WEBVTT 00:00:00.703 --> 00:00:02.684 آج، 00:00:02.684 --> 00:00:04.324 ایک حیرت ذدہ عورت نے مشاہدہ کیا 00:00:04.324 --> 00:00:06.316 اس خول کا جہاں میری روح بستی ہے NOTE Paragraph 00:00:06.316 --> 00:00:09.457 اور اعلان کیا کہ میں 00:00:09.457 --> 00:00:11.364 "واضح انداز" رکھتی ہوں NOTE Paragraph 00:00:11.364 --> 00:00:13.702 اس کا مطلب ہے کہ جب 00:00:13.702 --> 00:00:15.697 ادائیگی اور زبان کے استعمال کی بات آتی ہے NOTE Paragraph 00:00:15.697 --> 00:00:17.513 تو میں اس بارے میں سوچتی بھی نہیں ہوں NOTE Paragraph 00:00:17.513 --> 00:00:19.390 کیونکہ میں "واضح انداز" رکھتی ہوں NOTE Paragraph 00:00:19.390 --> 00:00:21.780 تو جب میرے پروفیسر کوئی سوال پوچھتے ہیں NOTE Paragraph 00:00:21.810 --> 00:00:24.239 اور میرا جواب ایسے مطلب سے بھر پور ہوتا ہے 00:00:24.239 --> 00:00:25.867 جو شہری انداز سے مطابقت رکھتا ہے NOTE Paragraph 00:00:25.867 --> 00:00:27.943 جس میں کوئی دوسری سمت نہیں ہوتی NOTE Paragraph 00:00:27.943 --> 00:00:28.920 توجہ دیں NOTE Paragraph 00:00:28.920 --> 00:00:31.258 کیونکہ میں "واضح انداز" رکھتی ہوں NOTE Paragraph 00:00:31.258 --> 00:00:34.985 تو جب میرے والد پوچھتے ہیں، "یہ کس قسم کی چیز ہے؟" NOTE Paragraph 00:00:34.985 --> 00:00:37.953 میرا "واضح" جواب کبھی ضایؑع نہیں جاتا NOTE Paragraph 00:00:37.953 --> 00:00:40.999 میں کہتی ہوں کہ "والد صاحب، فل حال یہ سب سے اہم مسئلہ ہے" NOTE Paragraph 00:00:40.999 --> 00:00:42.796 اور جب میں اپنے محلے میں ہوتی ہوں تب 00:00:42.796 --> 00:00:45.201 میں انداز بدل لیتی ہوں کیونکہ میں یہ کر سکتی ہوں NOTE Paragraph 00:00:45.251 --> 00:00:47.839 توجب میرا بیٹا کہتا ہے، "بچے سناوؑ سب اچھا ہے؟" NOTE Paragraph 00:00:47.849 --> 00:00:52.539 میں صرف کہتی ہوں، "بس ان لوگوں کے ساتھ ہوتی ہوں ورنہ میری بس ہو چکی ہے!" NOTE Paragraph 00:00:52.539 --> 00:00:54.131 اور کبھی کلاس میں NOTE Paragraph 00:00:54.131 --> 00:00:57.060 دانشورانہ بہاؤ کو روکنے کے لیے پوچھتی ہوں NOTE Paragraph 00:00:57.060 --> 00:01:00.725 "ارے! کبھی یہ کتابیں میرے لوگوں کے بارے میں کیوں نہیں ہوتیں؟" NOTE Paragraph 00:01:00.725 --> 00:01:02.890 جی ہاں، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں 00:01:02.890 --> 00:01:04.952 اپنی تینوں زبانوں کو ایک جیسا سمجھوں گی NOTE Paragraph 00:01:04.952 --> 00:01:08.950 کیونکے میں "واضح انداز" رکھتی ہوں NOTE Paragraph 00:01:08.950 --> 00:01:11.371 لیکن کون واضح انداز پر قابو رکھتا ہے؟ NOTE Paragraph 00:01:11.371 --> 00:01:14.525 کیونکہ انگریزی زبان کئی طرح سے بولی جاتی ہے NOTE Paragraph 00:01:14.525 --> 00:01:16.344 جو غیر معینہ تبدیلی سے مشروط بھی ہے NOTE Paragraph 00:01:16.344 --> 00:01:19.957 اب آپ سوچیں گے کہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں بات کرنے والے جاہل ہوتے ہیں NOTE Paragraph 00:01:19.957 --> 00:01:23.214 لیکن میں آپکو یہ بتانے یہاں آئی ہوں کہ "واضح" بولنے والے امریکی بھی 00:01:23.224 --> 00:01:25.114 برطانیوں کے نزدیک بےوقوف ہیں NOTE Paragraph 00:01:25.114 --> 00:01:28.363 تو جب میرے پروفیسر میرے محلے میں آ کر مجھے ہیلو کہتے ہیں NOTE Paragraph 00:01:28.363 --> 00:01:31.000 میں انہیں روک کر کہتی ہوں، "نہہہہہہہیں… NOTE Paragraph 00:01:31.000 --> 00:01:33.144 آپ غیر واضح انداز میں بول رہے ہیں… 00:01:33.144 --> 00:01:35.307 صیح طریقہ ہے، "سب اچھا ہے؟" NOTE Paragraph 00:01:35.307 --> 00:01:38.922 اب آپ کو لگا ہو گا کے یہ تو فضول بات ہے، زیادہ عامیانہ انداز NOTE Paragraph 00:01:38.922 --> 00:01:41.900 لیکن میں آپکو بتانا چایتی ہوں کہ ہماری زبان کے بھی کچھ اصول ہیں NOTE Paragraph 00:01:41.900 --> 00:01:44.512 تو جب امی میرا مذاق اڑا کر کہتی ہیں 00:01:44.512 --> 00:01:46.770 "تم پاگل ہو گی اگر تم بازار گئ تو۔" NOTE Paragraph 00:01:46.770 --> 00:01:51.756 میں کہتی ہوں، "امی، نہیں، یہ جملا اصول پر پورا نہں اترتا NOTE Paragraph 00:01:51.756 --> 00:01:55.447 'پاگل' کبھی بھی حاليہ استمراری سے پہلے نہں آتا NOTE Paragraph 00:01:55.447 --> 00:01:57.950 یہ انگریزی کا سادہ اصول ہے" NOTE Paragraph 00:01:57.950 --> 00:01:59.910 اگر میرے پاس گانے کی صلاحیت ہوتی تو میں 00:01:59.910 --> 00:02:01.674 یہ ہر پہاڑ کی چوٹی سے گاتی، NOTE Paragraph 00:02:01.674 --> 00:02:03.950 ہر گلی اور ہر محلے سے NOTE Paragraph 00:02:03.950 --> 00:02:07.193 'کیونکہ زبان کا خدا تو وہی ہے جو بائبل میں ہے NOTE Paragraph 00:02:07.193 --> 00:02:09.520 جو اس دنیا کے بارے میں کہتا ہے کہ، "یہ اچھی ہے" NOTE Paragraph 00:02:09.520 --> 00:02:11.371 تو میں ہمیشہ آپ کے سامنے 00:02:11.371 --> 00:02:13.175 بہترین تقریر کے ساتھ پیش نہیں ہو سکتی NOTE Paragraph 00:02:13.175 --> 00:02:15.646 لیکن میری زبان کی وجہ سے میرے بارے میں فیصلہ مت کریں NOTE Paragraph 00:02:15.646 --> 00:02:17.235 کہ میں کسی کو سکھانے سے قاصر ہوں NOTE Paragraph 00:02:17.235 --> 00:02:18.905 'کیونکہ میں تین زبانیں بول سکتی ہوں NOTE Paragraph 00:02:18.905 --> 00:02:20.113 ہر ایک کے لیےمختلف زبان: NOTE Paragraph 00:02:20.113 --> 00:02:21.678 گھر، اسکول اور دوست احباب NOTE Paragraph 00:02:21.678 --> 00:02:23.602 میں سہ رخی لسانی کہانی گو ہوں NOTE Paragraph 00:02:23.602 --> 00:02:26.021 کبھی کبھار میں اپنی زبان کا تسلسل برقرار رکھتی ہوں NOTE Paragraph 00:02:26.021 --> 00:02:27.710 پھر بدل لیتی ہوں تاکہ یکسانیت نہ ہو NOTE Paragraph 00:02:27.710 --> 00:02:29.787 کبھی میں دو زبانوں کو بمشکل پیچھے رکھتی ہوں NOTE Paragraph 00:02:29.787 --> 00:02:31.642 جب کلاس میں کسی ایک کا استعمال کرتی ہوں NOTE Paragraph 00:02:31.642 --> 00:02:33.547 اور جب غلطی سے تینوں زبانیں ملا دیتی ہوں NOTE Paragraph 00:02:33.547 --> 00:02:37.040 تو میرا دماغ خراب ہونے لگتا یے… جیسے میں غسل خانے میں کھانا پکا رہی ہوں NOTE Paragraph 00:02:37.040 --> 00:02:41.632 میں جانتی ہوں کہ مجھے آپ کی زبان ادھار لینا پڑتی ہے 00:02:41.632 --> 00:02:44.477 کیونکہ میری اپنی زبان چوری ہو چکی ہے NOTE Paragraph 00:02:44.477 --> 00:02:48.377 لیکن آپ مجھ سے مکمل طور پر اپنی تاریخ پر بات کرنے کی توقع نہیں کر سکتے 00:02:48.377 --> 00:02:49.879 جب میری اپنی معدوم ہو چکی ہے NOTE Paragraph 00:02:49.879 --> 00:02:51.398 یہ الفاظ بولے گئے ہیں NOTE Paragraph 00:02:51.398 --> 00:02:53.705 اس کی طرف سے جو تنگ آچکا ہے 00:02:53.705 --> 00:02:56.325 ان موسمی یورپی نظریات سے NOTE Paragraph 00:02:56.325 --> 00:02:59.808 اور آپ کی زبان کو اس مخلوط صورت میں استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ NOTE Paragraph 00:02:59.808 --> 00:03:03.560 میری زبان کا استحصال ہوا جیسا کہ میری تاریخ کے ساتھ ہوا تھا NOTE Paragraph 00:03:03.560 --> 00:03:07.790 میں ٹوٹی پھوٹی انگریزی اس لیے بولتی ہوں تا کہ یہ ہمیں وہ گہرے زخم یاد دلایں NOTE Paragraph 00:03:07.790 --> 00:03:10.050 کہ ہماری موجودہ حالت ایک راز نہیں ہے NOTE Paragraph 00:03:10.050 --> 00:03:15.258 میں تھک چکی ہوں ان منفی باتوں سے جو میرے لوگوں کو پاگل بنا رہی ہیں NOTE Paragraph 00:03:15.258 --> 00:03:19.501 چناچہ جب تک آپ نے میرے ہم نسل کو بینک لوٹتے نہ دیکھا ہو ہمیں برا مت کہیں NOTE Paragraph 00:03:19.501 --> 00:03:23.157 میں اس نسلی عدم مساوات سے شدید بیزار ہو چکی ہوں NOTE Paragraph 00:03:23.157 --> 00:03:25.710 اس لیے اپنے ہم نسل کو تب تک اچھا نہ کہیں جب تک 00:03:25.710 --> 00:03:27.255 وہ عطیات دینے کے لیے مشہور نہ ہو NOTE Paragraph 00:03:27.255 --> 00:03:32.182 جتنا ہمارا استحصال ہو چکا یے NOTE Paragraph 00:03:32.182 --> 00:03:36.121 آپ کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ اس کا اثر زبان پر نہ پڑا ہو NOTE Paragraph 00:03:36.121 --> 00:03:38.735 کیونکہ برابری سے کم کچھ بھی ہو NOTE Paragraph 00:03:38.735 --> 00:03:40.607 کوئی الجھن نہ ہونے پائے NOTE Paragraph 00:03:40.607 --> 00:03:42.421 کوی جھجک نہ ہونے پائے NOTE Paragraph 00:03:42.421 --> 00:03:44.485 یہ لاعلمی کا فروغ نہں ہے NOTE Paragraph 00:03:44.485 --> 00:03:47.930 یہ تو لسانیت کا جشن ہے NOTE Paragraph 00:03:47.930 --> 00:03:52.959 اسی لیے میں نے اپنی آخری نوکری کی درخواست میں لکھا "تین زبانوں کی ماہر" NOTE Paragraph 00:03:52.959 --> 00:03:55.740 میں آپکی صارفین کی منڈی کو وسیع بنانے میں مدد کر سکتی ہوں 00:03:55.740 --> 00:03:57.282 میں انہں صرف یہی بتانا چاہتی ہوں NOTE Paragraph 00:03:57.282 --> 00:03:59.145 اور جب وہ مجھے انٹرویو کے لئے بلائیں گے 00:03:59.145 --> 00:04:00.615 تو میں خوشی سے دکھانا چاہوں گی NOTE Paragraph 00:04:00.615 --> 00:04:01.660 کہ میں کہہ سکتی ہوں: NOTE Paragraph 00:04:01.660 --> 00:04:02.653 "کیا ہو رہا ہے" NOTE Paragraph 00:04:02.653 --> 00:04:03.768 "کیا چل رہا ہے" NOTE Paragraph 00:04:03.768 --> 00:04:06.452 اور ظاہر ہے…"ہیلو" NOTE Paragraph 00:04:06.452 --> 00:04:09.126 کیونکہ میں "واضح" انداز رکھتی ہوں NOTE Paragraph 00:04:09.126 --> 00:04:10.899 شکریہ۔ NOTE Paragraph 00:04:10.899 --> 00:04:12.284 (تالیاں)