WEBVTT 00:00:00.099 --> 00:00:05.060 میرا نام جینز برجنسٹن ہے، لیکن مجھے جیب کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے۔ میں یہاں mojang.com پر مائن کرافٹ میں 00:00:05.060 --> 00:00:13.390 لیڈ ڈویلپر ہوں۔ میرے خیال میں، میں 11 یا شاید 12 سال کا تھا جب میں نے پروگرامنگ شروع کی تھی کیونکہ میں گیمز 00:00:13.390 --> 00:00:17.750 بنانا چاہتا تھا۔ میرے والد کے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ گیمز بنانے کے لئے آپ کو پروگرام کرنا 00:00:17.750 --> 00:00:26.090 سیکھنے کی ضرورت ہے۔ تو میں نے اس طرح اس کا آغاز کیا۔ مجھے چیزوں کی طرز تعمیر کو ڈیزائن کرنا 00:00:26.090 --> 00:00:33.329 اور ان کے متعلق کھوج لگانا پسند ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو مجھے واقعی میں Minecraft کے بارے میں بہت پسند ہے۔ اگلے ایک گھنٹے میں 00:00:33.329 --> 00:00:39.219 آپ کمپیوٹر سائنس کے بنیادی علم کے بارے میں سیکھیں گے اور یہ ہم ایلیکس اور اسٹیو کو Minecraft دنیا کے ایک مصنوعی حصے سے 00:00:39.219 --> 00:00:45.940 دوسری جانب گزرنے کے لئے پروگرام کر کے سیکھیں گے۔ روایتی پروگرامنگ عام طور پر متن کی صورت میں ہوتی ہے، 00:00:45.940 --> 00:00:51.019 لیکن آج ہم بلاکلی استعمال کریں گے: جو ایک ایسا نظام ہے جو بلاک استعمال کرتا ہے جنہیں آپ پروگرام لکھنے کے لئے گھسیٹ کر لا کر 00:00:51.019 --> 00:00:57.620 چھوڑ سکتے ہیں۔ ہُڈ کے نیچے، آپ جاوا اسکرپٹ کوڈ تشکیل دے رہے ہوتے ہیں۔ جو تصورات آپ سیکھیں گے 00:00:57.620 --> 00:01:02.530 وہ وہی ہیں جو کمپیوٹر پروگرامرز روزانہ استعمال کرتے ہیں اور کمپیوٹر سائنس کی بنیاد 00:01:02.530 --> 00:01:09.890 ہیں۔ یہاں موجنگ میں ہم Minecraft کے کام کرنے دینے کے لئے انہی تصورات کو استعمال کرتے ہیں۔ آپ کے شروع کرنے سے پہلے، 00:01:09.890 --> 00:01:15.299 آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں الیکس کو منتخب کرنے لگا ہوں۔ آئیں ایک ایسے پروگرام کے لئے کوڈ 00:01:15.299 --> 00:01:22.810 بناتے ہیں جو اسکرین پر اردگرد جانے میں اس کی مدد کرے گا۔ آپ کی سکرین کو تین مرکزی حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ 00:01:22.810 --> 00:01:28.579 بائیں جانب Minecraft پلے اسپیس ہے، جہاں آپ کا پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات 00:01:28.579 --> 00:01:34.740 ذیل میں تحریر کی گئی ہیں۔ یہ وسطی جگہ ٹول باکس ہے اور ان میں سے ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے 00:01:34.740 --> 00:01:40.899 جو الیکس کی کارروائیووں کی ہدایت دیتا ہے۔ دائیں جانب کی سفید جگہ کو کام کی جگہ کہا 00:01:40.899 --> 00:01:46.920 جاتا ہے اور یہیں پر ہم اپنا گھسیٹ کر لائیں۔ اگر ہم moveForward بلاک کو گھسیٹ کر 00:01:46.920 --> 00:01:53.340 اپنی کام کی جگہ پر لاتے ہیں اور پھر رن پر کلک کرتے ہیں، تو کیا ہوتا ہے؟ الیکس گرِڈ پر ایک اسپیس آگے بڑھ 00:01:53.340 --> 00:01:59.770 جاتی ہے۔ اور تب کیا اگر ہم اس کے ایک اسپیس آگے بڑھ جانے کے بعد کچھ کرنا چاہیں؟ ہم اپنے پروگرام 00:01:59.770 --> 00:02:05.140 میں ایک اور بلاک شامل کر سکتے ہیں۔ میں دائیں مڑیں بلاک کو منتخب کرنے لگا ہوں، اور میں اسے اپنے آگے بڑھیں 00:02:05.140 --> 00:02:11.380 بلاک کے نیچے گھسیٹ کر لے جائوں گا جب تک کہ یہ نارنجی لائن ظاہر ہونے لگتی ہے۔ اس کے بعد، میں اسے چھوڑ دوں گا 00:02:11.380 --> 00:02:17.260 اور دونوں بلاکس ایک دوسرے سے مل جائیں گے۔ جب ہم دوبارہ رن کو دباتے ہیں، تو الیکس 00:02:17.260 --> 00:02:22.670 ان کمانڈز پر عمل کرے گی جو ہمارے کام کی جگہ میں اوپر سے نیچے تک ترتیب میں لگائے گئے ہیں۔ اور اگر کبھی آپ کسی بلاک کو 00:02:22.670 --> 00:02:28.700 حذف کرنا چاہتے ہیں، تو بس اسے اسٹیک سے گھسیٹ کر واپس ٹول باکس میں لے جائیں۔ اپنی تبدیلیوں کو ختم کرنے 00:02:28.700 --> 00:02:33.790 اور اسی حالت میں واپس آنے کے لئے جیسے آپ نے لیول شروع کیا تھا، کام کی جگہ پر اوپری دائیں کونے میں نئے سرے سے شروع کریں 00:02:33.790 --> 00:02:41.170 بٹن کو استعمال کریں۔ ایک اور بات یہ کہ، آپ کو ٹرن بلاکس پر چھوٹی سی تکون نظر آ رہی ہے؟ 00:02:41.170 --> 00:02:46.620 جب بھی آپ کو یہ تکون دیکھائی دیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ایک مختلف اختیار منتخب کر سکتے ہیں۔ تو آئیں 00:02:46.620 --> 00:02:48.750 کوڈنگ شروع کریں!