0:00:00.000,0:00:05.020 آور اف کوڈ مائن کرافٹ | تعارف 0:00:05.020,0:00:10.320 اس اگلے لیول پر آپ سٹیو یا[br]ایلکس کو منتخب کر سکتے ہیں۔ 0:00:10.320,0:00:16.670 اپنے کیبورڈ پر تیر کے بٹنوں سے آپ[br]اوپر، نیچے، دائیں اور بائیں جانب حرکت کر سکتے ہیں۔ 0:00:16.670,0:00:20.890 اب آپ ایک ہی لیول میں[br]مرضی سے حرکت کر سکتے ہیں۔ 0:00:20.890,0:00:27.340 کوئی مخلوق منتخب کرنے کے لئے اس[br]کی طرف جائیں، مڑ کے اس کے سامنے ہوں، اور سپیس بار دبائیں۔ 0:00:27.340,0:00:34.280 اگر ٹچ سکرین ہے تو حرکت کے لئے اوپر،[br]نیچے، دائیں، اور بائیں جانب انگلی کھسکائیں۔ 0:00:34.280,0:00:38.829 پھر گیم کو تپکی دیں اور[br]سامنے چیز استعمال کریں۔ 0:00:38.829,0:00:41.100 تو استعمال کے وقت کیا ہوتا ہے؟ 0:00:41.100,0:00:46.851 مائنکرافٹ میں جب دنبے کے بال کاٹتے ہیں تو[br]وہ گرتے ہیں، گائے کو مارنے سے وہ بھاگتے ہیں، اور 0:00:46.851,0:00:51.219 رینگنے والے مخلوق کے پاس آنے سے وہ پھٹتے ہیں۔ 0:00:51.219,0:00:55.440 یہ ردعمل "events" کے نتیجے میں انجام ہوتا ہے۔ 0:00:55.440,0:01:00.010 ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام[br]کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ 0:01:00.010,0:01:02.859 اور ادراک پر وہ عمل ہو جاتا ہے۔ 0:01:02.859,0:01:08.340 اب تک آپ نے ایک ایونٹ استعمال کیا ہے۔ جو کوڈ آپ "when spawned"[br]میں ڈالتے ہیں تو کوڈ 0:01:08.340,0:01:12.120 مخلوق بننے یا گیم سٹارٹ ہونے پر run کرتا ہے۔ 0:01:12.120,0:01:17.780 اگلے کچھ لیولز میں آپ کو نئی جگہیں ملیں گی جیسے "when touched" جس کا کوڈ 0:01:17.780,0:01:23.060 مخلوق کو لمس کرنے پر چلتا ہے، یا اسی طرح[br]"when used" کا کوڈ مخلوق کے استعمال پر چلتا ہے۔ 0:01:23.060,0:01:29.820 یا، اگر آپ چاہتے ہیں کہ سورج آنے پر زامبی غائب ہو جائے تو "when day" کی جگہ میں اسے ڈالیں۔