1 00:00:00,760 --> 00:00:06,840 کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ اگر آپ کو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے کچھ دہرانا پڑا؟ 2 00:00:06,840 --> 00:00:13,220 امید ہے ایسا نہ ہو۔ کمپیوٹر دہرانے میں ماہر ہوتے ہیں۔ یہ دائمی مکرر بلاک ہے. 3 00:00:13,220 --> 00:00:17,940 گیم کے اس بلاک جو کچھ بھی ہے وہ ہمیشہ مکرر ہو گا۔ اگر آپ چاہیں 4 00:00:17,940 --> 00:00:22,710 کہ ایک عمل کھلاڑی کی مداخلت کے بغیر ہمیشہ ہوتا رہے، آپ ان بلاکوں کو 5 00:00:22,710 --> 00:00:28,619 "repeat forever" بلاک میں ڈالیں گے۔ اگلے پزل میں، ہمیں اینا کو اوپر نیچے 6 00:00:28,619 --> 00:00:33,920 مسلسل حرکت دینی ہے۔ گیم بناتے وقت کمانڈوں کا تکرار آپ کا بہت سارا 7 00:00:33,920 --> 00:00:35,289 وقت بچا سکتے ہیں۔