0:00:00.240,0:00:04.180 پلگ نکالا ہوا سرگرمی | گراف پیپر پروگرامنگ 0:00:07.700,0:00:10.099 اس سبق کو "گراف پیپر پروگرامنگ" کہا جاتا ہے 0:00:10.099,0:00:14.349 اور یہ سب الگورتھمز کے بارے میں ہے۔ آج ہم سیکھنے لگے ہیں[br]کہ وہ پروگرام کیسے لکھتے ہیں جو 0:00:14.349,0:00:21.349 ایک دوسرے کو دکھاتے ہیں کہ صرف ہاتھوں سے تیار کردہ تیروں کا استعمال[br]کرتے ہوئے، سادہ سیاہ اور سفید تصاویر کو کس طرح دوبارہ بنانا ہے۔ 0:00:27.630,0:00:34.410 ایک الگورتھم کسی کام کو مکمل کرنے[br]کے لئے ہدایات کی ایک فہرست ہوتی ہے۔ ہم کٹورا بنانے کے لئے ہدایات کے 0:00:34.410,0:00:41.400 اس مجموعہ پر عمل کریں گے۔ جب آپ کو[br]کسی اور کو یہ سمجھانے کی ضرورت ہو کہ کچھ کیسے کرنا ہے تو الگورتھمز 0:00:41.400,0:00:47.950 واقعی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اگر آپ اس وقت جوان ہیں[br]کمپیوٹر کے لئے الگورتھم لکھ رہے ہیں، تو آپ کو اسے چھوٹے 0:00:47.950,0:00:53.140 ننھے اقدام میں منقسم کرنا ہوگا۔ لہذا،[br]اس قطار کو ختم کریں اور اگلی، پھر اس سے اگلی پر جائیں، 0:00:53.140,0:01:00.140 اور آپ یہ مکمل کر لیں گا۔ میں اپنے کام میں الگورتھمز استعمال کرتی[br]ہوں۔ اگر میں وہ تمام مراحل لکھ لیتی ہوں 0:01:03.100,0:01:10.100 تو میں ویسا ہی نمونہ دوبارہ بنا سکتی ہوں، یا میں[br]کسی اور کو ایسا کرنا سکھا سکتی ہوں۔ شیشے کو کیلن میں 0:01:12.159,0:01:19.159 رکھیں، اسے ایک ساتھ ملا دیں، کٹورا بنانے[br]کے لئے باقی کی ہدایات پر عمل کریں۔ 0:01:19.840,0:01:24.120 الگورتھمز آپ کو کچھ کرنے کے لئے[br]نقشہ راہ دیتے ہیں۔