WEBVTT 00:00:04.069 --> 00:00:10.110 ایک متغیر ایک کنٹینر ہوتا ہے جس میں آپ کوئی قدر محفوظ کر سکتے ہیں۔ جب آپ اس متغیر کو کسی 00:00:10.110 --> 00:00:16.180 الگورتھم میں استعمال کرتے ہیں، تو یہ کنٹینر کو کھولتا ہے اور اندر کی قدر کو دیکھتا ہے۔ اس سے آپ زیادہ اسمارٹ 00:00:16.180 --> 00:00:21.590 الگورتھمز لکھ سکتے ہیں جو متغیر میں اسٹور کی ہوئی قدر کے لحاظ سے مختلف طور پر برتاؤ کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، 00:00:21.590 --> 00:00:27.470 اگر آپ یہ کہنے کے لئے ایک الگورتھم لکھنا چاہتے ہیں، کہ میرے چھوٹے بھائی سالگرہ مبارک ہو آپ 10 سال کے ہو گئے ہیں! 00:00:27.470 --> 00:00:32.830 تو یہ اب کے لئے بہت زبردست ہے لیکن جب میں اسے اگلے سال چلائوں گی تو میں یہ کہنا چاہوں گی کہ، سالگرہ مبارک ہو، 00:00:32.830 --> 00:00:39.250 آپ 11 سال کے ہو گئے ہیں! اس کی بجائے میں اپنے بھائی کی عمر کو اسٹور کرنے کے لئے عمر نامی متغیر بنا سکتی ہوں 00:00:39.250 --> 00:00:44.949 اور یہ کہنے کے لئے اپنا الگورتھم لکھ سکتی ہوں کہ سالگرہ مبارک ہو، آپ 'عمر' سال کے ہو گئے ہیں۔ کیونکہ متغیر تبدیل ہو سکتا ہے، 00:00:44.949 --> 00:00:52.620 لہذا ہر سال میں متغیر 'عمر' کو مساوی 'عمر' جمع 1 پر اپ ڈیٹ کر سکتی ہوں۔ اس پزل میں، 00:00:52.620 --> 00:00:57.030 ہم ایک متغیر کا استعمال کرنے لگے ہیں جو لائن کی لمبائی سیٹ کرے گا جسے ہمارا فنکار کھینچتا ہے۔ 00:00:57.030 --> 00:01:02.809 بعد میں ہمارے کوڈ میں، آگے بڑھنے کا بلاک یہ دیکھنے کے لئے اس لمبائی کے متغیر کو دیکھے گا کہ 00:01:02.809 --> 00:01:04.140 آپ نے اس میں کیا قدر مقرر کی ہے۔