[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:04.28,0:00:10.20,Default,,0000,0000,0000,,یہ بائنری بریسلٹ سبق ہے۔ ہم بریسلٹ پر\Nاپنے مختصر دستخط کوڈ کرنے لگے ہیں جسے ہم پہن سکتے ہیں اور Dialogue: 0,0:00:10.20,0:00:27.11,Default,,0000,0000,0000,,اپنے تمام دوستوں کو دکھا سکتے ہیں! بائنری\Nصرف دو اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے معلومات کی Dialogue: 0,0:00:27.11,0:00:35.42,Default,,0000,0000,0000,,نمائندگی کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ بعض اوقات لوگ صرف 1\Nاور 0کے طور پر سوچتے ہیں۔ لیکن آپ بائنری کی نمائندگی Dialogue: 0,0:00:35.42,0:00:44.100,Default,,0000,0000,0000,,آن یا آف، اوپر اور نیچے، اندر اور باہر\Nیا واقعی میں متضاد کے کسی بھی امتزاج کے Dialogue: 0,0:00:44.100,0:00:51.52,Default,,0000,0000,0000,,ساتھ کر سکتے ہیں۔ ہائے، میں اورین ہوں اور میں یہاں\NPlayI میں روبوٹس پروگرام کرتا ہوں۔ اپنے سب سے بنیادی درجے پر تمام Dialogue: 0,0:00:51.52,0:00:57.48,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹرز اور روبوٹس دماغ چھوٹے\Nالیکٹرانک گیٹ ہیں۔ جب گیٹ کھلا ہوتا ہے، تو بجلی اس میں Dialogue: 0,0:00:57.48,0:01:03.40,Default,,0000,0000,0000,,سے گزر سکتی ہے اور جب یہ بند ہو، تو بجلی\Nنہیں گزر سکتی۔ روبوٹ پر بائنری کی ایک مثال Dialogue: 0,0:01:03.40,0:01:08.65,Default,,0000,0000,0000,,روبوٹ کی آنکھیں ہیں۔ روبوٹ کی آنکھیں ایل ای ڈیز ہیں\Nاور یہ وہ لائٹیں ہیں جو یا تو آن یا Dialogue: 0,0:01:08.65,0:01:14.27,Default,,0000,0000,0000,,آف ہوتی ہیں۔ یہ ایک بائنری نظام ہے، ایک یا دوسرا۔\Nہم لائٹس کو بائنری عدد کی نمائندگی کرنے کے لئے Dialogue: 0,0:01:14.27,0:01:21.82,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر ہمارے پاس روبوٹس کا ایک سیٹ ہے،\Nتو ہم کہہ سکتے ہیں کہ پہلا روبوٹ 1 جگہ ہے اور Dialogue: 0,0:01:21.82,0:01:27.07,Default,,0000,0000,0000,,دوسرا روبوٹ 2 جگہ ہے، تیسرا روبوٹ 4\Nجگہ ہے اور اسی طرح آگے بھی۔ اس طرح سے آپ بائنری نمبر کی Dialogue: 0,0:01:27.07,0:01:30.66,Default,,0000,0000,0000,,نمائندگی کرتے ہیں۔ روبوٹس اپنی بائنری آنکھوں سے\Nیہ کریں گے اور آپ کے لئے گنتی کریں گے۔