جاتی ہے۔ روایتی IP پتے 32 بٹس طویل ہوتے ہیں، 0:03:09.520,0:03:16.470 پتے کے ہر حصے کے لئے 8 بٹس ہوتے ہیں۔[br]پہلے والے اعداد عام طور پر اس آلہ کے ملک اور 0:03:16.470,0:03:22.470 علاقائی نیٹ ورک کی شناخت کرتے ہیں۔ پھر سب[br]نیٹ ورکس آتے ہیں، اور پھر آخر میں مخصوص 0:03:22.470,0:03:30.470 آلے کا پتہ ہوتا ہے۔ IP پتہ کے اس ورژن کو[br]IPv4 کہا جاتا ہے۔ اسے 1973 میں ڈیزائن کیا گیا تھا 0:03:30.470,0:03:36.050 اور 80 کی دہائی کے اوائل میں وسیع پیمانے پر[br]اپنایا گیا تھا، اور انٹرنیٹ سے منسلک آلات 0:03:36.050,0:03:41.420 کے لئے 4 بلین سے زیادہ منفرد پتے فراہم کرتا[br]ہیں۔ لیکن انٹرنیٹ ونٹ سرف کے 0:03:41.420,0:03:47.340 تصور سے بھی کہیں زیادہ معروف ہو گیا ہے[br]اور اس لئے 4 بلین منفرد پتے 0:03:47.340,0:03:53.260 کافی نہیں ہوں گے۔ اب ہم IPv6 کہلوانے والے ایک زیادہ[br]طویل IP پتہ فارمیٹ میں ایک کثیر سالہ منتقلی 0:03:53.260,0:04:03.660 کے وسط میں ہیں، جو ہر پتے میں 128 بٹس[br]استعمال کرتا ہے اور 340 ان-ڈیسیلین زیادہ 0:04:03.660,0:04:08.780 منفرد پتے فراہم کرتا ہے۔ یہ زمین پر ریت کے ہر ایک ذرے کے[br]اپنا IP پتہ رکھنے کے لئے کافی ہونے سے 0:04:08.780,0:04:15.739 بھی زیادہ ہے۔ زیادہ تر صارفین انٹرنیٹ پتے کو نہیں[br]دیکھتے یا اس کی پرواہ نہیں کرتے ہیں۔ ڈومین نام سسٹم یا DNS 0:04:15.739,0:04:23.410 کہلوانے والا ایک نظام www.example.com[br]کی طرح کے ناموں کو ان کے متعلقہ پتوں کے ساتھ منسلک کرتا ہے 0:04:23.410,0:04:29.160 ۔ آپ کا کمپیوٹر DNS کو ڈومین نام تلاش[br]کرنے اور وابستہ IP پتہ حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے 0:04:29.160,0:04:33.290 جسے آئی پی پتہ کو آپ کے کمپیوٹر کو انٹرنیٹ پر منزل سے[br]مربوط کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اور یہ 0:04:33.290,0:04:38.050 کچھ اس طرح جاتا ہے: (آواز[br]1) "ارے، ہیلو، میں www.code.org پر جانا چاہتا ہوں۔" 0:04:38.050,0:04:49.900 (آواز 2) "امم.. ہاں مجھے اس ڈومین کا IP پتہ نہیں معلوم[br]مجھے آس پاس سے پوچھنے دو۔ ارے، کیا آپ کو معلوم ہے 0:04:49.900,0:04:59.100 کہcode.org تک کیسے جانا ہے؟ " (آواز 3)[br]"ہاں، مجھے یہ یہاں سے پتہ لگ گیا ہے یہ 174.129.14.120 ہے۔" 0:04:59.100,0:05:04.500 (آواز 2) "اوہ ٹھیک ہے، اعلٰی، شکریہ۔ میں اسے لکھنے لگا ہوں اور بعد کے لئے[br]محفوظ کرنے لگا ہوں اگر کسی صورت میں مجھے دوبارہ 0:05:04.500,0:05:14.040 اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ ارے یہ وہ پتہ ہے جو[br]آپ چاہتے تھے۔" (آواز 1) "بہت اعلٰی! آپ کا شکریہ۔" لہذا، 0:05:14.040,0:05:20.120 ہم اربوں مختلف ویب سائٹ میں سے ایک کو تلاش[br]کرنے کے لئے اربوں آلات کے لئے ایک سسٹم کس طرح 0:05:20.120,0:05:27.889 ڈیزائن کرتے ہیں؟ ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ایک DNS[br]سرور تمام آلات سے تمام درخواستوں کو سنبھال سکتا ہے۔ 0:05:27.889,0:05:33.000 جواب یہ ہے کہ DNS سرورز ایک تقسیم شدہ درجہ بندی[br]میں جڑے ہوئے ہیں، اور علاقوں میں بٹے ہوئے ہیں، 0:05:33.000,0:05:40.699 جو بڑے ڈومینز جیسے .org، .com، .net کے لئے[br]ذمہ داری کو تقسیم کرتے ہیں۔ 0:05:40.699,0:05:48.030 DNS کو اصل میں سرکاری اور تعلیمی اداروں کے لئے[br]کھلا اور عوامی مواصلات کا پروٹوکول بنانے کے لئے 0:05:48.030,0:05:55.370 تخلیق کیا گیا تھا۔ اس کے کھلے پن کی[br]وجہ سے، DNS سائبر حملوں کے لئے حساس ہے۔ 0:05:55.370,0:06:02.540 ایک مثال حملہ DNS فریب کاری ہے۔ یہ[br]تب ہوتا ہے جب ایک ہیکر DNS سرور کو استعمال کرنے کے قابل ہو جاتا ہے اور 0:06:02.540,0:06:09.479 اسے غلط IP پتے کے ساتھ ڈومین نام کو مماثل کرنے کے لئے اسے تبدیل کرتا ہے[br]۔ اس سے حملہ آور لوگوں کو بہروپی ویب 0:06:09.479,0:06:15.740 سائٹ پر بھیج سکتا ہے۔ اگر یہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے،[br]تو آپ مزید مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں 0:06:15.740,0:06:23.870 کیونکہ آپ اس جعلی ویب سائٹ کو ایسے استعمال کر رہے ہوتے ہیں[br]جسے یہ اصلی ہے۔ انٹرنیٹ بہت بڑا ہے اور روز بروز 0:06:23.870,0:06:30.790 بڑھتا جا رہا ہے۔ لیکن ڈومین نام کے نظام[br]اور انٹرنیٹ پروٹوکول کو صحیح سائز کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، 0:06:30.790,0:06:35.210 چاہے انٹرنیٹ کتنا ہی بڑھ کیوں نہ جائے۔