1 00:00:00,000 --> 00:00:05,020 آور اف کوڈ مائن کرافٹ | تعارف 2 00:00:05,020 --> 00:00:10,320 اس اگلے لیول پر آپ سٹیو یا ایلکس کو منتخب کر سکتے ہیں۔ 3 00:00:10,320 --> 00:00:16,670 اپنے کیبورڈ پر تیر کے بٹنوں سے آپ اوپر، نیچے، دائیں اور بائیں جانب حرکت کر سکتے ہیں۔ 4 00:00:16,670 --> 00:00:20,890 اب آپ ایک ہی لیول میں مرضی سے حرکت کر سکتے ہیں۔ 5 00:00:20,890 --> 00:00:27,340 کوئی مخلوق منتخب کرنے کے لئے اس کی طرف جائیں، مڑ کے اس کے سامنے ہوں، اور سپیس بار دبائیں۔ 6 00:00:27,340 --> 00:00:34,280 اگر ٹچ سکرین ہے تو حرکت کے لئے اوپر، نیچے، دائیں، اور بائیں جانب انگلی کھسکائیں۔ 7 00:00:34,280 --> 00:00:38,829 پھر گیم کو تپکی دیں اور سامنے چیز استعمال کریں۔ 8 00:00:38,829 --> 00:00:41,100 تو استعمال کے وقت کیا ہوتا ہے؟ 9 00:00:41,100 --> 00:00:46,851 مائنکرافٹ میں جب دنبے کے بال کاٹتے ہیں تو وہ گرتے ہیں، گائے کو مارنے سے وہ بھاگتے ہیں، اور 10 00:00:46,851 --> 00:00:51,219 رینگنے والے مخلوق کے پاس آنے سے وہ پھٹتے ہیں۔ 11 00:00:51,219 --> 00:00:55,440 یہ ردعمل "events" کے نتیجے میں انجام ہوتا ہے۔ 12 00:00:55,440 --> 00:01:00,010 ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ 13 00:01:00,010 --> 00:01:02,859 اور ادراک پر وہ عمل ہو جاتا ہے۔ 14 00:01:02,859 --> 00:01:08,340 اب تک آپ نے ایک ایونٹ استعمال کیا ہے۔ جو کوڈ آپ "when spawned" میں ڈالتے ہیں تو کوڈ 15 00:01:08,340 --> 00:01:12,120 مخلوق بننے یا گیم سٹارٹ ہونے پر run کرتا ہے۔ 16 00:01:12,120 --> 00:01:17,780 اگلے کچھ لیولز میں آپ کو نئی جگہیں ملیں گی جیسے "when touched" جس کا کوڈ 17 00:01:17,780 --> 00:01:23,060 مخلوق کو لمس کرنے پر چلتا ہے، یا اسی طرح "when used" کا کوڈ مخلوق کے استعمال پر چلتا ہے۔ 18 00:01:23,060 --> 00:01:29,820 یا، اگر آپ چاہتے ہیں کہ سورج آنے پر زامبی غائب ہو جائے تو "when day" کی جگہ میں اسے ڈالیں۔