0:00:00.448,0:00:02.785 ایک عرب خاتون فوٹوگرافر کے طور پر، 0:00:02.785,0:00:07.917 مجھے اپنے منصوبوں کے لیے ذاتی تجربات[br]سے ہمیشہ بہت ہمت ملی ہے۔ 0:00:07.917,0:00:09.849 علم کے متعلق جو جذبہ مجھ میں پیدا ہوا، 0:00:09.849,0:00:13.250 جس نے مجھے قابل بنایا ایک بہتر زندگی[br]کی راہ میں حائل رکاوٹیں گرانے میں 0:00:13.250,0:00:17.599 وہ ولولہ تھا میرے منصوبے[br]'میں پڑھوں میں لکھوں' کے پیچھے۔ 0:00:17.599,0:00:19.331 ابتدا میرے اپنے تجربے سے ہوئی، 0:00:19.331,0:00:23.306 جیسا کہ ابتدا میں مجھے اعلٰی تعلیم[br]حاصل کرنے کی اجازت نہیں ملی تھی، 0:00:23.306,0:00:27.483 میں نے فیصلہ کیا دوسری خواتین[br]کی کہانیاں کھوجنے اور لکھنے کا 0:00:27.483,0:00:30.316 جنہوں نے تعلیم کے ذریعے[br]اپنی زندگیاں بدلیں، 0:00:30.316,0:00:34.147 ان رکاوٹوں کی نشاندہی کرتے اور ان پر سوال[br]اٹھاتے ہوئے، جن کا انہوں نے سامنا کیا۔ 0:00:34.147,0:00:37.833 میں نے تعلیمِ نسواں سے متعلق[br]بہت سے موضوعات کا احاطہ کیا، 0:00:37.833,0:00:40.451 عرب ممالک میں موجود اختلافات[br]کو مدنظر رکھتے ہوئے 0:00:40.451,0:00:43.569 بوجہ معاشی اور سماجی عوامل۔ 0:00:43.569,0:00:47.734 ان مسائل میں شامل ہے خواتین کی ناخواندگی،[br]جو کہ اس خطے میں کافی زیادہ ہے؛ 0:00:47.734,0:00:52.141 تعلیمی اصلاحات؛[br]سکول چھوڑ جانے والے طلبہ کے لیے پروگرام؛ 0:00:52.141,0:00:55.570 اور جامعات کے طالب علموں[br]کی سیاسی سرگرمیاں۔ 0:00:55.580,0:00:57.472 جب میں نے یہ کام شروع کیا، 0:00:57.512,0:01:01.072 خواتین کو شمولیت کے لیے[br]راضی کرنا ہمیشہ آسان نہ تھا۔ 0:01:01.072,0:01:02.987 البتہ ان کو سمجھانے کے بعد 0:01:02.987,0:01:05.981 کہ کیسے انکی کہانیاں دوسری خواتین[br]کی زندگیوں پر اثر کر سکتی ہیں، 0:01:05.981,0:01:10.647 کیسے وہ اپنی برادری کے لیے مثالی نمونہ[br]بن جائیں گی، کچھ نے اتفاق کیا۔ 0:01:10.647,0:01:13.828 ایک باہمی تعاون کا اور قابلِ انعکاس[br]طریقہ اپناتے ہوئے، 0:01:13.828,0:01:17.032 میں نے ان کو ان کے الفاظ اور[br]خیالات لکھنے کو کہا 0:01:17.032,0:01:19.261 ان کی اپنی تصاویر پر۔ 0:01:19.261,0:01:22.071 وہ تصاویر پھر کچھ کلاسوں میں دکھائی گئیں، 0:01:22.071,0:01:25.321 جنہوں نے دوسری خواتین کو متاثر کیا[br]اور ان کی حوصلہ افزائی کا کام کیا 0:01:25.321,0:01:29.686 جو ملتی جلتی تعلیم اور[br]حالات سے گزر رہی تھیں۔ 0:01:29.823,0:01:33.100 یمن سے ایک استاد، عائشہ نے لکھا، 0:01:33.100,0:01:36.234 ''میں نے تعلیم حاصل کی[br]تاکہ میں خود مختار بنوں 0:01:36.234,0:01:39.613 اور ہر چیز کے لیے مردوں[br]پر انحصار نہ کروں۔'' 0:01:39.663,0:01:43.358 مصر سے امّ السعد میرے پہلے[br]حصہ داروں میں سے ایک تھی۔ 0:01:43.358,0:01:46.799 جب ہم پہلی بار ملے، وہ[br]بمشکل اپنا نام لکھ سکتی تھی۔ 0:01:46.799,0:01:49.051 وہ ایک نو- ماہی خواندگی پروگرام[br]میں شریک تھی 0:01:49.051,0:01:52.000 جو ایک مقامی غیرسرکاری تنظیم[br]قاہرہ کے مضافات میں چلا رہی تھی۔ 0:01:52.000,0:01:54.229 مہینوں بعد، وہ مذاق کر رہی[br]تھی کہ اس کے شوہر نے 0:01:54.229,0:01:56.760 اس کو کلاس سے اٹھانے کی دھمکی دی تھی، 0:01:56.760,0:01:58.989 جب اس کو پتہ چلا کہ اس کی اب خواندہ بیوی 0:01:58.989,0:02:01.777 اس کے فون کے پیغامات پڑھ رہی تھی۔ 0:02:01.777,0:02:03.237 (قہقہے) 0:02:03.237,0:02:04.985 شرارتی امّ السعد۔ 0:02:04.985,0:02:09.139 ظاہر ہے، امّ السعد نے اس لیے[br]پروگرام میں حصہ نہیں لیا تھا۔ 0:02:09.139,0:02:13.855 میں نے دیکھا کہ وہ کیسے اپنے روزمرہ کاموں[br]پر اختیار حاصل کرنے کے لیے ترس رہی تھی، 0:02:13.855,0:02:15.764 چھوٹے امور جن کو ہم اہمیت نہیں دیتے، 0:02:15.764,0:02:19.962 بازار میں پیسے گننے سے لے کر اپنے بچوں کی[br]سکول کے تفویض کردہ کام میں مدد کرنے تک۔ 0:02:19.962,0:02:22.957 اپنی غربت اور اپنی برادری[br]کی ذہنیت کے باوجود، 0:02:22.957,0:02:25.042 جو تعلیمِ نسواں کو اہمیت نہیں دیتی، 0:02:25.042,0:02:27.768 امّ السعد، اپنی مصری ہم جماعتوں کے ساتھ، 0:02:27.768,0:02:31.285 لکھنا پڑھنا سیکھنے کے لیے بے تاب تھی۔ 0:02:31.355,0:02:34.729 تیونس میں، میری ملاقات اسماء سے ہوئی، 0:02:34.729,0:02:37.771 ان چار سرگرم کارکن خواتین میں سے[br]ایک جن سے میں نے گفتگو کی۔ 0:02:37.771,0:02:41.953 بائیوانجینرئنگ کی یہ سیکولر طالب علم[br]سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہے۔ 0:02:41.965,0:02:46.927 اس کے ملک کے متعلق، جس نے اس قیمتی [br]چیز کو کھوجا جسے عرب بہار کہا جاتا ہے، 0:02:46.927,0:02:50.843 اس نے کہا، "میں نے ہمیشہ ایک نئے[br]جراثیم کی دریافت کا خواب دیکھا ہے۔ 0:02:50.843,0:02:54.603 اب، انقلاب کے بعد، ہر روز[br]ہمارے پاس ایک نیا ہوتا ہے۔'' 0:02:54.603,0:02:59.179 اسماء کا اشارہ خطے میں بڑھتی[br]مذہبی بنیاد پرستی کی طرف تھا، 0:02:59.179,0:03:02.893 جو ایک اور رکاوٹ ہے[br]خاص طور پر خواتین کے لیے۔ 0:03:03.013,0:03:08.229 سب خواتین جن سے میں ملی، ان میں سے یمن کی[br]فائزہ نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا۔ 0:03:08.229,0:03:13.114 آٹھ سال کی عمر میں فائزہ کو زبردستی[br]سکول چھوڑنا پڑا جب اس کی شادی ہوئی۔ 0:03:13.114,0:03:16.361 وہ شادی ایک سال رہی۔ 0:03:16.361,0:03:20.229 14 سال کی عمر میں وہ ایک[br]60 سالہ شخص کی تیسری بیوی بنی، 0:03:20.229,0:03:24.919 اور جب تک وہ 18 سال کی ہوئی،[br]وہ تین بچوں کی طلاق یافتہ ماں تھی۔ 0:03:24.919,0:03:27.390 اپنی غربت کے باوجود، 0:03:27.390,0:03:32.660 ایک انتہائی تنگ نظر معاشرے میں[br]طلاق یافتہ ہونے کے باوجود، 0:03:32.660,0:03:36.538 اور واپس سکول جانے پر اپنے[br]والدین کی مخالفت کے باوجود، 0:03:36.538,0:03:41.710 فائزہ کو معلوم تھا کہ اس کا اپنی زندگی پر[br]اختیار پانے کا واحد راستہ تعلیم تھا۔ 0:03:41.710,0:03:43.480 اب وہ 26 سال کی ہے۔ 0:03:43.480,0:03:45.640 ایک مقامی غیر سرکاری تنظیم[br]سے اس کو امداد ملی 0:03:45.640,0:03:48.519 یونیورسٹی میں کاروبار کی پڑھائی[br]کرنے کے لیے وظیفہ ۔ 0:03:48.519,0:03:51.979 اس کا مقصد ہے نوکری تلاش کرنا،[br]رہنے کے لیے جگہ کرائے پر لینا، 0:03:51.979,0:03:54.458 اور اپنے بچوں کو اپنے پاس واپس لانا۔ 0:03:54.518,0:03:59.455 عرب ریاستیں زبردست تبدیلی سے گزر رہی ہیں، 0:03:59.455,0:04:02.216 اور مشکلات جن کا خواتین کو[br]سامنا ہے وہ حد سے زیادہ ہیں۔ 0:04:02.216,0:04:04.458 ان خواتین کی طرح جن کی میں نے تصاویر لیں، 0:04:04.458,0:04:08.890 مجھے بہت سی رکاوٹوں کو زیر کرنا پڑا[br]وہ فوٹوگرافر بننے کے لیے جو میں آج ہوں، 0:04:08.890,0:04:12.897 بہت سے لوگ راستے میں مجھے بتاتے رہے[br]کہ میں کیا کر سکتی ہوں اور کیا نہیں۔ 0:04:13.037,0:04:18.693 امّ السعد، اسماء، اور فائزہ،[br]اور عرب دنیا کی بہت میں سی خواتین، 0:04:18.693,0:04:22.651 دکھاتی ہیں کہ تعلیم کے راستے میں[br]رکاوٹوں پر قابو پانا ممکن ہے، 0:04:22.651,0:04:26.450 جو ان کو معلوم ہے کہ[br]بہتر مستقبل کا بہترین ذریعہ ہے۔ 0:04:26.480,0:04:29.957 اور یہاں میں یاسمین کے ایک[br]قول کے ساتھ اختتام کروں گی، 0:04:29.967,0:04:33.533 ان 4 سرگرم کارکن خواتین میں سے ایک[br]جن سے میں نے تیونس میں گفتگو کی۔ 0:04:33.533,0:04:35.034 یاسمین نے لکھا، 0:04:35.034,0:04:37.414 ''اپنے عقائد پر سوال کرو۔ 0:04:37.414,0:04:41.156 وہ بنو جو آپ بننا چاہتے ہو،[br]نہ کہ وہ جو وہ آپ کو بنانا چاہتے ہیں۔ 0:04:41.156,0:04:44.872 ان کی غلامی مت قبول کرو کیونکہ[br]تمہاری ماں نے تمہیں آزاد پیدا کیا تھا۔'' 0:04:44.872,0:04:46.961 شکریہ۔ 0:04:46.961,0:04:52.326 (تالیاں)