[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.10,0:00:05.06,Default,,0000,0000,0000,,میرا نام جینز برجنسٹن ہے، لیکن مجھے جیب کے نام سے زیادہ\Nجانا جاتا ہے۔ میں یہاں mojang.com پر مائن کرافٹ میں Dialogue: 0,0:00:05.06,0:00:13.39,Default,,0000,0000,0000,,لیڈ ڈویلپر ہوں۔ میرے خیال میں، میں 11 یا شاید 12 سال\Nکا تھا جب میں نے پروگرامنگ شروع کی تھی کیونکہ میں گیمز Dialogue: 0,0:00:13.39,0:00:17.75,Default,,0000,0000,0000,,بنانا چاہتا تھا۔ میرے والد کے ایک دوست نے\Nمجھے بتایا کہ گیمز بنانے کے لئے آپ کو پروگرام کرنا Dialogue: 0,0:00:17.75,0:00:26.09,Default,,0000,0000,0000,,سیکھنے کی ضرورت ہے۔ تو میں نے اس طرح اس کا\Nآغاز کیا۔ مجھے چیزوں کی طرز تعمیر کو ڈیزائن کرنا Dialogue: 0,0:00:26.09,0:00:33.33,Default,,0000,0000,0000,,اور ان کے متعلق کھوج لگانا پسند ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو مجھے واقعی میں\NMinecraft کے بارے میں بہت پسند ہے۔ اگلے ایک گھنٹے میں Dialogue: 0,0:00:33.33,0:00:39.22,Default,,0000,0000,0000,,آپ کمپیوٹر سائنس کے بنیادی علم کے بارے میں سیکھیں گے\Nاور یہ ہم ایلیکس اور اسٹیو کو Minecraft دنیا کے ایک مصنوعی حصے سے Dialogue: 0,0:00:39.22,0:00:45.94,Default,,0000,0000,0000,,دوسری جانب گزرنے کے لئے پروگرام کر کے سیکھیں گے۔\Nروایتی پروگرامنگ عام طور پر متن کی صورت میں ہوتی ہے، Dialogue: 0,0:00:45.94,0:00:51.02,Default,,0000,0000,0000,,لیکن آج ہم بلاکلی استعمال کریں گے: جو ایک ایسا نظام ہے جو بلاک\Nاستعمال کرتا ہے جنہیں آپ پروگرام لکھنے کے لئے گھسیٹ کر لا کر Dialogue: 0,0:00:51.02,0:00:57.62,Default,,0000,0000,0000,,چھوڑ سکتے ہیں۔ ہُڈ کے نیچے، آپ جاوا اسکرپٹ\Nکوڈ تشکیل دے رہے ہوتے ہیں۔ جو تصورات آپ سیکھیں گے Dialogue: 0,0:00:57.62,0:01:02.53,Default,,0000,0000,0000,,وہ وہی ہیں جو کمپیوٹر پروگرامرز روزانہ\Nاستعمال کرتے ہیں اور کمپیوٹر سائنس کی بنیاد Dialogue: 0,0:01:02.53,0:01:09.89,Default,,0000,0000,0000,,ہیں۔ یہاں موجنگ میں ہم Minecraft کے کام کرنے دینے کے لئے\Nانہی تصورات کو استعمال کرتے ہیں۔ آپ کے شروع کرنے سے پہلے، Dialogue: 0,0:01:09.89,0:01:15.30,Default,,0000,0000,0000,,آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں\Nالیکس کو منتخب کرنے لگا ہوں۔ آئیں ایک ایسے پروگرام کے لئے کوڈ Dialogue: 0,0:01:15.30,0:01:22.81,Default,,0000,0000,0000,,بناتے ہیں جو اسکرین پر اردگرد جانے میں اس کی مدد کرے گا۔\Nآپ کی سکرین کو تین مرکزی حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:22.81,0:01:28.58,Default,,0000,0000,0000,,بائیں جانب Minecraft پلے اسپیس ہے، جہاں\Nآپ کا پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات Dialogue: 0,0:01:28.58,0:01:34.74,Default,,0000,0000,0000,,ذیل میں تحریر کی گئی ہیں۔ یہ وسطی جگہ\Nٹول باکس ہے اور ان میں سے ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے Dialogue: 0,0:01:34.74,0:01:40.90,Default,,0000,0000,0000,,جو الیکس کی کارروائیووں کی ہدایت دیتا ہے۔\Nدائیں جانب کی سفید جگہ کو کام کی جگہ کہا Dialogue: 0,0:01:40.90,0:01:46.92,Default,,0000,0000,0000,,جاتا ہے اور یہیں پر ہم اپنا\Nگھسیٹ کر لائیں۔ اگر ہم moveForward بلاک کو گھسیٹ کر Dialogue: 0,0:01:46.92,0:01:53.34,Default,,0000,0000,0000,,اپنی کام کی جگہ پر لاتے ہیں اور پھر رن پر کلک کرتے ہیں، تو کیا\Nہوتا ہے؟ الیکس گرِڈ پر ایک اسپیس آگے بڑھ Dialogue: 0,0:01:53.34,0:01:59.77,Default,,0000,0000,0000,,جاتی ہے۔ اور تب کیا اگر ہم اس کے ایک اسپیس\Nآگے بڑھ جانے کے بعد کچھ کرنا چاہیں؟ ہم اپنے پروگرام Dialogue: 0,0:01:59.77,0:02:05.14,Default,,0000,0000,0000,,میں ایک اور بلاک شامل کر سکتے ہیں۔ میں\Nدائیں مڑیں بلاک کو منتخب کرنے لگا ہوں، اور میں اسے اپنے آگے بڑھیں Dialogue: 0,0:02:05.14,0:02:11.38,Default,,0000,0000,0000,,بلاک کے نیچے گھسیٹ کر لے جائوں گا جب تک کہ یہ نارنجی لائن\Nظاہر ہونے لگتی ہے۔ اس کے بعد، میں اسے چھوڑ دوں گا Dialogue: 0,0:02:11.38,0:02:17.26,Default,,0000,0000,0000,,اور دونوں بلاکس ایک دوسرے سے مل جائیں گے۔\Nجب ہم دوبارہ رن کو دباتے ہیں، تو الیکس Dialogue: 0,0:02:17.26,0:02:22.67,Default,,0000,0000,0000,,ان کمانڈز پر عمل کرے گی جو ہمارے کام کی جگہ میں اوپر سے نیچے تک\Nترتیب میں لگائے گئے ہیں۔ اور اگر کبھی آپ کسی بلاک کو Dialogue: 0,0:02:22.67,0:02:28.70,Default,,0000,0000,0000,,حذف کرنا چاہتے ہیں، تو بس اسے اسٹیک سے گھسیٹ کر واپس\Nٹول باکس میں لے جائیں۔ اپنی تبدیلیوں کو ختم کرنے Dialogue: 0,0:02:28.70,0:02:33.79,Default,,0000,0000,0000,,اور اسی حالت میں واپس آنے کے لئے جیسے آپ نے لیول شروع کیا تھا،\Nکام کی جگہ پر اوپری دائیں کونے میں نئے سرے سے شروع کریں Dialogue: 0,0:02:33.79,0:02:41.17,Default,,0000,0000,0000,,بٹن کو استعمال کریں۔ ایک اور بات یہ کہ، آپ کو\Nٹرن بلاکس پر چھوٹی سی تکون نظر آ رہی ہے؟ Dialogue: 0,0:02:41.17,0:02:46.62,Default,,0000,0000,0000,,جب بھی آپ کو یہ تکون دیکھائی دیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ\Nایک مختلف اختیار منتخب کر سکتے ہیں۔ تو آئیں Dialogue: 0,0:02:46.62,0:02:48.75,Default,,0000,0000,0000,,کوڈنگ شروع کریں!