1 00:00:00,370 --> 00:00:01,928 میں کوشکار ہوں۔ 2 00:00:01,928 --> 00:00:03,682 میں لغت بناتی ہوں۔ 3 00:00:03,682 --> 00:00:05,121 میرا کام کوشکار کی حیشیت سے 4 00:00:05,121 --> 00:00:08,841 سب الفاظ کو لغت میں ڈالنا ہے۔ 5 00:00:08,841 --> 00:00:14,924 میرا کام یہ بتانا نہں کہ یہ لفظ کیا ہے: وہ آپکا کام ہے۔ 6 00:00:14,924 --> 00:00:17,821 انگریزی بولنے والے مل کے فیصلہ کرتے ہیں 7 00:00:17,821 --> 00:00:20,153 کہ کیا لفظ ہے اور کیا نہں۔ 8 00:00:20,153 --> 00:00:25,305 ہر زبان لوگوں کا ایک گروپ سا ہے جو ایک دوسرے کو سمجھنا چاہتے ہیں، 9 00:00:25,305 --> 00:00:29,909 جب لوگ کسی لفظ کو اچھا یا براثابت کررہے ہوتے ہیں 10 00:00:29,909 --> 00:00:31,677 اکژر ان کے پاس وجہ نہں ہوتی۔ 11 00:00:31,677 --> 00:00:34,488 وہ کچھ اس طرح کہتے ہیں " کیونکہ گرائمر!" 12 00:00:34,488 --> 00:00:36,422 (ہنسی) 13 00:00:36,862 --> 00:00:40,425 میں زیادہ گرائمر کی پرواہ نہیں کرتی، کسی کو بتانا نہیں۔ 14 00:00:40,425 --> 00:00:43,564 اصل میں گرائمر کی دو اقسام ہیں. 15 00:00:43,564 --> 00:00:46,434 ایک وہ جو آپکے دماغ میں ہوتی ہے، 16 00:00:46,434 --> 00:00:48,543 اور اگر آپ مقامی ہیں یا 17 00:00:48,543 --> 00:00:50,132 اس زبان کو روانی سے بولتے ہیں، 18 00:00:50,132 --> 00:00:53,531 تو اصولوں کہ بنا ہی ہم زبان بولتے ہیں۔ 19 00:00:53,531 --> 00:00:56,552 جب ہم بچے ہوتے ہیں تب ایسے بولنا سیکھتے ہیں. 20 00:00:56,552 --> 00:00:58,189 اسکی مژال یہ ہے: 21 00:00:58,189 --> 00:00:59,714 یہ wug ہے، ہے ناں؟ 22 00:00:59,714 --> 00:01:01,775 یہ wug ہے۔ 23 00:01:01,775 --> 00:01:03,471 اور یہ دوسرا۔ 24 00:01:03,471 --> 00:01:04,634 اب یہ دو ہو گئے۔ 25 00:01:04,634 --> 00:01:05,923 یہ دو۔۔۔ 26 00:01:05,923 --> 00:01:07,107 حاضرین: Wugs. 27 00:01:07,107 --> 00:01:10,820 بلکل! آپکو wug کی جمع بنانا آتی ہے۔ 28 00:01:10,820 --> 00:01:12,301 یہ اصول آپکے دماغ میں ہوتا ہے۔ 29 00:01:12,301 --> 00:01:15,250 یہ اصول سکھایا کبھی نہں گیا لیکن آپ اسے سمجھتے ہیں۔ 30 00:01:15,250 --> 00:01:18,879 یہ تجربہ Boston University کے ایک پروفیسر نے ایجاد کیا تھا 31 00:01:18,879 --> 00:01:22,024 1958 میں اور انکا نام Jean Berko Gleason تھا۔ 32 00:01:22,024 --> 00:01:25,049 ہم کافی دیر سے اس بارے میں بات کر رہے ہیں۔ 33 00:01:25,049 --> 00:01:28,563 یہ اصول جو آپکے دماغ میں ہوتے ہیں، 34 00:01:28,563 --> 00:01:32,785 یہ ٹریفک کے اصولوں کی طرح نہں ہوتے، یہ قدرت کے اصولوں کی ماند ہوتے ہیں۔ 35 00:01:32,785 --> 00:01:36,140 اور کسی کو قدرت کے اصول یاد دلانے کی ضرورت نہں پڑتی، ٹھیک کہا نا؟ 36 00:01:36,140 --> 00:01:39,093 صبح جب آپ گھر سے نکلتے ہیں تو آپکی والدہ یہ نہں کہتیں کہ 37 00:01:39,093 --> 00:01:41,972 "سنو، شاید آج ٹھنڈ ہو تو ہوڈی پہن جاو، 38 00:01:41,972 --> 00:01:44,439 کشش ثقل کے قانون کی تائید کرتے ہوئے۔ 39 00:01:44,439 --> 00:01:46,325 ایسے کوئئ نہں کہتا۔ 40 00:01:46,325 --> 00:01:53,182 کچھ قوانین آداب کے مقابلے میں فطرت سے زیادہ ہوتے ہیں۔ 41 00:01:53,182 --> 00:01:56,046 کوئئ لفظ سوچیئے، جیسے کہ ٹوپی۔ 42 00:01:56,046 --> 00:01:58,296 ایک دفہ معلوم ہ گیا کہ ٹوپی کیسے کام کرتی ہے تو 43 00:01:58,296 --> 00:02:01,163 کسی کو یہ بتانےکی ضرورت نہں کہ، "ٹوپی امنی پاوں میں نہ پہنو۔" 44 00:02:01,163 --> 00:02:04,507 وہ یہ آپکو بتا سکتے ہیں کہ، "کیا آپ ٹوپی اندر پہن سکتے ہیں؟" 45 00:02:04,507 --> 00:02:06,264 ٹوپی کون پہن سکتا ہے؟ 46 00:02:06,264 --> 00:02:09,396 ٹوپیوں کی اقسام کیا ہیں؟ 47 00:02:09,396 --> 00:02:11,818 یہ دوسری قسم کی گرائمر ہے، 48 00:02:11,818 --> 00:02:16,121 جسے لسانی ماہرین لفظوں کا استعمال کہتے ہیں، گرائمر کے برعکس۔ 49 00:02:16,121 --> 00:02:20,255 کبھی کبھار لوگ انہی اصولوں کی وجہ سے 50 00:02:20,255 --> 00:02:23,043 نئے لفظ بنانے سے حصلہ شکنی کرتے ہیں۔ 51 00:02:23,043 --> 00:02:25,727 اورمیرے خیال سے یہ فضول بات ہے۔ 52 00:02:25,727 --> 00:02:28,993 جیسا کہ لوگ ہر وقت یہ کہتے ہیں کہ، 53 00:02:28,993 --> 00:02:34,233 "تخلیقی کام کرو، نئی موسیقی بناو، سائنس و ٹیکنالوجی ایجاد کرو۔" 54 00:02:34,233 --> 00:02:36,271 لیکن جب بات لفظوں کی ہو تو کہتے ہیں کہ، 55 00:02:36,271 --> 00:02:40,991 "نہں! تخلیقی کام یہاں کہاں۔ 56 00:02:41,004 --> 00:02:42,421 (ینسی) 57 00:02:42,421 --> 00:02:44,142 یہ بات مجھے سمجھ نہں آتی۔ 58 00:02:44,142 --> 00:02:46,474 الفاظ عظیم ہوتے ہیں. ہمیں اور زیادہ چاہئے. 59 00:02:46,474 --> 00:02:50,530 میں چاہتی ہوں کہ آپ بہت سے نئے الفاظ بنایئں. 60 00:02:50,530 --> 00:02:55,538 آپکو چھ طریقے بتاتی ہوں جس سے آپ انگریزی میں نیے لفظ بنا سکتے ہیں۔ 61 00:02:55,550 --> 00:02:57,639 پہلا سبسے آسان ہے۔ 62 00:02:57,639 --> 00:02:59,862 اور زبانوں کے لفظ چرائیے۔ 63 00:02:59,862 --> 00:03:02,686 (ہنسی) 64 00:03:03,936 --> 00:03:05,764 لسانی ماہرین اسے ادھار لینا کہتے ہیں، 65 00:03:05,764 --> 00:03:08,824 لیکن چونکہ ہم یہ کبھی واپس نہں کرتے 66 00:03:08,824 --> 00:03:10,784 تو میں اسے چرانا ہی کہوں گی۔ 67 00:03:10,784 --> 00:03:14,154 اکژر ہم ان چیزوں سے لفظ لیتے ہیں جو ہمیں پسند ہوں، جیسے مزےدار کھانا۔ 68 00:03:14,154 --> 00:03:17,944 چائنیز سے kumquat لے لیا، caramel فرانسیسی سے۔ 69 00:03:17,944 --> 00:03:20,851 انوکھی چیزوں کےلیے بھی یہی کرتے ہیں جیسے ninja۔ 70 00:03:20,851 --> 00:03:22,301 جو جاپانی زبان سے لیا ہے، 71 00:03:22,301 --> 00:03:25,570 جو مزےدار بات ہے کیونکہ ninjas سے کچھ چرانا نہ ممکن بات ہے۔ 72 00:03:25,570 --> 00:03:27,684 (ہنسی) 73 00:03:27,684 --> 00:03:30,944 ایک اور طریقہ جس سے انگریزی میں لفظ بنا سکتے ہیں یہ ہے کہ 74 00:03:30,944 --> 00:03:33,885 دو لفظوں کو جوڑ دیا جائے۔ 75 00:03:33,885 --> 00:03:35,572 اسے مرکباتی کہتے ہیں. 76 00:03:35,572 --> 00:03:37,082 جیسے Lego؛ 77 00:03:37,082 --> 00:03:40,447 اگر زور استعمال کیا جائے تو کوئئ دو اکھٹے ہو سکتے ہیں۔ 78 00:03:40,447 --> 00:03:42,112 (ہنسی) 79 00:03:42,832 --> 00:03:44,627 ہم انگریزی میں ہر وقت یہ کرتے ہیں: 80 00:03:44,627 --> 00:03:50,105 "heartbroken" "bookworm" "sandcastle" سب مرکباتی ہیں۔ 81 00:03:50,105 --> 00:03:53,606 تو لفظ بنایئے۔ جیسے duckface مت بناو۔ 82 00:03:53,606 --> 00:03:55,085 (ہنسی) 83 00:03:55,835 --> 00:03:59,848 اسکے علاوہ، ایک اور طریقہ ہے لفظ بنانے کا، 84 00:03:59,848 --> 00:04:04,899 جس میں دو لفظوں کو اس زور سے جوڑا جائے 85 00:04:04,899 --> 00:04:06,534 کہ اس میں سے کچھ حرف جدا ہو جایئں۔ 86 00:04:06,534 --> 00:04:08,215 تو یہ مرکب الفاظ ہیں، 87 00:04:08,215 --> 00:04:12,064 جیسے brunch، breakfast اور lunch کو جوڑ کے بنا ہے۔ 88 00:04:12,064 --> 00:04:14,796 Motel، motor اور hotel کو ملا کے بنا ہے۔ 89 00:04:14,796 --> 00:04:17,737 یہاں کسکو پتہ تھا کہ motel مرکب لفظ ہے؟ 90 00:04:17,737 --> 00:04:19,581 جی ہاں، یہ لفظ تو اتنا پرانہ ہو چکا ہے 91 00:04:19,581 --> 00:04:22,692 کہ کئئ لوگوں کو اس بارے میں پتہ ہی نہں۔ 92 00:04:22,692 --> 00:04:26,987 Edutainment education اور entertainment کا مرکب ہے۔ 93 00:04:26,987 --> 00:04:32,197 اور electrocute electric اور execute کا مرکب۔ 94 00:04:32,197 --> 00:04:34,007 (ہنسی) 95 00:04:34,007 --> 00:04:37,328 آپ بھی الفاظ بنا سکتے ہیں جس طرح وہ کام کرتے ہیں. 96 00:04:37,328 --> 00:04:38,941 اسے فعال شفٹ کہا جاتا ہے. 97 00:04:38,941 --> 00:04:41,242 قواعد کلام کا کوئئ حصہ لیں 98 00:04:41,242 --> 00:04:43,522 اور اسے دوسرے کے ساتھ تبدیل کر دیں۔ 99 00:04:43,522 --> 00:04:47,541 یہاں کسے معلوم ہے کہ "دوست" ہمیشہ سے فعل نہں تھا؟ 100 00:04:48,881 --> 00:04:53,076 "دوست" اسم ہوا کرتا تھا اور پھر ہم نے اسے فعل بنا دیا۔ 101 00:04:53,076 --> 00:04:56,345 تقریباً انگریزی کے ہر لفظ کو فعل بنایا جا سکتا ہے۔ 102 00:04:56,345 --> 00:04:58,978 صفت کو بھی اسم بنایا جا سکتا ہے۔ 103 00:04:58,978 --> 00:05:02,705 کمرشل پہلے صفت تھا اور پہر یہ اسم بن گیا۔ 104 00:05:02,705 --> 00:05:05,151 بےشک آپ چیزیں "سبز" کر سکتے ہیں. 105 00:05:05,151 --> 00:05:08,489 انگریزی میں بیک تشکیل سے بھی لفظ بناے جا سکتے ہیں۔ 106 00:05:08,489 --> 00:05:11,747 لفظوں کو تھوڑا بہت چھوٹا بھی کیا جا سکتا ہے۔ 107 00:05:11,747 --> 00:05:16,568 انگریزی میں پہلے "editor" تھا اور پہر "edit" بنا۔ 108 00:05:16,568 --> 00:05:18,320 یعنی "Edit" "editor" سےبنا ہے۔ 109 00:05:18,320 --> 00:05:21,065 کبھی یہ بیوقوفانہ بھی لگتے ہیں: 110 00:05:21,065 --> 00:05:25,453 بلڈوزر بلڈوز کرتے، بٹلرز بٹل کرتے اور چور چوری کرتے ہیں۔ 111 00:05:25,453 --> 00:05:27,078 (ہنسی) 112 00:05:27,278 --> 00:05:29,050 الفاظ بنانے کا ایک اور طریقہ 113 00:05:29,050 --> 00:05:32,220 یہ ہے کہ صرف پہلے حروف کو اکھٹا کر لیا جاے۔ 114 00:05:32,220 --> 00:05:35,251 جیسے National Aeronautics and Space Administration ناسا ہے۔ 115 00:05:35,251 --> 00:05:38,963 جیسے او میرے خدا OMG بن جاتا ہے۔ 116 00:05:38,963 --> 00:05:44,602 اس سے فرق نہں پڑتا کہ الفاظ کتنی عجیب ہوں۔ 117 00:05:44,602 --> 00:05:46,608 وہ انگریزی کے بہت اچھے لفظ بن سکتے ہیں۔ 118 00:05:46,608 --> 00:05:50,626 Absquatulate بڑا اچھا لفظ ہے۔ 119 00:05:50,626 --> 00:05:53,489 اور اسی طرح سے Mugwump بھی۔ 120 00:05:53,489 --> 00:05:58,067 انکے بولنے کہ طریقے سے فرق نہں پڑتا۔ 121 00:05:58,067 --> 00:06:00,256 کیوں آپ کو الفاظ بنانے چاہئے؟ 122 00:06:00,256 --> 00:06:02,397 الفاظ بنانے چاہئے کیونکہ ہر لفظ سے 123 00:06:02,397 --> 00:06:06,918 خیال کا اظہار کرنے کا موقع ملے گا۔ 124 00:06:06,918 --> 00:06:09,514 اور نئے الفاظ سے لوگوں کی توجہ حاصل ہوتی ہے. 125 00:06:09,514 --> 00:06:12,163 وگوں کی توجہ مرکوز ہوجاتی ہے 126 00:06:12,163 --> 00:06:15,427 اپنا پیغام پہنچانے کا بہتر موقع ملتا ہے۔ 127 00:06:15,427 --> 00:06:18,376 کئئ لوگوں نی یہاں کیا ہوگا کہ، 128 00:06:18,376 --> 00:06:19,938 "مستقبل میں آپ یہ کر سکتے ہیں، 129 00:06:19,938 --> 00:06:23,471 آپ اس کام میں مدد دے سکتے ہیں، اور بہت کچھ۔" 130 00:06:23,471 --> 00:06:25,100 آپ ابھی ایک نیا لفظ بنا سکتے ہیں۔ 131 00:06:25,100 --> 00:06:27,433 انگریزی کی کوئی عمر کی حد نہں. 132 00:06:27,433 --> 00:06:29,859 آج اسے ہی لفاظ بنانے شروع کریں، 133 00:06:29,859 --> 00:06:33,546 مجھے بھیجیں، میں انہیں اپنی آنلاین لغت، Wordnik میں ڈالوں گی، 134 00:06:33,546 --> 00:06:34,835 بہت شکریہ۔ 135 00:06:34,835 --> 00:06:39,642 (تالیاں)