WEBVTT 00:00:05.754 --> 00:00:08.614 ویکسین، ٹیسٹ اور ادویات دستیاب کرنے میں 00:00:08.679 --> 00:00:10.050 کافی وقت لگ سکتا ہے۔ 00:00:10.150 --> 00:00:13.322 چاہے کووِڈ۔19 جیسی صحت سے متعلقہ ایمرجنسی ہی کیوں نہ ہو۔ NOTE Paragraph 00:00:13.503 --> 00:00:15.583 ہر ایک تک فوری دسترس کو یقینی بنانے کیلئے، 00:00:15.727 --> 00:00:19.570 WHO نے EUL یعنی فوری استعمال کی فہرست تیار کی ہے۔ 00:00:20.040 --> 00:00:22.803 یہ ویڈیو EUL کے کام کے انداز کی وضاحت کرتی ہے۔ 00:00:24.126 --> 00:00:27.946 اس سے پہلے کہ ویکسینز، ادویات اور تشخیصی ٹیسٹ لوگوں تک پہنچیں، 00:00:28.010 --> 00:00:30.148 اس بات کی یقین دہانی کر لینی چاہیئے 00:00:30.148 --> 00:00:34.159 کہ یہ معیار، تحفظ اور اثرانگیزی حقیقی معیار کے مطابق ہیں۔ 00:00:34.875 --> 00:00:37.280 اس سے لوگوں کو ممکنہ خطرات سے بچایا جاسکتا ہے 00:00:37.280 --> 00:00:40.105 اور یہ یقینی بناتا ہے کہ مصنوعات مطلوبہ ہدف حاصل کرسکیں: 00:00:40.373 --> 00:00:43.413 یعنی بیماری سے حفاظت، جانچ اور علاج۔ 00:00:44.354 --> 00:00:46.624 مگر بہت سے ممالک کے پاس وسائل نہیں 00:00:46.637 --> 00:00:48.337 کہ وہ یہ اہم قدم اٹھا سکیں، 00:00:48.345 --> 00:00:50.960 جو کہ جان بچانے والی ادویات کے حصول میں تاخیر کی وجہ بنے 00:00:50.990 --> 00:00:52.973 ان کے لئے جنھیں وہ درکار ہیں۔ 00:00:53.607 --> 00:00:56.247 چیلنج اور بھی سخت ہوتا ہے جب کہ بیماری نئی ہو، 00:00:56.263 --> 00:00:57.851 جیسے کہ کووِڈ۔19۔ 00:00:58.268 --> 00:01:00.708 نئے کووِڈ۔19سے متعلق مصنوعات کی کی جانچ ہونی چاہئے، 00:01:00.708 --> 00:01:01.923 اچھی طرح سے مگر تیز، 00:01:01.938 --> 00:01:04.570 تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ وہ مؤثر اور محفوظ ہیں۔ 00:01:05.635 --> 00:01:06.975 اس عمل کی تیزی کے لئے، 00:01:07.219 --> 00:01:10.969 WHO نے ایک فوری استعمال کی فہرست۔ EUL تیار کی ہے، 00:01:11.120 --> 00:01:13.610 جو صحت کی مصنوعات کے مناسب ہونے کی جانچ کرتی ہے 00:01:13.634 --> 00:01:15.872 خطرات اور فائدوں کی بنیاد پر۔ 00:01:16.271 --> 00:01:17.601 ٹیسٹ کے لئے، 00:01:17.699 --> 00:01:21.215 معیار، تحفط، کارکردگی جانچتے ہیں 00:01:21.285 --> 00:01:22.935 آزاد ماہرین کے ساتھ۔ 00:01:22.969 --> 00:01:26.761 کووِڈ۔19 کےکئی ٹیسٹ ضروریات کےمطابق تیارہوئے 00:01:26.761 --> 00:01:28.817 اور فہرست کا حصہ ہیں۔ 00:01:29.040 --> 00:01:30.778 ویکسینز اور ادویات کے لئے، NOTE Paragraph 00:01:30.858 --> 00:01:32.876 ہم کلینیکل ٹرائلز سے ڈیٹا کا اندازہ لگاتے 00:01:32.941 --> 00:01:36.021 اور حفاظت، معیار اور تاثیر جانچنے کیلئے دیگر ڈیٹا بھی لیتے ہے 00:01:36.127 --> 00:01:38.789 اور ہم تیشنل ہیلتھ اتھوریٹیز سے ماہرین کو مدعو کرتے ہیں 00:01:38.869 --> 00:01:40.359 تاکہ وہ بھی ان کا جائزہ لیں۔ 00:01:40.444 --> 00:01:42.718 ایک بار جو ویکسین، دوا یا ٹیسٹ 00:01:42.814 --> 00:01:44.704 ہنگامی استعمال کیلیے درج کر دی جاتی ہیں، 00:01:44.804 --> 00:01:48.305 ہم اس کے فوائد کی وضاحت کیلیے شراکت داروں اور ماہرین کے ساتھ کام کرتے ہیں 00:01:48.386 --> 00:01:51.501 اورمختلف ممالک میں منظوری کے عمل میں مدد کرتے ہیں۔ 00:01:52.505 --> 00:01:54.032 مگر ہمارا کام بس یہی تک نہیں ہے۔ 00:01:54.104 --> 00:01:57.873 WHO تمام مصنوعات کے معیار کی باقاعدگی سےجانچ کرتا ہے۔ 00:01:58.343 --> 00:01:59.518 مقصد: 00:01:59.518 --> 00:02:01.674 دنیا بھر کے ممالک کو سہارا دینا 00:02:01.809 --> 00:02:03.179 اعلی معیار فراہمی کر کے، 00:02:03.280 --> 00:02:06.127 محفوظ اور مؤثر ویکسین، ٹیسٹ اور ادویات 00:02:06.274 --> 00:02:08.730 جتنی جلدی اور محفوظ طریقے سے ممکن ہو.