آور اف کوڈ مائن کرافٹ | تعارف
اس اگلے لیول پر آپ سٹیو یا
ایلکس کو منتخب کر سکتے ہیں۔
اپنے کیبورڈ پر تیر کے بٹنوں سے آپ
اوپر، نیچے، دائیں اور بائیں جانب حرکت کر سکتے ہیں۔
اب آپ ایک ہی لیول میں
مرضی سے حرکت کر سکتے ہیں۔
کوئی مخلوق منتخب کرنے کے لئے اس
کی طرف جائیں، مڑ کے اس کے سامنے ہوں، اور سپیس بار دبائیں۔
اگر ٹچ سکرین ہے تو حرکت کے لئے اوپر،
نیچے، دائیں، اور بائیں جانب انگلی کھسکائیں۔
پھر گیم کو تپکی دیں اور
سامنے چیز استعمال کریں۔
تو استعمال کے وقت کیا ہوتا ہے؟
مائنکرافٹ میں جب دنبے کے بال کاٹتے ہیں تو
وہ گرتے ہیں، گائے کو مارنے سے وہ بھاگتے ہیں، اور
رینگنے والے مخلوق کے پاس آنے سے وہ پھٹتے ہیں۔
یہ ردعمل "events" کے نتیجے میں انجام ہوتا ہے۔
ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام
کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔
اور ادراک پر وہ عمل ہو جاتا ہے۔
اب تک آپ نے ایک ایونٹ استعمال کیا ہے۔ جو کوڈ آپ "when spawned"
میں ڈالتے ہیں تو کوڈ
مخلوق بننے یا گیم سٹارٹ ہونے پر run کرتا ہے۔
اگلے کچھ لیولز میں آپ کو نئی جگہیں ملیں گی جیسے "when touched" جس کا کوڈ
مخلوق کو لمس کرنے پر چلتا ہے، یا اسی طرح
"when used" کا کوڈ مخلوق کے استعمال پر چلتا ہے۔
یا، اگر آپ چاہتے ہیں کہ سورج آنے پر زامبی غائب ہو جائے تو "when day" کی جگہ میں اسے ڈالیں۔