[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:04.07,0:00:10.11,Default,,0000,0000,0000,,ایک متغیر ایک کنٹینر ہوتا ہے جس میں آپ کوئی قدر محفوظ کر سکتے\Nہیں۔ جب آپ اس متغیر کو کسی Dialogue: 0,0:00:10.11,0:00:16.18,Default,,0000,0000,0000,,الگورتھم میں استعمال کرتے ہیں، تو یہ کنٹینر کو کھولتا ہے اور اندر کی قدر کو\Nدیکھتا ہے۔ اس سے آپ زیادہ اسمارٹ Dialogue: 0,0:00:16.18,0:00:21.59,Default,,0000,0000,0000,,الگورتھمز لکھ سکتے ہیں جو متغیر میں اسٹور کی ہوئی قدر کے لحاظ سے\Nمختلف طور پر برتاؤ کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، Dialogue: 0,0:00:21.59,0:00:27.47,Default,,0000,0000,0000,,اگر آپ یہ کہنے کے لئے ایک الگورتھم لکھنا\Nچاہتے ہیں، کہ میرے چھوٹے بھائی سالگرہ مبارک ہو آپ 10 سال کے ہو گئے ہیں! Dialogue: 0,0:00:27.47,0:00:32.83,Default,,0000,0000,0000,,تو یہ اب کے لئے بہت زبردست ہے لیکن\Nجب میں اسے اگلے سال چلائوں گی تو میں یہ کہنا چاہوں گی کہ، سالگرہ مبارک ہو، Dialogue: 0,0:00:32.83,0:00:39.25,Default,,0000,0000,0000,,آپ 11 سال کے ہو گئے ہیں! اس کی بجائے میں اپنے\Nبھائی کی عمر کو اسٹور کرنے کے لئے عمر نامی متغیر بنا سکتی ہوں Dialogue: 0,0:00:39.25,0:00:44.95,Default,,0000,0000,0000,,اور یہ کہنے کے لئے اپنا الگورتھم لکھ سکتی ہوں کہ سالگرہ مبارک ہو،\Nآپ 'عمر' سال کے ہو گئے ہیں۔ کیونکہ متغیر تبدیل ہو سکتا ہے، Dialogue: 0,0:00:44.95,0:00:52.62,Default,,0000,0000,0000,,لہذا ہر سال میں متغیر 'عمر' کو مساوی 'عمر'\Nجمع 1 پر اپ ڈیٹ کر سکتی ہوں۔ اس پزل میں، Dialogue: 0,0:00:52.62,0:00:57.03,Default,,0000,0000,0000,,ہم ایک متغیر کا استعمال کرنے لگے ہیں جو لائن کی\Nلمبائی سیٹ کرے گا جسے ہمارا فنکار کھینچتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:57.03,0:01:02.81,Default,,0000,0000,0000,,بعد میں ہمارے کوڈ میں، آگے بڑھنے کا بلاک\Nیہ دیکھنے کے لئے اس لمبائی کے متغیر کو دیکھے گا کہ Dialogue: 0,0:01:02.81,0:01:04.14,Default,,0000,0000,0000,,آپ نے اس میں کیا قدر مقرر کی ہے۔